گو مجھے ہے علم تجھ سے مہ پہ ہے مثلِ کلف
تذکرہ مدحت کا ہے تو شاعر کہہ رہا ہے کہ مجھے معلوم ہے کہ آپ کے سے چاند پر یہ بالکل کلف (وہ سیہ دھبہ جو چاند پر نمایاں ہوتا ہے) کی طرح ہوگی۔ لیکن پھر بھی گر قبول افتد زہے عز و شرف۔
اور مرے رب کو ستائش طبق خواہش مل گئی
میرے خدا کو ایسے بندگی ملی محمد ص کے بعد...