نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    میرا دن تو بہت مصروف گزرا ہے، صبح کچھ فراغت تھی دن کو بہت کام ہو گیا تھا
  2. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  3. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    کیابات ہے 1000 کلومیٹر اور صرف سات گھنٹے یہاں تو ملتان بھی اتنی دیر میں نہیں آتا، ردڈ اچھے ہوں گے اور سپیڈ بھی کافی لگ رہی ہے
  4. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    رہنے دیں جی، ایسے ہی دل جلانے والی بات ہے
  5. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    دانت تو توڑ ہی سکتا ہے
  6. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    ورنہ کھنچائی ہو گی
  7. mfdarvesh

    برج الخلیفہ(دنیا کا سب سے لمبا ٹاور)

    جی ہاں، یہ پاکستان ہے مرضی کا ریٹ لگے گا بہت شکریہ اور کیا معلومات دی ہیں آپ نے، کہ سچ کہ پاکستان میں کسی ہنرمند کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے بس درباری اور سازشی چھائے ہوئے ہیں اور ہمارے حکمران جاپسند ہیں
  8. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    یہاں تو ابھی دن شروع ہوا ہے، لگ رہا ہے مصروف ہی گزرے گا
  9. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  10. mfdarvesh

    برج الخلیفہ(دنیا کا سب سے لمبا ٹاور)

    نہیں جی، یہ "ہرجانہ" ہوتا ہے اب آپ کا 10% حصہ درستگی کی نظر ہو گیا ہے :)
  11. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    شکریہ، اس کا مطلب ہے سعودی عرب میں کافی مہنگائی ہے، ایک ہزار کلومیٹر، یعنی کے اسلام آباد کراچ تک کا فاصلہ ہے یہاں تو اچھی بس کو 25 گھنٹے لگ جاتے ہیں آپ کے ہاں یہ فاصلہ کتنے گھنٹے میں کٹتا ہے
  12. mfdarvesh

    خواتین کا گاڑی چلانا

    میرا مطلب تھا کہ پاکستان خواتین کی ڈرائیونگ کی دویڈیو بنا کے آپ کے ہاں بھیج دیں وہ انشورنس دینا ہی بند کردیں گے
  13. mfdarvesh

    آئی سی سی ورلڈ کپ 2011 کی ٹرافی

    کوئی بات نہیں کسی بکی نے اٹھا لی ہو گی غصے میں آکے
  14. mfdarvesh

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    ڈرنے کی کوئی بات نہیں ہمارے بھی اکژکھلاڑی پاکستان کے امیر ترین لوگوں میں شامل ہیں پر بتاتے نہیں ہیں یہ اور بات ہے
  15. mfdarvesh

    ناعمہ کا چائے خانہ

    چنے دو قسم کے ہوتے ہیں "کالے" اور "سفید" مگر عمو ما بھونے کالے جاتے ہیں مگر پکائے دونوں جاتے ہیں مگر اب کیا چائے کے ساتھ چنے ملیں گے، بسکٹ نایاب ہو گئے ہیں کیا
  16. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    یہ سب استاد محترم کی عدم موجودگی کی وجہ سے ہے کوئی کان کھنچنے والا جو نہیں ہے
  17. mfdarvesh

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    ابھی تو رات کے نو بجنےوالے ہیں، کوئی خاص کام اس وقت نہیں ہے
  18. mfdarvesh

    مزاج کیسے ہیں - 4

    ہر اہم موقعہ پہ انڈیا پاکستان سے ساز باز کر لیتا ہے اور اب تو اللہ کے فضل سے زرداری اور بابر اعوان موجود ہیں اور رحمان ملک کا بیان ریکارڈ پر ہے
  19. mfdarvesh

    عمر خیام پہاڑی کے لطیفے

    بہت شکریہ، بہت اچھا مزاح ہے شمشاد بھائی، کوئی ایبٹ آباد سے ہوں گے اس لیے پہاڑی لکھا ہے، کسی کا دل رکھنے کو ہی کہہ دیں کہ "ادبی ہیں"
  20. mfdarvesh

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    آج چائے پہ میرے سو روپے خرچ ہو گئے ہیں، دن میں کافی بار چائے اور کافی لوگوں کو پلائی ہے
Top