نتائج تلاش

  1. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    ایک کام کریں کہ آپ ادھر ہی رکیں میں جاتا ہوں۔ گرفکس میں چند ایک تجربے کرنے ہیں اور تھوڑا تھک بھی گیا ہوں۔
  2. میم نون

    متفرقات فورم کا صحیح اور غلط استعمال

    بھائی جی کچھ دن پہلے ایک دھاگے میں مخلوط نظام تعلیم پر بات چیت ہو رہی تھی، اسکے بعد میں تھوڑا مصروف ہو گیا تھا، کل سے اس دھاگے کو ڈھونڈ رہا ہوں مگر کہیں نہیں مل رہا۔ محفل میں اسے تلاش بھی کیا پر کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ کیا ہوا اس دھاگے کا؟ کہیں اسے خذف تو نہیں کر دیا گیا؟
  3. میم نون

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    وہ میں ادھر سے برف بھیج رہا ہوں تو راستے میں پگھل کر صرف ٹھنڈی ہوا رہ جاتی ہے :grin:
  4. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    بھائی جی کیوں ایک "غریب" آدمی پر اتنا بوجھ ڈالتے ہیں :yawn:
  5. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  6. میم نون

    میڈ ان پاکستان 24 فٹ لمبی لیموزین

    کوئی ہمسا ہو تو سامنے آئے :grin:
  7. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  8. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    لیکن اگر میں ونڈو استعمال ہی نہ کرنا چاہوں تو پچاس یورو کیوں دوں۔ میں اس کمپیوٹر پر (جہاں سے لکھ رہا ہوں) ونڈو استعمال کرتا ہوں، لیکن یہ صرف ایک مجبوری ہے، کیونکہ یہ ایک پرانا کمپیوٹر ہے اور اسکی سی ڈی ڈرائیو نہیں چلتی، اس لیئے مجبورا ونڈو چلا رہا ہوں، لیکن میرا جو پہلے کمپیوٹر تھا اُسپر ونڈو کے...
  9. میم نون

    سکھ اور ورلڈ ریکارڈ

    یہ صاحب تو داڑھی پر بھی پگ ہی باندتے ہوں گے ورنہ اتنی لمبی داڑھی کو سمبھالنا کیسے ممکن ہے :eek::eek:
  10. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  11. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    جی جناب، لیکن اگر ونڈو کے ساتھ کمپیوٹر لیں گے تو اسمیں ونڈو کے لائسنس کی قیمت بھی ادا کریں گے، جو کہ تقریبا 50 یورو ہوتی ہے۔ اب اگر آپ نے لینکس چلانی ہے تو پچاس یورو زیادہ کیوں خرچیں؟ اور دوسری بات یہ ہے کہ لیپ ٹاپ کی دنیا میں مائیکروسافٹ کی مونوپولی ہے، اگر آپ کوئی بھی کمپیوٹر خریدنا چاہیں گے...
  12. میم نون

    مونا لیزا

    یہ بتانا مقصود ہے کہ لوگ کتنے ویلے ہوتے ہیں اور کتنے الٹے دماغ ہوتے ہیں کہ اسطرح کے کارنامے انجام دیتے رہتے ہیں :laugh::laugh::laugh: ---------------- بھائی آرٹ کا ایک طریقہ ہے، کسی کو پسند آ سکتا ہے اور کسی کو فالتو لگتا ہے۔ :music:
  13. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    ابھی جاگا ہوں لیکن لگتا ہے کہ بستر میں ہی گزرے گا۔
  14. میم نون

    مزاج کیسے ہیں - 4

    لگتا ہے بخار ہو رہا ہے، سر میں درد ہے اور منہ بھی تھوڑا کڑوا ہے :sick:
  15. میم نون

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (4)

    آج صبح کھڑکی کھولی ہے تو کیا دیکھتا ہوں کہ ہلکی ہلکی برف باری شروع ہے :grin:
  16. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلامُ علیکم، میں بھی صبح صبح حاضری دینے چلا آیا۔ :)
  17. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  18. میم نون

  19. میم نون

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    لگتا ہے خواتین کی عقل میں کچھ بات آگئی ہے۔ اسی لیئے یہاں پر سب خاموش ہے۔ :):):)
  20. میم نون

Top