نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    "میری پسند"

    [align=center:610679c939]کيا ذوق ہے کہ شوق ہے سو مرتبہ ديکھوں پھر بھي يہ کہوں جلوہ جاناں نہيں ديکھا محشر ميں وہ نادم ہوں خدا يہ نہ دکھائے آنکھوں نے کبھي اس کو پشيماں نہيں ديکھا ہر چند ترے ظلم کي کچھ حد نہيں ظالم پر ہم نے کسي شخص کو نالاں نہيں رکھا ملتا نہيں ہم کو دل گم گشتہ ہمارا...
  2. پاکستانی

    "میری پسند"

    کيا ذوق ہے کہ شوق ہے سو مرتبہ ديکھوں پھر بھي يہ کہوں جلوہ جاناں نہيں ديکھا محشر ميں وہ نادم ہوں خدا يہ نہ دکھائے آنکھوں نے کبھي اس کو پشيماں نہيں ديکھا ہر چند ترے ظلم کي کچھ حد نہيں ظالم پر ہم نے کسي شخص کو نالاں نہيں رکھا ملتا نہيں ہم کو دل گم گشتہ ہمارا تو نے تو کہیں اے غم جاناں...
  3. پاکستانی

    "میری پسند"

    آئينہ تصوير کا تيرے نہ لے کر رکھ ديا بو سے لينے کيلئے کعبے ميں پتھر رکھ ديا ہم نے ان کے سامنے اول تو خنجر رکھ ديا پھر کليجا رکھ ديا دل رکھ ديا سر رکھ ديا زندگي ميں پاس سے دم بھر نہ ہوتے تھے جدا قبر ميں تنہا مجھے ياروں نے کيونکر رکھ ديا ديکھئے اب ٹھوکريں کھاتي ہے کس کس کي نگاہ روزون...
  4. پاکستانی

    "میری پسند"

    يہاں بھي تو وہاں بھي تو زميں ميں تيري فلک تيرا کہيں ہم نے پتہ پايا نہ ہر گز آج تک تيرا صفات و ذات ميں يکتا ہے تو اے واحد مطلق نہ کوئي تيرا ثاني کوئي مشترک تيرا جمال احمد و يوسف کو رونق تونے بخشي ہے ملاحت تجھ سے شيريں حسن شيريں ميں نمک تيرا ترے فيض و کرم سے نارو نور آپس ميں يکدل ہيں...
  5. پاکستانی

    "میری پسند"

    تو جو اللہ کا محبوب ہوا خوب ہوا يا نبي خوب ہوا خوب ہوا خوب ہوا شب معراج يہ کہتے تھے فرشتے باہم سخن طالب و مطلوب ہوا خواب ہوا حشر ميں امت عاصي کا ٹھکانا ہي نہ تھا بخشوانا تجھے مر غوب ہوا خوب ہوا تھا سبھي پيش نظر معرکہ کرب و بلا صبر ميں ثاني ايوب ہوا خوب ہوا داغ ہے روز قيامت مري...
  6. پاکستانی

    "میری پسند"

    يہ قول کسي کا ہے کہ ميں کچھ نہيں کہتا وہ کچھ نہيں کہتا ہے کہ ميں کچھ نہیں کہتا سن سن کر ترے عشق ميں اغيار کے طعنے مير اہي کليجا ہے کہ ميں کچھ نہيں کہتا ان کا يہي سننا ہے کہ وہ کچھ نہيں سنتے ميرا يہي کہنا ہے کہ ميں کچھ نہيں کہتا خط ميں مجھے اول تو سنائي ہيں ہزاروں آخر ميں يہ لکھا ہے...
  7. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    اللہ حافظ میں ابھی یہی ہوں
  8. پاکستانی

    "میری پسند"

    ديکھو جو مسکراکے تم آغوش نقش پا گستاخيوں کرے لب خاموش نقش پا پائي مرے سراغ سے دشمن نے راہ دوست اے بيخودي مجھے نہ رہا ہوش نقش پا ميں خاکسار عشق ہوں آگاہ راز عشق ميري زباں سے حال سنے گوش نقش پا آئے بھي وہ چلے بھي گئے مري راہ سے ميں نا مراد والہ و مدہوش نقش پا يہ کون ميرے کوچہ سے...
  9. پاکستانی

