بہت شکریہ،
اللہ کے کلام میں بہت حکمت اور برکت ہے، پولن تو ان دنوں اسلام آباد میں عروج پہ ہے اور لوگ اکژ ماسک لگائے نظر آتے ہیں، اللہ کرے سب تلاوت جاری رکھیں اور اللہ سب کو سکون دے دے آمین میں اب دوستوں کو نصیحت کروں گا
پاکستان میں تو خواتین چیخ مار کے گاڑی روکتی ہیں اور اشارے پہ گاڑی پیچھے آتی ہی ہے اور پھر اتر کے پچھلے بندے پہ چڑھائی، دایاں انڈیکیٹر لگا کے بائیں مڑ جانا عام سی بات ہے
جی ہاں
اب جو قومیں ایجادات کرتیں ہیں ان کا ڈنکا بجتا ہے مگر پاکستان میں ایسا کچھ نہیں ہو سکتا، زرداری ہی آپ کا سارا بجٹ کھا جائے گا اور پھر بابر اعوان نے بھی اگلا الیکشن جیتنا ہے
جی ہاں مسٹر کے کے نے تو انی پھیری ہوئی ہے میں بھی حیران ہو گیا تھا کہ اتنی ساری پوسٹیں کہاں سے آگئی ہیں
شکریہ آپ کا اتنے اچھے گھروں کی سیر کرانے کا یہاں ہوتے تو آدھی آرائش چوری ہی ہوچکی ہوتی