نتائج تلاش

  1. فرضی

    سوات میں‌فوج کے کالے کارنامے

    ساجد بھائی یہ سب بالکل غلط ہے۔۔ قابل مذمت ہے۔۔۔ لیکن ہماری فوج وزیرستان میں اس وجہ سے نہیں گئی کہ عورتوں کا قتل روکے یا لوگوں کو ذبح ہونے سے بچائے۔۔ وہ تو امریکہ بہادر کے آرڈر پر وہاں گئی ہے کہ قبائیلی علاقوں سے افغانستان میں در اندازی ہوتی ہے اور نیٹو افواج پر حملے ہوتے ہیں۔ اور یہ قصیدہ جو...
  2. فرضی

    ورڈ پریس کے لیے اردو FCKEditor پلگ ان

    اوپر کا لنک ڈیڈ ہے لیکن میں نے اسے ڈاؤنلوڈ سیکشن سے ڈاؤنلوڈ کرکہ لوکل ہوسٹ پہ انسٹال کرنے کی کوشش کی ہے۔۔ پہلی بات تو ان زپ کرنے پر کوئی deans_fckeditor نامی فولڈر موجود نہیں ہے صرف fckeditor ہے اور اس کو پلگ ان میں کاپی کرنے سے بات نہیں بن رہی
  3. فرضی

    رہنما کیسا ہونا چاہیے ہے ۔

    شاید اور کوئی صورت نہیں ہے اور یہی ہماری بد قسمتی ہے:(
  4. فرضی

    رہنما کیسا ہونا چاہیے ہے ۔

    ہمت بھائی شاید دو ادوار میں لوٹ کھسوٹ میں کوئی کثر باقی رہ گئی ہے بی بی سے۔۔۔۔۔۔ شاید اس دفعہ پوری ہوجائے۔۔ مجھے تو مشرف اور بی بی ایک ہی سکے کے دو رخ لگتے ہیں۔۔ دونوں امریکی غلام۔۔۔ بی بی بھی صرف امریکی ایجنڈے کو آگے لے جانے کے لیے آرہی ہے۔
  5. فرضی

    ایمرجنسی کی آمد؟

    بے شرمی اور بے غیرتی کی تمام حدین مشرف نے پار کر لی ہیں۔۔ امریکہ کے کہنے پر بے نظیر کی نظر بندی تو ختم کر دی گئی ہے۔۔ اب بھی اگر کوئی مصر ہے کہ مشرف پاکستان کے لیے سب کچھ کر رہا ہے تو وہ احمقوں کی جنت میں رہتا ہے۔۔۔ حکومتِ پاکستان نے بینظیر بھٹو کی تین دن کی نظر بندی کے احکامات واپس لے لیے...
  6. فرضی

    گمشدہ حروف

    شمشاد بھائی گمشہ حروف کون سے ہوتے ہیں؟
  7. فرضی

    تعارف اجازت؟

    خوش آمدید زیور صاحب۔:)
  8. فرضی

    ایمرجنسی کی آمد؟

    وارث کی "شریفا قصائی" کی اصطلاح پسند آئی;)
  9. فرضی

    تعلیم سے محروم یہودی بچے

    پاکستانی بھائی اپکی پوسٹ میں لنک پر کلک کرنے سے تو چار پانچ عجیب و غریب قسم کی ونڈوز کھل گئیں یہ تو شکر قریب کوئی نہیں تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کیا چکر ہے بھئی؟ کہیں آپکا بلاگ ہیک وغیرہ تو نہیں ہوگیا؟
  10. فرضی

    خونی وزیرستان

    سوات کے آخری ولی عہد اسّی سالہ میاں گل اورنگزیب سے ان کی سابق ریاست میں آج کل کے حالات کے بارے میں دریافت کریں تو وہ غصے میں کہتے ہیں یہ ان سے پوچھیں جنہوں نے یہ حالات خراب کیے ہیں۔ ’یہ حالات خراب کیے ہیں مرکزی حکومت نے۔ میں تو برائے نام والیِ سوات ہوں۔‘ مکمل خبر بی بی سی اردو
  11. فرضی

    اور اب سرگودھا

    بات لاتوں ہی سے بگڑی ہے اور مزید بگڑتی جائیگی اگر پاکستان کی ایک خاص کلاس نے اس زبان میں بات کرنے کے روش ترک نہیں کی... اللہ مرحومین کی مغفرت فرمائے (امین(
  12. فرضی

    راولپنڈی: خود کش حملے میں چھ ہلاک

    انا ِللہ و انا علیہ راجعون
  13. فرضی

    ون ڈے سیریز

    پھٹے منہ ۔۔ جی چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوففففففففففففففففف
  14. فرضی

    شریعت کے ٹھیکیداروں کا ایک اور کارنامہ

    بات ہے سیدھی سیدھی۔ اگر لڑنے والے کو معلوم ہو کہ وہ کیوں لڑ رہا تو پھر ایک آدمی بھی دو یا تین پر بھاری پڑجاتا ہے۔ اگر لڑائی کا مقصد ہی دل و دماغ قبول نہ کریں تو پھر دس ڈویژن فوج بھی تاش کی گڈی بن جاتی ہے۔ کوئی بھی انفرادی یا اجتماعی یا چھوٹی سے چھوٹی اور بڑی سے بڑی لڑائی اسی اصول کے تحت ہاری یا...
  15. فرضی

    طالبان کا وزیرستان

    ترجمہ: سبق مدرسے کا پڑھتا ہے ۔۔ پیسے کے لیے پڑھتا ہے۔۔ جنت میں نہ جائے گا۔۔۔۔ دوزخ میں غوطے کھائے گا
  16. فرضی

    شریعت کے ٹھیکیداروں کا ایک اور کارنامہ

    کیا اس میں کوئی شک ہے کہ قبائلی علاقوں میں امریکہ کے کہنے پر کاروائی شروع کی گئی ہے؟ کوئی امریکہ کے لیے ذبح ہورہا ہے تو کوئی شریعت کے نام پر ظلم و بربریت کا بازار گرم کیے ہوئے ہے۔ اللہ ہماری حالت پر رحم فرمائے
  17. فرضی

    خونی وزیرستان

    ہا ہا ہا بھئی اتنی جلدی ہمت ہار گئے؟ کل کلاں اگر بلوچستان میں شورش بڑھتی ہے تو ان کو بھی الگ کر دیں پھر اگر مہاجر واویلا کرتے ہیں تو انہیں بھی جناح پور دے دیں۔۔ اور سندھو دیش والے بچاروں نے کیا گناہ کیا ہے جب اتنے ٹکڑے ہورہے ہیں تو ایک ٹکڑا ان کا بھی سہی۔ رہ گیا پنجاب تو اسے پھر پاکستان نہیں کہا...
  18. فرضی

    اب سوات

    جو لوگ انسانی جانوں کے ضیاں پر خوش ہوتےہیں وہ انسان نہیں ہوسکتے۔ اب تو اس بات کا ڈر ہے کہ نیچے خود کش حملہ آور عام لوگوں کو نشانہ بنائیں گے اوپر سے پاکستان کی بہادر آرمی فضائی بمباری کرے گی
  19. فرضی

    اے افواج پاکستان

    بہت پتے کی بات کی ہے آپ نے خاور بلال۔ کنویں میں تو مردہ کتا تھا۔ اس کنویں میں تو چوہے نے بلی سے جان بچانے کے لیے پناہ لے رکھی ہے۔ چوہے کو ڈر ہے کہ اگر باہر نکل آیا تو کہیں بلی نہ دبوچ لے۔
Top