نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    حفیظ جالندھری اے دوست مِٹ گیا ہوں فنا ہو گیا ہوں میں

    یہ زندگی فریبِ مسلسل نہ ہو کہیں شاید اسیرِ دامِ بَلا ہو گیا ہوں میں بہت خوب شاہ صاحب ۔ ۔ ۔ نہائت عمدہ کلام ہے
  2. سید زبیر

    حفیظ جالندھری جدھر دیکھو ہجومِ رہبراں ہے۔۔۔حفیظ جالندھری

    جرس کی ہر صدا اب رائگاں ہے تباہی کارواں در کارواں ہے واہ ۔ ۔ ۔بہت عمدہ کلام
  3. سید زبیر

    نصیحتِ والد

    تہہ دل سے معذرت پیش کرتا ہوں قبول فرمائیں
  4. سید زبیر

    یا خدا -ایک حمد باری تعالی

    حسامی صاحب ! ہم آپ کے مشکور ہیں ۔۔۔ کتنا عمدہ کلام آپ محفل میں پیش کرتے ہیں ،،، جزاک اللہ
  5. سید زبیر

    ایاز صدیقی دل سلامت رہے رحمت کی نظر ہونے تک

    کہیں محرومِ زیارت ہی نہ رہ جاؤں ایاز مر نہ جاؤں کہیں آقا کو خبر ہونے تک سبحان اللہ
  6. سید زبیر

    نصیحتِ والد

    موت کیا ہے ،کیوں ڈرے انسان اس سے ہر گھڑی حسرتیں سینے میں رکھتا ہے کیوں انسانِ جری بہت نصیحت آموز کلا م، انتخاب کلام کی داد پیش ہےحسامی صاحب
  7. سید زبیر

    ایاز صدیقی مصروفِ رنگ و بُو ہے سپاہِ ہوائے گل

    دوری کا کرب لطفِ حضوری میں ڈھل گیا موجِ ہوائے گل ہوئی چہرہ کشائے گل سبحان اللہ ۔ ۔ اللہ کریم اجر عظیم عطا فرمائے
  8. سید زبیر

    رضا لحد میں عشقِ رخِ شہ کا داغ لے کے چلے

    رضا کسی سگِ طیبہ کے پاؤں بھی چومے تم اور آہ کہ اتنا دماغ لے کے چلے سبحان اللہ ۔۔۔۔۔ بہت اعلیٰ ۔۔۔ جزاک اللہ
  9. سید زبیر

    ایاز صدیقی تیرا کہنا مان لیں گے اے دلِ دیوانہ ہم

    آپ کا غم حاصلِ عمرِ گریزاں ہے ایاز ! ان کے در پر پیش کردیں گے یہی نذرانہ ہم جزاک اللہ ۔ ۔ بہت شکریہ
  10. سید زبیر

    سرور سروراں فخر کون و مکاں ، تجھ سا کوئی کہاں تجھ سا کوئی کہاں

    قائدِ انس و جاں ، خسروِ خشک و تر ، رہبرانِ امم تیرے دریوزہ گر تیرا ہر نقشِ پا نورِدیدہ وراں ، تجھ سا کوئی کہاں تجھ سا کوئی کہاں بہت خوبصورت کلام جزاک اللہ الف نظامی صاحب شاکر القادری صاحب۔
  11. سید زبیر

    نعت شریف

    پڑھو صلّ علی سعدی ، محمد اور احمد پر چھپا ہے حمد جس کے اِسم میں اللہُ اکبر کا اللہ اکبر ۔ ۔ ۔ جزاک اللہ عمدہ کلام کی شراکت ۔۔۔ مشکور ہوں
  12. سید زبیر

    ایاز صدیقی پہلے زبانِ شوق سے حمدِ خدا کروں

    یارب مِرے سخن کو وہ حسنِ کمال دے فرضِ ثنا نماز کی صورت ادا کروں سبحان اللہ نہائت عمدہ کلام جزاک اللہ
  13. سید زبیر

