نتائج تلاش

  1. ماوراء

    سنت کی آئینی حیثیت، تبصرے اور مشورے

    کتاب مکمل ہو گئی۔۔زبردست۔ میری طرف سے بہت مبارک ہو۔ !!
  2. ماوراء

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    یہ تو جس کو مار پڑتی ہے اس کو ہی پتہ ہوتا ہے یا پتہ ہو گا۔ وقت آہستہ کیوں گزر رہا ہے؟
  3. ماوراء

    اردو ویب لغت اطلاقیہ

    جو بھی محب کے ساتھ کام کرے گا۔۔ اس کو ایسے حالات سے ضرور گزرنا پڑے گا۔ محب شروع میں تو ساتھ دیتے ہیں۔ اور آخر میں آ کر کہیں غائب ہو جاتے ہیں۔ اور بعد میں شکایتیں۔
  4. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    جی شمشاد بھائی۔ آپ نے یاد کیا اور میں حاضر۔۔۔(لیکن وہ نہ سمجھنا پلیز۔۔۔اصل میں میری زندگی لمبی ہے۔) سارا نہیں آئی آج۔۔؟:rolleyes:
  5. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔ آج شام کو ہوم ورک کروں گی۔ اور ساتھ سارا کا بھی کر دوں گی۔ ‌:p
  6. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    اس وقت بارش ہو رہی ہے۔ اور برف اور بارش مل کر کیا بنتا ہے۔ اس لیے اچھا موسم نہیں کہا جا سکتا۔:(
  7. ماوراء

    ایوارڈز 2007

    بالکل محب۔ تسلی بخش علاج ہی ہو گا انشاءاللہ۔:grin: فہیم نے ایوارڈ لسٹ بنانے میں مدد کا کہا ہے۔ امید ہے فہیم یہ کام بہت اچھے طریقے سے کرے گا۔ جب بن گئ تو اس پر پھر بات ہوتی ہے۔ تم بھی پلیز وقت پر بتا دینا۔ اگر کوئی ایوارڈ شامل کرنے ہیں تو۔
  8. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    یار سارا۔۔۔کیا بات ہے آپ بڑی سخی ہوئی ہوئی ہو؟;) خیر۔۔۔بہت شکریہ۔ تمھاری اتنی محنت دیکھ کر میرا موڈ اچھا ہو گیا ہے۔:d
  9. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    اللہ تمھارا بھلا کرے۔ جیتی رہو۔ خوش رہو۔ جگ جگ جیو۔ کام کر کر کے مر گئی ہوں۔ طاقت آ کر ختم بھی ہو گئی ہے۔ اور آج تھکاوٹ سے برا حال ہے۔ اسلیے موڈ بھی نہیں تھا۔ :grin: باقی دو بھی کیا میرے لیے لکھے تھے؟:p
  10. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    وعلیکم السلام سارا۔ ماسٹر جی۔۔میرا آج موڈ نہیں ہے۔۔ہوم ورک کرنے کا۔ کل کروں گی۔:(
  11. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    شکریہ ماسٹر جی۔۔میں نے کہا، آپ نے تو ٹائم ٹیبل بنایا نہیں۔۔میں ہی کچھ کروں۔
  12. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    میرا ہوم ورک۔ - دنیا کا سب سے بڑا قبرستان ٹھٹھہ (پاکستان) مکلی کی پہاڑیوں پر واقع ہے۔ :rolleyes: - پاکستان میں صرف گیارہ عجائب گھر ہیں۔
  13. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    سارا کا ہوم ورک۔ ۔۔۔۔ تین چیزیں محبت بڑھانے میں نہایت اثر پذیر ہیں: ۔۔ سلام میں پہل کرنا۔ ۔۔ دوسروں کے لیے محفل (مجلس) میں جگہ خالی کرنا۔ ۔۔ مخاطب کو بہترین نام سے پکارنا۔ ۔۔۔۔۔ شریف انسان کی سب سے پہلی اور آخری نشانی یہ ہے کہ وہ ان لوگوں کی بھی عزت کرتا ہے، جن سے اسے کسی قسم کے...
  14. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    اچھا سارا۔۔۔پھر ٹھیک ہے۔ میں سمجھی، کسی وجہ سے کسی سے ناراض ہو گئی ہو۔ اور پوسٹ نہیں کر رہی۔:( اور اللہ بھلا کرے تمھارا۔۔۔ہاں، میرا ہوم ورک بھی فارغ ہو کر کر دینا۔ یا نہیں۔۔۔ٹھہرو۔۔۔ایسا کرتے ہیں کہ آج تم مصروف ہو تو تمھارا ہوم ورک بھی میں ہی کر دیتی ہوں۔:p
  15. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    نہیں شمشاد بھائی، ہوم ورک ابھی آ کر کرتی ہوں۔ لیکن سارا پوسٹ کیوں نہیں کر رہی؟:(
  16. ماوراء

    ایوارڈز 2007

    تم فکر نہ کرو محب۔ بیماروں کو ٹھیک کرنا مجھے آتا ہے۔ :p (مذاق میں کہا ہے، کوئی سنجیدہ نہ ہو جائے۔:()
  17. ماوراء

    اردو محفل کا سکول

    سارا نظر نہیں آ رہی۔:dontknow:
  18. ماوراء

    ایوارڈز 2007

    توبہ توبہ---نہ کوئی کام اور نہ کوئی کاج۔۔۔اور ایوارڈ لینے کے لیے سبھی تیار ہیں-:eek: جون تک سب آرام کریں۔ یا اگر کوئی ایوارڈ واقعی لینا چاہتا ہے تو ایک اچھی سی ایوارڈ لسٹ ترتیب دے اور یہاں پوسٹ کر دے۔ تاکہ محفل کی سالگرہ تک اس پر غور کیا جا سکے۔
  19. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    اچھا۔۔ چھتری لانے کا بھی کہہ دوں گی۔ پہلے شادی تو ہونے دو۔:grin: اب بنا بھی لو۔۔کب کی جا رہی ہو ۔۔اور یہیں پر ہو۔ چلو،۔۔۔اب آنا کیا ہے۔ میرے حصے کے بھی مجھے یاد کر کے کھا لینا۔۔:(
  20. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 14

    دیگچی میں کھانے سے بارش ہو جاتی ہے کیا؟ ویسے یہ صرف دولہا ہی کھائے تو ہوتی ہے یا سب کے کھانے سے؟ کیونکہ میں تو اکثر ہانڈی میں ہاتھ مارتی رہتی ہوں۔:p ہاں، اگر بارش ہو گئی تو مزہ نہیں آئے گا۔ ویسے یہاں بھی کالے بادل آ گئے ہیں۔ اب تو پکوڑے کھانے کا اور بھی دل کر رہا ہے۔ ذرا جلدی بنانا۔ :(
Top