نتائج تلاش

  1. زلفی شاہ

    اردوویب کی منتقلی

    بھائی پیار اور پیاروں کی وجہ سے۔
  2. زلفی شاہ

    ارضِ کشمیر سے آتی ہے یہ دل سوز صدا

    کشمیر کی آزادی جو کل تک ایک حقیقت کی صورت اختیار کر چکی تھی اب سراب نظر آتی ہے۔ اغیار کی چیرہ دستیاں اپنی جگہ لیکن اپنوں کے لگائے ہوئے زخم شائد آنیوالی کشمیری نسل بھی نہ بھول پائے گی۔ ہزاروں کی تعداد میں معصوم مجاہدین کی قبروں کے پیچھے خیرخواہوں کی ناعاقبت اندیشی کو بھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔...
  3. زلفی شاہ

    نفاذشریعت کے رہنما اصولوں کے حوالے سے 55 علمائے کرام کے 15 متفقہ نکات !!

    اس تحریر کو پڑھ کر محسوس ہوا کہ ہمارے علماء کرام اسلام اور ملک پاکستان کے لئے کتنا درد رکھتے ہیں۔ اللہ ان علماء کرام کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر قائم فرمائے اور ان حضرات کو دارین کی سعادتوں سے نوازے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔
  4. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    رہ رہ کر خیال آتا ہے ہمیں تو
  5. زلفی شاہ

    اردوویب کی منتقلی

    مجھے تو بچھڑنے جیسی کسک ہو رہی ہے۔
  6. زلفی شاہ

    ضرورت ایجاد کی ماں

    مجھے تو ساری تصاویر نظر آ رہی ہیں۔
  7. زلفی شاہ

    پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

    پاکستان نے یہ میچ 71رنز سے جیتا ہے ۔ سب پاکستانیوں کو اس میچ کی جیت اور انگلینڈ کے خلاف پاکستانی ٹیم کا کلین سویپ مبارک ہو۔
  8. زلفی شاہ

    پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

    اور 252پر انگلینڈ کی دوسری اننگز کا خاتمہ ہو چکا ہے اور پاکستان تیسرا ٹیسٹ جیت کر کلین سویپ کر چکا ہے۔
  9. زلفی شاہ

    پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

    سعید اجمل اور عمر گل چار چار وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔
  10. زلفی شاہ

    پاکستان اور انگلینڈ امارات میں آمنے سامنے

    انگلینڈ کو ابھی بھی جیتنے کے لئے 86رنز درکار ہیں جب کہ آخری جوڑی کھیل رہی ہے۔
  11. زلفی شاہ

    طویل صفحات والی کتاب کی چھپوائی اور ان پیج سے ناواقفیت

    ان پیج کے نئے ورجن کے لئے کوئی جگاڑ نہیں لگ سکتا کیا؟؟؟؟
  12. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    ژرف نگاہ ہوگئی سر جی ۔ آئندہ غلطی نہیں ہو گی (انشاء اللہ)
  13. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    داد کےلائق ہیں وہ لوگ جنہیں حروف تہجی یاد ہیں۔
  14. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    صاحبان کہاں غائب ہیں؟؟؟
  15. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    جانتے ہیں شمشاد بھائی اچھی طرح کہ ہمیں نیا دھاگہ کھولنا نہیں آتا۔ کوئی سکھا دے مہربانی ہوگی۔
  16. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    ضرور اڑائیں طوطے شمشاد بھائی لیکن ہمیں الزام سے بری رکھیں ہم نقل مارنے کے وزن پر مکھیاں مارنے کی صلاحیت تو رکھتے ہیں مگر مکھیاں اڑانے کی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. زلفی شاہ

    چائے بنانے کا صحیح طریقہ

    مجھے زمروں ومروں کا تو کچھ پتہ نہیں آپ یہ بتا دیں جیسے آپ نے لکھا چائے بنانے کا صحیح طریقہ اس طرح کا طنزو مزح والا مضمون لکھنا ہوتو نیا دھاگہ کیسے کھولیں؟؟؟
  18. زلفی شاہ

    ایک منفرد آرٹ

    ٹائیٹل سوچ لیا ۔ لکھا نہیں کیونکہ لکھنے کے بارے میں سوچا نہیں ابھی۔
  19. زلفی شاہ

    چائے بنانے کا صحیح طریقہ

    پھر تو آپ کے تجربے سے فائدہ نہ اٹھانا کفران نعمت ہوگا۔ جلدی سے بتائیں میں نیا دھاگہ کیسے کھول سکتا ہوں؟
  20. زلفی شاہ

    چائے بنانے کا صحیح طریقہ

    شمشاد بھائی آپ نجومی معلوم ہوتے ہو۔
Top