نتائج تلاش

  1. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    تو یس کی یہی تو وجہ ہے ۔کھانے پینے کے ساتھ ساتھ نیت بھی صاف رکھیں تبھی کھایا پیا لگتا ہے
  2. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    زنگ لگ رہا ہے پڑے پڑے تھوڑی سی استعمال کر کے خود ہی پتا لگ الیں وہ کیا کہہ رہی ہے:rollingonthefloor:
  3. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    کیوں‌کیا ہوا۔۔۔۔طبیعت خراب ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا پھر ایموشنل بلیک میلنگ ہے یہ بھی
  4. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    زین کے پیچھے پیچھے زین کی "وڈی "بہن بھی آگئی۔۔۔ارے زین وہ فہیم اپنی کہانی تمہارے نام سے سنا رہا ہے
  5. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    عبداللہ آپ کیوں‌جل رہے ہو 120 سے 95مطلب 25 کلو تو پھر بھی کم کیا نا
  6. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    :mad: اب تم مکھن لگا رہے ہو:shameonyou:
  7. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    کہنا بھی نا نہیں تو۔۔۔۔۔:shameonyou: بھائی جی آپ میرے بجائے فہیم کی سایئڈ کیوں‌لے رہے ہیں:(
  8. زینب

    امارات والو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ارے شمشاد انکل کو کچھ سمجھانے کی ضرورت نہیں ہے ۔وہ جب یہاں آیئں گے تو ونہیں کوئی پارکنگ شارکنگ ڈھونڈنے کی ضرورت نہیں ہو گی وہ درد سر میرا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔وہ بس ٹھاٹھ سے آیئں گے اور سیر کریں گے باقی کام میرا
  9. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    مجھے تو یہ بھی لگتا ہے کہ تم مجھ سے زیادہ"اپنے اُس دوست" کی طرف داری کر رہے ہو
  10. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    وہ پانی بھی نہین پیے گا کہ پانی سے ہی چائے بنتی ہے نا اسے پانی پے بھی غصہ ہے
  11. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    میں سوچ رہی ہوں فہیم میری میل کا جواب کیوں‌گول کر گیا۔وہ مجھ سے ناراض ہے کیا
  12. زینب

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    میں نے بہت عجیب سا خوب دیکھا آج،،،،میں لیٹ تو بہت سوئی تھی۔۔۔۔۔۔۔صبح کہیں جاگنے سے پہلے 5 کے آس پاس نیند بھی پکی ہی تھی اس وقت ظاہر ہے۔۔۔ ہمارے گھر ایک بندا آتا ہے (جانا پہچانا)۔۔۔۔۔اس نے بلیک سوٹ پہنا ہوا ہے۔۔۔وہ کوٹ کی اند کی جیب میں‌ہاتھ ڈالتا ہے اور میرے ہاتھ پے کچھ رکھتا ہے ۔۔۔۔ جب...
  13. زینب

    امارات والو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہاہاہا شاپنگ مالز میں پارکنگ مل جایا کرتی ہے۔ویسے مجھے تو اچھی بات لگ رہی ہے کہ پارکنگ کی شارٹج کچھ کچھ کم ہو رہی ہے اور آج کل مجھے جلدی پارکنگ مل جاتی ہے
  14. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔ہم پھر بھی کوئی راستہ نکال ہی لیں گے
  15. زینب

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    ریت کا طوفان دور دور تک صاف نظر بھی کچھ نہیں آرہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اندر باہر :ُ
  16. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    میں ابھی چائے بنانے جا رہی ہوں صبح سے دوسرا کپ کھایا کچھ بھی نہین ابھی تک
  17. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    السلام علیکم۔۔۔یہ آج کسی کو میری کمی محسوس نہیں ہوئی کیوں بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. زینب

    مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

    :shameonyou::shameonyou: اپنی توپیں بندوقیں ٹینک جو مرضی لے آؤ ہم ڈرنے والے تھوڑی ہیں ایک پھونک مارنی ہے سب ہوا ہو جانا ہے :rollingonthefloor:
  19. زینب

    مبارکباد شان محفل شمشاد بھائی کو ایوارڈز مبارک

    کافی دن سے غائب ہیں صاحبہ پھر بوکھلائی سی آیئں گی اور کہیں گی۔ہایئں یہاں‌کیا ہو گیا
  20. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے ابھی شاورما کھایا پر ابھی تک بھوک باقی ہے اب سیب کھانے کا ارادہ ہے
Top