    "میری پسند"

    کعبے کي سمت جا کے مرا دھيان پھر گيا اس بت کو ديکھتے ہي بس ايمان پھر گي محشر میں داد خواہ جو اے دل نہ تو ہوا تو جان لے يہ باتھ سے ميدا پھر گي چھپ کر کہاں گئے تھے وہ شب کو کہ ميرے گھر سو بار آ کے ان کا نگہبان پھر گي رونق جو آ گئي پسينے سے موت کے پاني ترے مريض پر اک آن پھر گي گريے...
  10. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    اب میں کیا بتاؤں جی! چلیں شمشاد بھائی آپ ہی بتا دیں شنہشاہِ خطوط کے بارے میں۔
  11. پاکستانی

    کمپیوٹر سے متعلقہ لطائف

    واہ بہت خوب قیصرانی بھائی مزا آ گیا ۔۔۔۔۔۔۔ زبردست
  12. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    کمال ہے شائستہ آپ کا ابھی تک ان سے مکمل تعارف نہیں ہوا کیا، ابھی دیکھیں وہ بقلم خود آ کر اپنا تعارف کرائیں گے۔
  13. پاکستانی

    پاک نستعلیق:آراء و تبصرہ جات

    کنفرم تو نبیل بھائی ہی کریں گے مگر میرے خیال سے لوگو تو واقعی بہت خوبصورت ہے شمیل بھیا ، مگ مجھے یہ واضح نظر نہیں آ رہا مزید اس سے اچھے کی کوشش کریں تو بہتر ہے
  14. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    اب واقعی دوڑ رہی ہے کچھ دیر پہلے اسے شاید ایک لاکھ پیغام کے سنگ میل کو عبور کرنے کی خوشی میں چکر آ گئے تھے۔ اب شمشاد بھائی
  15. پاکستانی

    مبارکباد ایک لاکھ پیغامات

    بہت خوب، واقعی اس کا سہرا ناظمین کے سر ہے جنہوں اردو کے دیوانوں کو یہاں اکٹھا کر دیا اور پھر محفل کے تمام ممبران بھی مبارک باد کے مستحق ہیں جنہوں اس سنگ میل کو عبور کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ میری طرف سے ناظمین اور تمام ممبران کو مبارک باد
  16. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    جی نہیں اب میری باری ہے شمشاد بھائی کی بات واقعی درست ہے چند لمحے پہلے محفل واقع سست تھی بہرحال ٹھیک ہے اب شمیل بھیا
  17. پاکستانی

    عشق

    کس نے کہا کہ داغ وفا دار مرگيا وہ ہاتھ مل کے کہتے ہيں کيا يار مر گيا دام بلائے عشق کي وہ کشمکش رہي اک ايک پھڑک پھڑک کے گرفتار مرگيا آنکھيں کھلي ہوئي پس مرگ اس لئے جانے کوئي کہ طالب ديدار مرگيا جس سے کيا ہے آپ نے اقرار جي گيا جس نے سنا ہے آپ سے انکار مرگيا کس بيکسي سے داغ نے...
  18. پاکستانی

    عشق

    اب دل ہے مقام بے کسي کا يوں گھر نہ تبا ہو کسي کا کس کس کو مزا ہے عاشقي کا تم نام تو لو بھلا کسي کا پھر ديکھتے ہيں عيش آدمي کا بنتا جو فلک مير خوشي کا گلشن ميں ترے لبوں نے گويا رس چوم ليا کلي کلي کا ليتے نہيں بزم ميں مرا نام کہتے ہيں خيال ہے کسي کا جيتے ہيں کسي کي آس پر ہم...
  19. پاکستانی

    عشق

    ہماري آنکھوں نے بھي تماشا عجب عجب انتخاب ديکھا برائي ديکھي ، بھلائي ديکھي ، عذاب ديکھا ، ثواب ديکھ نھ دل ھي ٹھرا ، نہ آنکھ جھپکي ، نہ چين پايا، نہ خواب آيا خدا دکھائے نہ دشمنوں کو ، جو دوستي ميں عذاب ديکھ نظر ميں ہے تيري کبريائي، سما گئي تيري خود نمائي اگر چہ ديکھي بہت خدائي ، مگر نہ...
  20. پاکستانی

    بیکری

Top