نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح سے بارش ہے آج، ابھی بھی وقفے وقفے سے ہو رہی ہے
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم عداوت سے ہر طور بچنا چاہیے، انسان کو اللہ سے دور کر دیتی ہے!
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیدر آباد کی زبان تو نہیں لگتی۔ ضرور ٹھوس ہندی ہے یہ
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قلق نہیں کسی بات کا بابا ، آپ کو دیکھ کر دل خوش ہو گیا
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گستاخی معاف میں تو رومی کو اب تک آ چکا سمجھتا رہا ہوں
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم اس بات کا ہے کہ میرا مطالعہ بہت ہی کم ہے، نثر کے معاملے میں تو نہ ہونے کے برابر ہے۔ امید ہے کہ آگے چل کر مطالعہ کا شوق پیدا ہو جائے!
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں بھی آج ایک بھی مراسلہ نہیں ہوا، لگتا ہے کہ آج الف بے کی لڑیوں میں ہڑتال چل رہی ہے!
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور آج یہ لڑی کسی کی نظر میں نہیں آئی جو ابھی تک ایک مراسلہ بھی نہیں ہوا
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیر ساری دعائیں مانگنی چاہئیں اللہ تعالیٰ سے، چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو ثابت ہوا کہ جب اگلا شخص سیریس ہو جائے تو بات مذاق میں ڈال دینی چاہیے!
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حقیقت ہے کہ دعاؤں کی ضرورت انسان کو ہمیشہ رہتی ہے
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گریز کرنا چاہیے بے جا خواہشات سے
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ دور تو نہیں ہے ژوب؟
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما علی بھی ژ کے اسٹیشن پر گاڑی روک ہی لیتی ہیں
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عام طور پر تو بارش کے موسم میں پکوڑے بنائے جاتے ہیں گھروں میں، کیا ایسا کوئی انتظام بھی ہوا؟
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈکار بھی ٹھنڈے آ رہے ہیں، آج ماشاء اللہ اتنی ٹھنڈی ہوائیں لاہور میں چل رہی ہیں
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھٹائیں چھائی تو ہوئی ہیں یہاں بھی، دیکھو بارش ہوتی ہے کہ نہیں!
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تمام بہنوں بھائیوں کے دکھ اللہ تعالیٰ دور فرمائے آمین
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وقت پر پتا چل جائے تو ترتیب جلد ٹھیک ہو جاتی ہے
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظالم گرمی سے نجات ملی ہے آج الحمد للہ، لاہور میں اچھی خاصی بارش ہوئی ہے
Top