نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    نعتِ رسولِ ممدوحِ رب (برائے تبصرہ)

    آداب۔ انشاءاللہ۔ تعریف فرمانے کا شکریہ محترم۔
  2. مہدی نقوی حجاز

    ہم کھڑے دیکھتے رہے اور وہ۔۔۔۔ دور سے دیکھتے رہے ہم کو

    ہم کھڑے دیکھتے رہے اور وہ۔۔۔۔ دور سے دیکھتے رہے ہم کو
  3. مہدی نقوی حجاز

    گمان یہی غالب ہے۔

    گمان یہی غالب ہے۔
  4. مہدی نقوی حجاز

    کراچی میں افطار

    بھائی مطمئن رہو۔ ہماری زبان و بیان پر اتنی دسترس تو ہے کہ یہ اور وہ کی غلطی نہ کریں۔ ہاہاہا۔۔ ایسے اوچھے کام ہم نہیں کرتے بھائی۔ یہاں تو فی الوقت خود "قائد" کی ذمہ داری کوئی نہیں لے رہا۔۔ ہم آپ تو کس کھیت کی مولی ہوں گے؟!
  5. مہدی نقوی حجاز

    کراچی میں افطار

    ڈھونڈ رکھا ہے میاں۔ بے فکر رہیے۔ رمضان کے بعد ہی شامیانہ نصب ہو گا۔ آپ کو بن بلائے سے بلائے کے عنوان میں شریک ہونا پڑے گا۔ اگر ہمت پڑی حضور کی شہرِ "قائد" میں قدم رکھنے کی :D
  6. مہدی نقوی حجاز

    کراچی میں افطار

    یعنی آپ ہم سے اس :censored: کے خواہاں ہیں۔؟؟! بھائی رمضان بابرکت ماہ ہے۔ خدا کی طرف سے جو ملا ملا۔۔۔ وہ بھی مل جائے تو کیا برا ہے :D
  7. مہدی نقوی حجاز

    کراچی میں افطار

    اماں ہم نے اپنے بیٹے کی تصاویر نہیں لگائیں ہیں۔ ارے ہوگا تو لگائیں گے ناں۔ بلکہ ہوگی تو وہ ہوگا تو ہم لگائیں گے ناں۔:D فارسی اور اردو کا چولی دامن کا ساتھ ہے صاحب۔ نہیں بھولیں گے آپ۔ دیکھیے ہم بھولے کیا؟
  8. مہدی نقوی حجاز

    کراچی میں افطار

    جی اسی لیے میں کہہ رہا تھا۔ وہاں 1000 روپے دے کر آپ کھائیں گی 500 روپوں کا تو کہاں سے آنا ہے مزہ۔؟ ہم جیسے وہاں اتنے دے کر 3500 4000 کا انڈیل لیتے ہیں!!
  9. مہدی نقوی حجاز

    کراچی میں افطار

    میاں کیوں ظلم کرتے ہو۔۔ ہم نے جذبات میں کچھ کہہ دیا۔ خدا نے لاج رکھ لی۔ اب تم نے آ کر بھانڈے پھوڑ دیے۔ کچھ خوفِ خواتین کرو بھائی :p
  10. مہدی نقوی حجاز

    کراچی میں افطار

    جانے دیجیے۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    کراچی میں افطار

    جی یہ جگہ ان لوگوں کو بالکل پسند نہیں آتی جنہیں اپنا وزن اور حجم پسند ہو :D
  12. مہدی نقوی حجاز

    کراچی میں افطار

    نہیں میرا قریب ہی اتفاق ہوا ہے جانے کا۔ 1000 ہی ہے۔ لیکن اس کی ایک مذیت یہ ہے کہ دیگر کراچی کے بوفوں کی مثل اس میں وقت کی پابندی نہیں ہے۔ یعنی جتنی دیر کھانا چاہو کھاؤ۔ (وہیں پر بیت الخلا بھی دستیاب ہیں۔ خالی کر کے دوبارہ از سرِ نو کھانے پر بھی کوئی اعتراض نہیں کرتا۔ :D)
  13. مہدی نقوی حجاز

    "ہو جائیں گی، ہو جائیں گی ، ابھی آپ کی عمر ہی کیا ہے!؟" بطرزِ فیض احمد فیض۔

    "ہو جائیں گی، ہو جائیں گی ، ابھی آپ کی عمر ہی کیا ہے!؟" بطرزِ فیض احمد فیض۔
  14. مہدی نقوی حجاز

    تعارف ابو دُجانہ حاضر خدمت ہے۔۔۔۔

    خوش آمدید امید ہے حضرت کے ذوق کی خوب تربیت ہو گی!
  15. مہدی نقوی حجاز

    عروض کا سافٹوئر

    سید ذیشان صاحب۔ آزاد نظموں یا منظوم فقروں کی تقطیع کرنے سے یہ باز آتا ہے۔ پچھلے پہر سے لگا ہوں۔ اکثر تو ٹھیک ہی چل رہا ہے لیکن وہی آزاد نظموں کا کیا؟؟
  16. مہدی نقوی حجاز

    کچھ مرا بھی خیال کر لیتے!!

    کچھ مرا بھی خیال کر لیتے!!
  17. مہدی نقوی حجاز

    عروض کا سافٹوئر

    زبردست کاوش ہے ذیشان صاحب۔ ہم نے چیک کر لیا۔ کام کر رہا ہے۔ بہت ہی مفید اضافہ ہے!
Top