    امیر مینائی ایک ہے میرے حضر اور سفر کی صورت ۔ امیر مینائی

    قبر ہی وادیِ غربت میں بنے گی اک دن اور کوئی نظر آتی نہیں گھر کی صورت واہ ۔۔ فاتح صاحب بہت اعلیٰ
  14. سید زبیر

    حفیظ جالندھری غم موجود ہے آنسو بھی ہیں، کھا تو رہا ہوں پی تو رہا ہوں - حفیظ جالندھری

    غم موجود ہے آنسو بھی ہیں، کھا تو رہا ہوں پی تو رہا ہوں جینا اور کسے کہتے ہیں، اچھا خاصا جی تو رہا ہوں کاشفی صاحب !بہت عمدہ کلام شریک محفل کیا ۔۔۔۔بہت شکریہ
  15. سید زبیر

    آرزو لکھنوی " دیکھیں محشر میں اُن سے کیا ٹہرے "

    ٹھہرے اس در پہ یوں تو کیا ٹھہرے بن کے زنجیر بے صدا ٹھہرے شاہ جی ! بہت خوب نہائت عمدہ انتخاب بہت شکریہ شراکت کا ۔
  16. سید زبیر

    میرا جی ایک تضاد --- کوہ سے زرّیں اذیت کے گذر جانے کے بعد

    تیرگی کے داغ دل سے کس طرح دھوؤں گا میں جاگتے ہی جاگتے پھر صبح تک روؤں گا میں واہ ! بہت اعلیٰ طارق شاہ صاحب ! اس خوبصورت انتخاب کی داد قبول فرمائیں
  17. سید زبیر

    قتیل شفائی یارو کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو- (غزل از قتیل شفائی)

    گِر جاؤگے تم اپنے مسیحا کی نظر سے مر کر بھی علاجِ دلِ بیمار نہ مانگو بہت اعلیٰ ۔۔۔۔ واہ ۔۔۔خوبصورت کلام کی شراکت کا شکریہ توہین زندگی ہے سہاروں کی زندگی اس جذبہ خلوص کو گردانتا ہے کون ہو نہ ہمسفر جب تک شراروں کی زندگی
  18. سید زبیر

    صرف سچ بیتیاں

    چلو تعبیر بیٹا ! یہ ٹھیک ہے ۔۔۔ اگلے برس سن اپنا ساٹھ کا ہوگا اور ہم باقاعدہ سٹھیا جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔ اگلے ماہ بیٹی کی برسی کے موقعے پر اس کی شہادت کا واقعہ آپ سے شئیر کروں گا اگر زندگی نے ساتھ دیا اللہ آپ کو اور آپ کے والدین و دیگر اہل خانہ کو ہر آسمانی زمینی آفتوں سے محفوظ رکھے اور دونوں...
  19. سید زبیر

    آتے ہی جانے کے لیے ہیں اللہ جانے والوں کو ہمیشہ سکون اور رہ جانے والوں کو صبر عطا فرمائے آمین...

    آتے ہی جانے کے لیے ہیں اللہ جانے والوں کو ہمیشہ سکون اور رہ جانے والوں کو صبر عطا فرمائے آمین ثم آمین
  20. سید زبیر

    صرف سچ بیتیاں

    آج ایک اور واقعہ یاد آگیا تو سوچا کہ محفل کے ساتھیوں کے گوش گزار کردوں شائد کچھ دوستوں کو پسند آئے بچپن میں جب ہم کسی کے گھر مھمان جاتے تو دسترخوان بچھایا جاتا ان پر مختلف شعر لکھے ہوتے تھے ایک شعر ہوتا تھا نہ گھبرا آنے کے کسی مہمان سے اپنا رزق کھا رہا ہےترے دسترخوان سے تو اس وقت تو شائد کبھی...
Top