کوہکن و مجنوں کی خاطر دشت و کوہ میں ہم نہ گئے
عشق میں ہم کو میرؔ نہایت پاس عزت داراں ہے
میر تقی میر
کیوں نہ ایک ایسی بھی لڑی ہو جہاں ایک جیسے مضمون والے فارسی اور اردو اشعار جمع کیے جائیں
راتوں رات ی یہ لڑی بھی بن کے تیار ہو گئی اور ہمیں پتہ بھی نہیں چلا، خیر میڈرڈ والے میچ کا اعلان ہم نے کیفیت نامے سے کر دیا تھا
ابھی تو راؤنڈ آف 8 چل رہا ہے