نتائج تلاش

  1. زلفی شاہ

    اردو محفل کا سکول (5)

    ہر اخبار کے ہر صفحے پر اللہ اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نام لکھے ہوتے ہیں۔ مثلا اگر محمد باسط لکھا ہوا ہے تو اس میں باسط اللہ کانام ہے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے نبی کا نام ہے یعنی اس میں دو مقدس نام استعمال ہوئے ہیں ۔ ان مقدس ناموں کا احترام ہر مسلمان پر ضروری ہے ۔ لہذا جہاں کہیں راہ...
  2. زلفی شاہ

    اسلام کا چھٹا رکن

    مولانا محمد مسعود ازہر صاحب کی تقریر میں میں نے سنا ہے انہوں نے اسلام کے چھ ارکان بتائے اور چھٹا کہا کہ جہاد ہے اور مزید کہا کہ یہ رکن سب سے اعلی ہے کیونکہ یہ باقی سب ارکان کی حفاظت کرتا ہے۔
  3. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    ثابت قدمی سے آپ کو جلد از جلد واپسی کی اللہ تعالی توفیق عطا فرمائے۔
  4. زلفی شاہ

    جدید ایجادات

    شمشاد بھائی مجھے لگتا ہے آپ کو چائے بہت پسند ہے۔ آپ اپنی مفروری پوری کر لیں پھر میں اپنے طریقے سے آپ کو ملیشیا کی چائے (تے تارے) اور انڈونیشیا کی چائے (تے تلور) پلاتا ہوں۔
  5. زلفی شاہ

    امریکی جارحیت۔ ایک اور ڈرون حملہ

    سو فیصد متفق
  6. زلفی شاہ

    امریکی جارحیت۔ ایک اور ڈرون حملہ

    ہمارے حکمران صرف اور صرف عوام کو بے وقوف بنارہے ہیں ۔جبکہ نیٹو کی سپلائی پاکستانی فضائی حدود سے جاری ہے۔ موجودہ حکمران انتہائی درجے کے جھوٹے اور مکار ہیں۔ اللہ تعالی پاکستانی مسلمانوں کو ان کے شر سے محفوظ فرمائے۔
  7. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    چلو اللہ تعالی آپ کا سفر خیریت سے گزارے ہمارے لئے بھی دعا کریں کیونکہ مسافر کی دعا قبول ہوتی ہے۔
  8. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    غریب آدمی کو تو ویسے ہی فیس معاف کر دینی چاہیے۔
  9. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    ضمانت دیتا ہوں کہ جب آپ آ کر چلیں جائیں گے تو ہمارے مریض بھی سیریس ہو جائیں گے۔ ہا ہا ہا
  10. زلفی شاہ

    جدید ایجادات

    پہلے والا بل تو ادا کردیں پھر نیا طریقہ بھی بتا دینا کیونکہ مجھےآپ کا ہر طریقہ ٹرائی کرنا پر مفت میں نہیں۔
  11. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    شاباش ڈاکٹر صاحب جلدی سے آ جائیں فیس صاحبہ تیار ہے۔
  12. زلفی شاہ

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    صفحہ نمبر89 د شاگرد پیشوں کے انعام میں مجھ سے ایک روپیہ خرچ نہیں کیا جاتا۔ اتنی مدت مجھے نوکری کرتے ہوئے ہوئی اور چھوٹے بڑے صدہا انگریزوں سے میری معرفت ہے۔مجھے یاد نہیں پڑتا کہ کبھی خوشی سے کسی انگریز کو ملنے گیا ہوںیا کسی انگریز سے مل کر میری طبیعت خوش ہوئی ہو۔ میں انگریزوں سے ملتا ضرور ہوں مگر...
  13. زلفی شاہ

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    غلطی سے صفحہ نمبر 89ٹائپ نہیں ہوا میں ابھی ٹائپ کردیتا ہوں۔ صفحہ نمبر 88میں ٹائپ کر چکا ہوں اگر دوبارہ ضرورت ہے تو بہنا جی حکم کریں دوبارہ ٹائپ کر دیتا ہوں۔
  14. زلفی شاہ

    آپ کی عجیب و غریب خواہش

    میری خواہش ہے کہ اللہ تعالی کی راہ میں شہادت کی سعادت نصیب ہو جائے حالانکہ میں میدانِ جنگ میں نہیں ہوں۔
  15. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    داد دیں کہ ہم نے حسب سابق بنا بنایا کھیل بگاڑ دیا۔ چلو اب یہاں سے پھر اسٹارٹ لے لیں
  16. زلفی شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    سرجی۔ جہاں پیار ہوتا ہے وہاں ہلکا سا خدشہ بھی بندے کو بیقرار کردیتا ہے۔ کل جو میری کیفیت تھی وہ میں ہی جانتا ہوں۔ میں کمپیوٹر میں زیادہ مہارت نہیں رکھتا اس لئے بھی خدشہ تھا کہ کہیں کوئی بڑی تبدیلی ہی نہ ہو جو میری سمجھ میں نہ آئے۔ سر ایک مہربانی کریں کہ میں طنزومزاح کا ایک چھوٹا سا مضمون لکھنا...
  17. زلفی شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    سر انہی خدشات کی کسک تھی مجھے کہ کہیں مجھ سے اس تبدیلی کی وجہ سے اردو محفل ہی نہ کھو جائے اب میں مسرور ہوں کل کا دن پریشانی میں گزرا۔
  18. زلفی شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 82

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔کل سارا دن خجل خوار ہونے کےبعد شکر ہے کہ رات پرانے اڈریس سے اردو محفل داخلہ مل گیا اب بھی پرانے ہی اڈریس سے انٹری ملی ہے۔
  19. زلفی شاہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    روشن ہوگئے تھے چودہ طبق ہمارے تو ژ سے لکھنے کے لئے ۔ شکر ہے کہ ژ اور ڑ سے جان چھوٹی۔
  20. زلفی شاہ

    اسلام آباد moniment میوزیم پاکستان

    یہ اسلام آباد میں کہاں ہے اڈریس تو بتا دیں۔
Top