نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    صرف سچ بیتیاں

    ارے ! بڑی بہنوں کی مار بعد میں کتنا رلاتی ہے ٓپ بعد میں یاد کریں گے ۔مجھے اپنی بڑی بہن کے پڑے ہوےتھپڑآج بھی بہت یاد ٓاتے ہیں ۔
  2. سید زبیر

    اقبال عظیم اقبال عظیم " یہ نگاہِ شرم جُھکی جُھکی، یہ جبینِ ناز دُھواں دُھواں "

    یہ تخیّلات کی زندگی، یہ تصوّرات کی بندگی فقط اِک فریبِ خیال پر، مِری زندگی ہے رواں دواں واہ طارق شاہ بہت خوبصورت کلام کا انتخاب کیا ہے جزاک اللہ
  3. سید زبیر

    مرقد کو میرے روند کے ویرانہ بنا دے (دانش پیرزادہ)

    بہترین ۔۔ بہت اعلیٰ کچھ دور نہیں شان کریمی سے یہ تیری اب شاد سے دیوانے کو فرزانہ بنادے
  4. سید زبیر

    امريکہ – دوست يا دشمن ؟ کچھ حقائق

    پشاور سے طورخم ہی تو آپ کی واپسی کا رستہ ہے ۔پہاڑوں میں قبریں کھودنا ہر کسی کا کام نہیں آخر امریکہ واپس کچھ نہ کچھ تو لے کر جانا ہی ہوگا ۔جلدی جلدی بنائیں 2014 آیا ہی چاہتا ہے
  5. سید زبیر

    اعجاز عبید :اس اندھیرے میں پھر دعا مانگوں

    گرامی قدر ، جزاک اللہ ۔۔۔۔۔ آپ کی کمی شدت سے محسوس ہورہی تھی ۔۔۔ شکر ہے اس بہانے آپ سے آدھی ملاقات ہوگئی ۔ ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے (آمین)
  6. سید زبیر

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    ارے قدر صاحب آپ یقینا مجھے مس کر رہے تھے ۔ کیونکہ میں بھی آپ ہی کو مس کر رہا تھا یعنی ہم دونوں ایکدوسرے کو مس کررہے تھے:laughing:
  7. سید زبیر

    گرامی محترم . . . بہت خلا محسوس ہو رہی ہے

    گرامی محترم . . . بہت خلا محسوس ہو رہی ہے
  8. سید زبیر

    یار اآپ بھی آجاو . . بہت مس کر رھے ھیں .....

    یار اآپ بھی آجاو . . بہت مس کر رھے ھیں .....
  9. سید زبیر

    سیدہ شہناز یوسف : ہے ساری حمد تیرے لیے رب دو جہاں

    ہے ساری حمد تیرے لیے رب دو جہاں ہے ساری حمد تیرے لیے رب دو جہاں ہے منتظر اشارے کا تیرے یہ آسماں اے رب کائنات سن انسان کی فغاں دنیا کو تو بنادے محبت کا اک مکاں انسان نے خود اپنے لیے تنگ کرلیا انسان کے لیے جو بنایا گیا تھا جہاں ہم تیرے در سےمانگ رہے ہیں قبول کر انسانیت کو بخش دے اب مستقل...
  10. سید زبیر

    احسان دانش ہمنشیں ! پوچھ نہ مجھ سے کہ محبت کیا ھے -احسان دانش

    سن کہ نغموں میں ہے حلول یتیموں کی فغاں قہقہے گونج رہے ہیں یہاں کہرام کے ساتھ واہ ۔ ۔ ۔ ۔ واہ ۔ ۔ عتیق صاحب بہت خوبصورت کلام شئیر کیا ہے
  11. سید زبیر

    تصویر بناتا ہوں، تصویر نہیں بنتی

    بہت نازک معاملہ ہے خیال خاطر احباب چاہئیے ہر دمانیس ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو اصل میں اولیا کرام کون ہوتے ہیں یہ اللہ کے دوست ہوتے ہیں اور اللہ کے دوست صاحبان علم ہوتے ہیں ۔ اولیا کرام نے حصول علم اور فروغ اسلام کےلئے اپنی زندگیاں وقف کر دی تھیں ۔ شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ ، علی ہجویریؒ...
  12. سید زبیر

    اعجاز عبید :اس اندھیرے میں پھر دعا مانگوں

    اس اندھیرے میں پھر دعا مانگوں جلتے سورج کا سامنا مانگوں پاؤں میں حلقۂ جنوں چاہوں چہرے پر چشمِ خواب زا مانگوں سر کا سودا تو رائیگاں ٹھہرا پیر میں کوئی سلسلہ مانگوں پا شکستہ کھڑا ہوں تیرے حضور اب ہتھیلی میں آبلہ مانگوں کیا خبر کوئی معجزہ ہو جائے آج میں ننگے سر دعا مانگوں کچھ، بجز خود، میں دے سکوں...
  13. سید زبیر

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    بھئی ! سچی بات ہے میں اداس ہوتا ہوں تو اکیلے میں جا کر شیشے کے سامنے جا کر ایک قہقہہ لگاتا ہوں اور اداسی ۔۔۔۔ٹائیں ٹائیں فش
  14. سید زبیر

    ستر قسم کی تکالیف دور کرنے کی دُعا

    لَاحَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِااللہِ وَلَا مَلۡجَأ وَلَا مَنۡجَأ مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیۡہِ اللہ کے سوا نقصان سے بچنے اور فائدہ حاصل کرنے کی طاقت کسی اور کو نہیں ہے۔ اللہ کے سوا کوئی اور جائے پناہ اور جائے نجات نہیں ہے۔
  15. سید زبیر

    الاسماّءُالحسنٰے

    ھواللہُ الذِی لاالہٰ اِلاھوُ ، الرحمنُ، الرحیمُ، الَملکُ، القدوسُ، السَلامُ، المُوءمنُ، المھَیمنُ، العزیزُ، الجبار، المتکبرُ، الخالقُ، الباریءُ، المصَورُ، الغفارُ، القھارُ، الوھابُ، الرزاقُ، الفتاحُ، العلیم،القابضُ، الباسطُ، الخافضُ، الرافعُ، المعزُ، المُذِلُ، السَمِیعُ، البَصیرُ، الحَکَمُ،...
  16. سید زبیر

    محفلین سے ایک گذارش........ ورد سورۃالاخلاص

    اخلاص کا نذرانہ پردےمیں رہے تو میرا خیال ہےبہتر ہے ۔رب کے احسانات بے شمار ہیں۔پروردگار اپنی بندگی میں رکھے (آمین)
  17. سید زبیر

    رمضان المبارک کے تیسرے عشرے کی دعا

    اَللّٰہُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّا تُحِبُّ الۡعَفۡوَ فَاعۡفُ عَنَّا، اے اللہ بے شک تو معاف کرنے والا ہے معاف کرنے کو پسند کرتا ہے پس ہمیں معاف فرما دے۔
  18. سید زبیر

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    اﷲُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ السَّمٰوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ َورَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ، سُبْحَانَ اﷲِ وَتَبَارَکَ اﷲُ...
  19. سید زبیر

    آیۃ کریمہ - 1

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
Top