آج یہاں ریڈیو پہ سنا ہے کہ حسنی مبارک نے حکومت کو ختم کرنے اور نئی حکومت کو تشکیل دینے کا وعدہ کیا ہے۔
جبکہ دوسری طرف کوئی تیس کے لگ بھگ مظاہرین ہلاک ہو چکے ہیں جنمیں دو بچے بھی شامل ہیں۔
انکا بھی وہی حال ہے: حکومت بدلے گی لیکن وہ نہیں۔
انہیں لوگوں کے بھائی بھتیجے حکومت میں ہوں گے اور انکو...