نتائج تلاش

  1. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  2. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    یہ پاکستان میں فن فئیر کیسے ہوتے ہیں جی؟ اسمیں کیا کیا ہوتا ہے؟
  3. میم نون

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    تبھی آپ اتنی ساری فلمیں دیکھ لیتے ہیں ;) کسی زمانے میں میں بھی بڑی فلمیں دیکھتا تھا لیکن اتنی کبھی نہیں دیکھیں :yawn:
  4. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    جی اختیاری ہے۔ ریڈ کراس والوں کا رضا کار ہوں اسی سلسلے میں گیا تھا۔ کل صبح ایمبولنس کے ساتھ ڈیوٹی ہے۔ :)
  5. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    بھائی میرے کہنے کا مطلب ہے کہ اچھی چیز مناسب قیمت میں بھی مل جاتی ہے۔ ;) بجائے پہلی دوکان سے خریدنے کے اگر تھوڑا بہت مارکیٹ چیک کر لیں تو اچھی چیزاچھے داموں مل جاتی ہے۔ مجھے اپنا پہلا کمپیوٹر یاد ہے جوکہ میں نے 2005 میں خریدا، لیکن بہت مہنگا خریدا کیونکہ اس وقت مجھے ان چیزوں کے بارے میں بلکل...
  6. میم نون

    اردو محفل کا سکول (5)

    کسی کو نصیحت سے پہلے اپنے اعمال کا جائزہ لے لو۔
  7. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  8. میم نون

    مونا لیزا

    شمشاد بھائی آپ بھی اپنے چائے خانے کی مشہوری کے لیئے ایسے کسی ایک آدھ شاہکار کو سپانسر کو دیں :grin:
  9. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  10. میم نون

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    شہزاد بھائی کہیں آپکی کرائے کی فلم والی دوکان تو نہیں :grin:
  11. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    میرے بھائی نے جو emachines خریدا ہے وہ ایسر والوں کا ہی ہے۔ ایچ پی غالبا تھوڑے مہنگے ہوتے ہیں، لیکن وہ بھی استعمال ہوتے ہیں یہاں پر۔ توشیبا میں نے بہت کم دیکھے ہیں۔ اگر ڈیزائین اور اچھی چیز لینی ہو تو سونی وایو کا بھی اچھا اگرچہ زرہ مہنگا ہوتا ہے۔
  12. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 3

    صبح بچوں کے لیئے فرسٹ ایڈ کی ٹریننگ کے لیئے گیا تھا اور ابھی تھوڑی دیر پہلے واپس آیا ہوں۔ شائد گھنٹہ ایک تک دوبارہ باہر چلا جاؤں، پھر شام کو واپسی ہو گی۔
  13. میم نون

    مزاج کیسے ہیں - 4

    اب الحمداللہ طبیعت بہتر ہے۔ کل قہوہ تو نہیں پیا تھا لیکن گھر آتے ہی سو گیا، اسی سے آفاقہ ہو گیا ہے۔
  14. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    ابھی توشیبا کے ریٹ دیکھ رہا تھا، آپ والا ماڈل تو نہیں ملا (وہ صرف مشرق وسطٰی کے لیئے ہے) لیکن اس سے ملتا جلتا یہاں بھی 600 یورو سے اوپر ہی ہے۔ اسکا مطلب ہے کہ انکے کمپیوٹر مہنگے ہیں۔ آپ کسی اور کمپنی کا دیکھیں جو آپکو اس سے سستہ مل جائے۔
  15. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    یہ رہا: http://www.sony.it/product/vn-e-series/vpceb3j1e-bq/tab/technicalspecs میرے دوست نے 520 کا خریدا، لیکن شائد ایک خاص آفر تھی اسکے لیئے۔ انٹرنیٹ پرعام ریٹ 560-600 یورو تک ہے
  16. میم نون

    گپ شپ کارنر 2

    شمشاد بھائی، یہ والا کمپیوٹر میرے بھائی نے چند ماہ پہلے 400 یورو کا خریدا ہے: http://www.pixmania.com/it/it/5877132/art/acer/emachines-e440-1202g25mns.html اب چار سو سے بھی کم میں ہے صفحہ اٹالین میں ہے لیکن اسکی حصوصیات آپکو سمجھ میں آ جائیں گی۔ میرے دوست نے دو ہفتے پہلے ایک کمپیوٹر 520 یورو...
  17. میم نون

    اوتار کا میک اپ کرائیں، محفل کے بیوٹی پارلر میں

    بہت شکریہ، آپکے اوتار میں کیا لکھا ہوا ہے پڑھا نہیں جاتا۔ اگر بتا دیں تو اسی سے ایک نیا اوتار بنا سکتا ہوں۔ :) بجا فرمایا ;)
  18. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 47

    السلامُ علیکم، میں نہیں ہوں گا تو رونق کہاں سے ہو گی :rollingonthefloor: اصل میں اس احتتام ہفتہ کو بہت سے کام تھے اور بیماری سے بچنا چاہتا تھا، اس لیئے کل گھر آتے ہی سو گیا، اللہ کے کرم سے آج طبیعت بہت بہتر ہے۔ صبح کا نکلا ابھی گھر آیا ہوں۔ :)
  19. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -28

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  20. میم نون

    مزاج کیسے ہیں - 4

    بھائی یہاں سے جوشاندہ نہیں ملتا :sick: کچھ عرصہ پہلے ایک پاکستانی کریانے کی دوکان پر دیکھا تھا، لیکن اب مشکل سے ہی ملے، خیر پتہ کروں گا۔ نہیں تو شام کو امی سے بولوں گا قہوہ بنانے کا، وہ سونف، منقہ اور دوسرے پتہ نہیں کیا کیا لوازمات ڈال کے بناتی ہیں، بس سب سیٹ ہو جائے گا ;)
Top