نتائج تلاش

  1. زیرک

    بیت بازی

    نشہ ہے عارضی ابرک یہ چاہے جانے کا تمہارے دل سے بھی جلدی غرور نکلے گا اتباف ابرک
  2. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    غم کی ترتیب سلیقے سے لگا سکتا تھا یعنی میں روز تِرا ہِجر منا سکتا تھا
  3. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    ہجر بارِگراں سہی،۔۔ لیکن خود کو نذرِشراب مت کیجے
  4. زیرک

    بیت بازی

    ہجر بارِگراں سہی،۔ لیکن خود کو نذرِشراب مت کیجے
  5. زیرک

    پانی، سمندر، دریا، نہر، ندی، نالا، چشمہ، جھیل، تالاب، آبشار، کنواں

    یاد کا بےکراں سمندر ہے ہر طرف میں ہوں ہر طرف تم ہو
  6. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    قیمتیں گرتی ہیں معیار کے گر جانے سے مجھ کو حیرت نہیں انسان کی ارزانی پر شاہد ذکی
  7. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں راستہ ہوں مرا روگ یہ کہ دیکھتا ہوں سفر بدلتے ہوئے، ہمسفر بدلتے ہوئے شاہد ذکی
  8. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیا کہوں قُرب کی یہ کون سی منزل ہے جہاں نہ میں دیتا ہوں تجھے وقت، نہ تُو مانگتا ہے شاہد ذکی
  9. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    ابھی تو ساتھ چلنا ہے سمندر کے کنارے تک کنارے پر ہی دیکھیں گے کنارہ کون کرتا ہے
  10. زیرک

    پانی، سمندر، دریا، نہر، ندی، نالا، چشمہ، جھیل، تالاب، آبشار، کنواں

    ابھی تو ساتھ چلنا ہے سمندر کے کنارے تک کنارے پر ہی دیکھیں گے کنارہ کون کرتا ہے
  11. زیرک

    پانی، سمندر، دریا، نہر، ندی، نالا، چشمہ، جھیل، تالاب، آبشار، کنواں

    املاء کی غلطیاں ہیں تیری آنکھوں میں جو دیکھے اسے پیاس لگے تونے آنکھوں میں سمندر کو اٹھا رکھا ہے میری طرف سے شعر وہ سمندر ہے تو پھر روح کو شاداب کرے تشنگی کیوں مجھے دیتا ہے سرابوں کی طرح پروین شاکر
  12. زیرک

    برطانوی کابینہ نے یورپی یونین سے علیحدگی کے مسودے کی توثیق کردی

    ٹیلنٹ، سستی لیبر اور ہنرمند افراد کی بات اپنی جگہ درست ہے لیکن اس کی وجہ سے لوکل لیبر اور ہنرمند افراد میں بہت بے چینی پائی جاتی تھی، ان کی وجہ سے لوکل پبلک میں بیروزگاری بڑھتی جا رہی تھی۔ دوسرا پہلو یہ تھا کہ یورپین افراد یہاں سے کما کر سرمایہ ملک سے باہر لے جا رہے تھے جس مضمرات کو دیکھ کر یہ...
  13. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شعروں میں اب جہاد ہے، روزہ نماز ہے اردو غزل میں جتنے تھے 'کفار'، مر گئے اخبار ہو رہی ہے غزل کی زبان اب اپنے شہید آٹھ، اُدھر چار مر گئے بشیر بدر
  14. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں بولتا ہوں تو الزام ہے بغاوت کا میں چپ رہوں تو بڑی بے بسی سی ہوتی ہے بشیر بدر
  15. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گھروں پہ نام تھے ناموں کے ساتھ عہدے تھے بہت تلاش کیا،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی آدمی نہ ملا بشیر بدر
  16. زیرک

    پھول، بہار اور گلستان پر اشعار

    یہ شبنمی لہجہ ہے، آہستہ غزل پڑھنا تتلی کی کہانی ہے، پھولوں کی زبانی ہے بشیر بدر
  17. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا جہاں دریا سمندر سے ملا، دریا نہیں رہتا بشیر بدر
  18. زیرک

    پانی، سمندر، دریا، نہر، ندی، نالا، چشمہ، جھیل، تالاب، آبشار، کنواں

    بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا جہاں دریا سمندر سے ملا، دریا نہیں رہتا بشیر بدر
  19. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت، عداوت، وفا، بے رخی کرائے کے گھر تھے بدلتے رہے بشیر بدر
  20. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    شور برپا ہے خانۂ دل میں کوئ دیوار سی گری ہے ابھی ناصر کاظمی
Top