نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    "میری پسند"

    خواب ميں بھي نہ کسي شب و ستم گر آيا وعدہ ايسا کوئي جانے کہ مقرر آي مجھ سے مے کش کو کہاں صبر، کہاں کي توبہ لے ليا دوڑ کے جب سامنے ساغر آي غير کے روپ ميں بھيجاہے جلانے کو مرے نامہ بر ان کا نيا بھيس بدل کر آي سخت جاني سے مري جان بچے گي کب تک ايک جب کند ھوا دوسرا خنجر آي داغ تھا درد...
  2. پاکستانی

    "میری پسند"

    ہماري آنکھوں نے بھي تماشا عجب عجب انتخاب ديکھا برائي ديکھي ، بھلائي ديکھي ، عذاب ديکھا ، ثواب ديکھ نھ دل ھي ٹھرا ، نہ آنکھ جھپکي ، نہ چين پايا، نہ خواب آيا خدا دکھائے نہ دشمنوں کو ، جو دوستي ميں عذاب ديکھ نظر ميں ہے تيري کبريائي، سما گئي تيري خود نمائي اگر چہ ديکھي بہت خدائي ، مگر نہ...
  3. پاکستانی

    "میری پسند"

    غضب کيا تيرے وعدے کا اعتبار کيا تمام رات قيامت کا انتظار کي کسي طرح جو نہ اس بت نے اعتبار کيا مري وفا نے مجھے خوب شرمسار کي وہ دل کو تاب کہاں ہے کہ ہو مال انديش انہوں نے وعدہ کيا اس نے اعتبار کي نہ اس کے دل سے مٹايا کہ صاف ہو جاتا صبا نے خاک پريشاں مرا غبار کيا تري نگاہ کے تصور...
  4. پاکستانی

    "میری پسند"

    بت کو بت اور خدا کو جو خدا کہتے ہيں ہم بھي ديکھيں تو اسے ديکھ کے کيا کہتے ہيں ہم تصور ميں بھي جو بار ذرا کہتے ہييں سب ميں اڑ جاتي ہے ظالم اسے کيا کہتے ہیں جو بھلے ہيں وہ بروں کو بھي بھلا کہتے ہيں نہ برا سنتے ہيں اچھے نہ برا کہتے ہيں وقت ملنے کا جو پوچھا تو کہا کہہ ديں گے غير کا حال...
  5. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    جی بھائی صاحب بندہ حاضر ہے اب رحمان بھائی
  6. پاکستانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    لو ماسٹر جی اب تو دھمکیاں ملنا بھی شروع ہو گئی ہیں۔
  7. پاکستانی

    مبارکباد شائستہ محسن بن گئیں

    مبارک باد جی شمشاد بھائی آپ آجکل ایک پوسٹ دو دو بار کیوں کر رہے ہیں۔
  8. پاکستانی

    پاک نستعلیق:آراء و تبصرہ جات

    اچھی بات ہے انتظار رہے گا۔
  9. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    شمیل بھاءی نظر ٓ رہے ہیں وہی آ جائیں یہاں
  10. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    کافی دیر سے یہی تھا اب جانے لگا تو سوچا بتاتا چلوں۔ اب رات کی شفٹ میں ملاقات ہو گی ۔۔۔۔۔۔ اللہ حافظ
  11. پاکستانی

    جملہ کی تصاویر اردو میں

    بہت خوب باسم بھائی
  12. پاکستانی

    پیار کیا ہے؟

    واہ کیا بات ہے
  13. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    جی جناب اب شمشاد بھائی
  14. پاکستانی

    پاک نستعلیق:آراء و تبصرہ جات

    بہت جلد انشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔۔ بلاگ کو تو میں آج رات ہی کر دوں گا البتہ فورم کے بارے میں نبیل بھائی سے پوچھنا پڑے گا کہ کہاں کہاں تبدیلیاں کرنی ہیں۔
  15. پاکستانی

    آؤ ہنسیں

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: خوب
  16. پاکستانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    پکی بات ہے جناب
  17. پاکستانی

    پاک نستعلیق:آراء و تبصرہ جات

    بہت خوب، پاک نستعلیق کا سنگ میل عبور کرنے پر میری طرف سے محسن بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ واقعی اس فونٹ کو اپنی تمام تر خوبیوں اور خامیوں کے ساتھ اپنانا ہو گا، میرے خیال میں اس کی خوبیاں اس کی خامیوں سے کہیں بڑھ کر ہیں اردو اسے تمام اردو فورمز اور بلاگز میں جگہ دینی چاہیے۔
  18. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    پائے تھے کون سے بڑے یا چھوٹے ۔ اررررررررررےے کہیں آپ نے قربانی والے بکرے پر چھر تو نہیں پھیر دی۔
  19. پاکستانی

    مبارکباد عید مبارک

    اچھی بات ہے، اور بکرے بھی میدان میں آئیں تاکہ مقابلے کا باقاعدہ آغاز کیا جاسکے۔
  20. پاکستانی

    دیوداس

    چلو جی دیوداس کا قصہ تو یہی ختم ہوا۔
Top