نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    مبارکباد شاکر عزیز کے تین ہزار پیغامات

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد شاکر بھائی
  2. پاکستانی

    تاسف اظہر الحق کے والد کا انتقال

    انا اللہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور آپ کو اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔ آمین
  3. پاکستانی

    اردو وکی میں‌رجسٹریشن کی پرابلم

    پھر تھوڑا انتظار کریں! ایک بات اور جناب اگر آپ محسوس نہ کریں تو آپ اپنا نام خالی رحمان نہ لکھیں کیونکہ یہ اس پاک ذات کا صفاتی نام ہے آپ عبدالرحمان یا جو بھی آپ کا پورا نام ہے وہی لکھا کریں ۔۔۔ امید ہے آپ میری بات سے ناراض نہیں ہوں گے۔
  4. پاکستانی

    ذہانت آزمایئے

    لو کر لو گل! زکریا بھائی سوال ہی پوچھنا ہے تو کوئی پانچ سو ہزار بندوں کا پوچھو اب 23 بندوں کے بارے میں بندہ کیا سوچنے بیٹھے، کوئی ‘ویلا‘ تے ہے نہیں۔
  5. پاکستانی

    تعارف میرا نام ظفر احمد ہے

    دونوں ہم ناموں کو سر جوڑ کر بیٹھنا پڑے گا۔
  6. پاکستانی

    عید کا چاند

    مثلا ؟ یہ جھگڑا صرف امریکہ میں ہی نہیں تمام مسلم دنیا میں ہوتا ہے، یہاں پاکستان میں اس بار تین عیدیں ہوئیں۔
  7. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    جی ۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ سونا بھی لازمی ہے صبح کے پانچ بج رہے ہیں یہاں بندہ جاگے تو اور کتنا؟
  8. پاکستانی

    سردار جی 3

    خوب :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
  9. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    قیصرانی بھائی واقعی دو دنوں سے غائب ہیں کوئی اطلاع بھی نہیں ۔۔۔ رب خیر کرے
  10. پاکستانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    کیشئر کون ہے یہاں کا اور کون سے رستے سے آتا جاتا ہے کجھ پتہ تے لگے۔
  11. پاکستانی

    مزاحیہ اشعار

    کل کہیں سے یہ شعر پڑھا تھا، آپ کی نذر ہے وہ آئیں گھر ہمارے خدا کی قدرت ہے کبھی ہم ان کو کبھی ان کے سینڈل کو دیکھتے ہیں
  12. پاکستانی

    تعارف میرا نام ظفر احمد ہے

    سوچن عالی گل اے
  13. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    مجھے بھی اب اجازت، بشرط زندگی کل ملاقات ہو گی ۔۔۔۔ انشاءاللہ
  14. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    پھر تو آپ کو ان کی واپسی تک کا انتظار کرنا ہو گا۔
  15. پاکستانی

    عید کا چاند

    بہت ہی زبردست معاذ صدیقی صاحب، بہت ہی خوبصورت نظم پوسٹ کی ہے آپ نے، اللہ ہم مسلمانوں پر رحم کرے ورنہ ہمارا کوئی حال نہیں ہے، ٹکڑوں، فرقوں اور مختلف رنگوں میں بٹی ہوئی اس قوم پر واقعی چاند بھی ہنستا ہو گا
  16. پاکستانی

    "میری پسند"

    مستي ھي تيري آنکھوں کي ھے جام سے لذيز ھے ورنہ کون شے مئے گل فام سے لذيز چٹکارے کيوں بہرے نہ زباں تيرے ذکر ميں کوئي مزھ نہيں ھے ترے نام سے لذيذ گالي وہ اس کي ھوھو کي آنکہيں دکہاتے وقت ھے واقعي کہ پستہ و بادام سے لذيذ انشا کو لذت اس کي جواني کي حسن کي ھے زور طفلگي کے بھي ايام سے لذيذ...
  17. پاکستانی

    "میری پسند"

    دل کے نالوں سے جگر دکہنے لگا ياں تلک روئے کہ سر دکھنے لگا دور تہي از بسکہ راھ انتظار تہک کے ھر پائے نظر دکہنے لگ روتے روتے چشم کا ھر گوشہ ياں تجہ بن اے نور بصر دکہنے لگ درد يہ ھے ہاتھ اگر رکہا ادہر واں سے تب سرکا ادہار دکنہے لگ مت کر اھ انشا نہ کر افشائے راز دل دکہنے دے اگر دکہنے لگ
  18. پاکستانی

    "میری پسند"

    ستم ہي کرنا جفا ہي کرنا نگاہ الفت کبھي نہ کرنا تمھيں قسم ہے ہمارے سر کي ہمارے حق ميں کمي نہ کرنا ہماري ميت پہ تم جو آنا تو چار آنسو گرا کے جانا ذرا رہے پاس آبرو بھي نہيں ہماري ہنسي نہ کرنا کہاں کا آنا کہاں کا جانا وہ جانتے ہي نہيں يہ رسميں وہاں ہے وعدے کي بھي يہ صورت کبھي تو کرنا کبھي...
  19. پاکستانی

    "میری پسند"

    لے چلا جان مري روٹھ کے جانا تيرا ايسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا تيرا تو جو اے زلف پريشان رہا کرتي ہے کس کے اجڑے ہوئے دل ميں ہے ٹھکانا تيرا اپني آنکھوں ميں کوند گئي بجلي سي ہم نہ سمجھے کہ يہ آنا ہے کہ جانا تيرا
  20. پاکستانی

    "میری پسند"

    محبت ميں کرے کيا کچھ کسي سے ہو نہيں سکتا مرا مرنا بھي تو ميري خوشي سے ہو نہيں سکتا کيا ہے وعدہ فراد انہوں نے ديکھئے کيا ہو يہاں صبر و تحمل آج ہي سے ہو نہيں سکتا چمن ميں ناز بلبل نے کيا جب اپنے نالے پر چٹک کر غنچہ بولا کيا کسي ہے ہو نہيں سکتا نہ رونا ہے طريقہ کا نہ ہنسنا ہے سليقےکا...
Top