نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رات بھی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک خاص تحفہ ہے، انسان کو آرام کا وقت مل جاتا ہے
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا نہ کرے کہ کوئی الجھنوں کا شکار ہو
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذہین کہا جا سکتا ہے ایسے لوگوں کو جو دل کی سختی کو پہچان کر اپنی اصلاح کی کوشش کریں؟
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دانائی بھی اللہ تعالیٰ جس کو چاہیں عطا فرمائیں
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمین گھما دی میں نے اس لڑی کی
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح فرمایا
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کو بلا لیں؟
  8. ع

    کس قدر مجھ پہ مہربان ہے وہ

    جی بابا
  9. ع

    کس قدر مجھ پہ مہربان ہے وہ

    وعلیکم السلام۔ میں ان شاء اللہ کوشش کروں گا کہ اپنی سمجھ کے مطابق جو بھی مشورہ دے سکوں وہ دوں۔ آپ کی اس محبت کے لیے بہت شکریہ۔ اللہ تعالیٰ آپ کی عمر دراز فرمائے۔ آمین
  10. ع

    کس قدر مجھ پہ مہربان ہے وہ

    جزاک اللہ خیر
  11. ع

    کس قدر مجھ پہ مہربان ہے وہ

    بابا محمد خلیل الرحمٰن سید عاطف علی یاسر شاہ محمّد احسن سمیع :راحل:
  12. ع

    کس قدر مجھ پہ مہربان ہے وہ

    کس قدر مجھ پہ مہربان ہے وہ اس غریب آدمی کی جان ہے وہ دل مگر آ گیا ہے کیا کیجے میں زمیں ہوں تو آسمان ہے وہ جس میں رہتا ہے صرف ایک مکیں میرے سینے میں اک مکان ہے وہ سختیاں کیا کہیں گی دنیا کی عشق ہے جس کو اک چٹان ہے وہ پتہ پتہ نظر میں ہے جس کی باخبر ایسا باغبان ہے وہ مر کے بھی مٹ نہ پائے گا...
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح کہا آپ نے، سب ایسے نہیں ہوتے۔ کچھ بہت اچھے طریقے سے بھی پیش آتے ہیں۔ کچھ دن پہلے ایک ٹریفک وارڈن نے میرا چالان کیا تھا ہیلمٹ نہ پہننے کی وجہ سے۔ اس نے بہت ہی اچھے طریقے سے مجھ سے بات کی تھی
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارے میٹرک میں اکیڈمی کے استاد وہ ماشاء اللہ تین چار بھائی ہیں ان کا اپنا کام تھا نان خطائی کا۔ محلوں میں چھوٹی موٹی پرچون کی دکانوں پر بیچتے تھے۔ لیکن اتفاق سے کبھی میں نے کھا کر نہیں دیکھی
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طور بہت عجیب ہیں پڑھے لکھے لوگوں کے۔ جو کوئی اچھی پوسٹ پر ہے خواہ وہ ڈاکٹر ہو یا کوئی اور افسر اس کا مزاج ہی الگ ہے۔ انسان کو انسان نہیں سمجھتا! بہت کم لوگ دیکھے ہیں جو پڑھنے لکھنے کے بعد عام لوگوں سے بھی عزت سے پیش آتے ہیں
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں نے تو یہ دیکھا ہے کہ جو سوسائیٹیز یا گلبرگ وغیرہ کا ائیریا ہے اس سے ہٹ کر ہر جگہ ٹریفک اور عوام کا بہت رش ہو گیا ہے۔ دیہات اور آس پاس کے چھوٹے شہروں سے لوگ روزگار کی تلاش میں لاہور کا رخ کر رہے ہیں۔
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ آپ دل کی بات کر رہی ہوں!
  18. ع

    بھیجا فرائی

    تھوڑا سا وزن تو معلوم ہوتا ہے۔ بھیجا ہی ہو گا۔
  19. ع

    بھیجا فرائی

    ڈرتے ڈرتے اس لڑی میں پاؤں رکھ رہا ہوں کہ میرا بھیجا پہلے ہی سے فرائی ہے
Top