نتائج تلاش

  1. فرضی

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    نوید آپ نے روٹ فولڈر میں سے config.php کے علاوہ ساری فائلیں اور فولڈر ڈیلیٹ کرنے ہیں۔ روٹ فولڈر ڈیلیٹ نہیں کرنا۔ سی ایچ موڈ پری انسٹالڈ پیکیج کے فولڈر کے اندر کی تمام فائلیں اور فولڈر فورم کی روٹ میں کاپی کر دینا ہے بہتر ہے آپ اس تمام کاروائی کو لوکل ہوسٹ پر ایک دفعہ آزماؤ اور اطمنان کر...
  2. فرضی

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    نہیں بھئ اگر اس تھریڈ کے صفحۂ اول کو غور سے پڑھیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ آپ نے فورم کی روٹ سے تمام فائلیں حذف کرنی ہیں ما سوائے config.php کےاور اس کے بعد فورم کی روٹ میں ذیلی فورم کے موڈ کے پری انسٹالڈ پیکج کی فائلیں کاپی کر دیں۔ اس کے بعد کا طریقہ صفحۂ اول پر دیکھ لیں نبیل بھائی نے بمع...
  3. فرضی

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    نوید اگر آپ محفل کی ڈاؤنلوڈ سیکش والی پی ایچ پی بی بی 20۔2 استعمال کر رہے ہیں تو اس مین ذیلی زمرہ جات نہیں بنائے جا سکتے۔ ذیلی زمرہ جات او دیگر بہت سی سہولیات کے لیے آپ کو سی ایچ موڈ CHMOD انسٹال کرنا پڑے گا۔ جس کے انسٹالیش کا طریقہ اسی تھریڈ کے صفحۂ اول پر موجود ہے۔
  4. فرضی

    کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    نوید کی بات درست ہے فائل واقعی ہی رک جاتی ہے
  5. فرضی

    فورم کے پیغامات آف لائن ایڈٹ کریں!

    نبیل بھائی کیا ایسا ممکن ہے کہ فائل ان زپ کرنے کے بعد ایک عام صارف کو صرف ایڈیٹر لانچ کرنے والی فائل نظر آئے باقی سب hidden ہوں؟ اگر ایسا ہو تو نئے بندے کے لیے آسانی ہوجائے گی وگرنہ تو کافی مشکل ہے کہ کونسی فائل پر کلیک کیا جائے تاکہ ایڈیٹر لانچ ہوجائے۔
  6. فرضی

    ہوسٹنگ اور ڈومین بارے آ پ کا مشورہ درکار ہے

    دوست کی بات معقول ہے۔ لیکن جتنی قیمت یہ بتا رہے ہیں اس میں تو یہ ساری باتیں مشکل ہی ہیں۔ دیسی سرور کی سروس بھی دیسی سمجھ کر لینی چاہیے:)
  7. فرضی

    ہوسٹنگ اور ڈومین بارے آ پ کا مشورہ درکار ہے

    بہت ہی مناسب قیمت ہے۔ سروس کا پتہ نہیں۔ میرے خیال میں تو بسم اللہ کیجئے
  8. فرضی

    زاتی میسج کا ایرر

    سپیمرز کو روکنے کے لیے ویژؤل کنفرمیشن موڈ کافی مؤثر ہے۔ کم از کم میرا تجربہ تو بہت اچھا رہا ہے۔
  9. فرضی

    زاتی میسج کا ایرر

    جناب فخر نوید صاحب سب سے پہلے تو آپ مبارکباد کے مستحق ہیں کہ آپ کی سائٹ ورایتی اردو فورم سے ہٹ کر خاصی رنگین ہے۔ گرافکس وغیرہ کا انتظام کافی بھلا لگتا ہے:) آپ ایڈمن پینل میں General Admin > Configuration میں جاکر Enable account activation میں ایڈمن کی جگہ یوزر یا نان کردیں آپ کا مسئلہ حل ہو...
  10. فرضی

    زاتی میسج کا ایرر

    نوید سپیمرز آپکے لکھے ہوئے کی تھوڑے ہی پرواہ کریں گے۔قواعد پر عمل تو شریف بندہ کرتا ہے اور آپ نے اس پر ہی پابندی لگا لی;) ان سپیمرز کو روکنے کے لیے ویژؤل کنفرمیشن موڈ انسٹال کرو۔ نہ آئیں گے اور نا لنک وغیرہ پوسٹ کر سکیں گے
  11. فرضی

    عید کا تحفہ

    خاور بلال صاحب اور ساجد صاحب اب تو آگ اپنے پچھواڑے میں بھی بھڑک اٹھی ہے۔۔۔ اور اس دفعہ دشمن صیہونی نہیں۔۔۔۔۔۔ ان کے زر خرید غلام ہیں۔۔ افسوس http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2007/10/071009_mirali_eyewitness_sq.shtml
  12. فرضی

    زاتی میسج کا ایرر

    نوید صاحب آپکی سائٹ کے اصول ضوابط میں ذیل کی بات کچھ زیادتی نہیں ہے؟ 7۔کسی دوسری ویب سایئٹ کی تشہیر منع ہے۔
  13. فرضی

    فوٹو شاپ میں اردو لکھنے میں دشواری۔۔۔

    بولھی تو اگر کٹا ہوا یا کٹی دونوں صورتوں میں حاصل ہوجاتی ہے۔۔ ;)
  14. فرضی

    گوشۂ اطفال میں پابندی؟

    شکریہ استادِ محترم۔ نہیں اعجاز صاحب اس والی نظم کا عنوان ہے " ککڑوں کوں اور چوں چڑ چوں" اور اسی میں ایک لائن ہے۔ مرغا بولا آؤ کھیلیں شور مچائیں اور ڈنٹر پیلیں۔
  15. فرضی

    گوشۂ اطفال میں پابندی؟

    جناب اعجاز اختر صاحب معلومات کے لیے شکریہ۔ میرے ذہن میں ایک سوال تھا بلکہ یوں کہیے کہ ایک لفظ کا مطب پوچھنا چاہتا تھا جو کہ بچوں کی ایک نظم میں استعال ہوا ہے اس لیے وہاں پوسٹ کرنے کی ضرورت پیش آئی۔ اب جب آپ میرے اس ڈورے پر نظرِ کرم فرما ہی چکے ہیں تو یہی پر پوچھ لیتا ہوں اور نبیل بھائی کو...
  16. فرضی

    پیغامات کو نظر انداز کریں

    یہ فیچر شاید ان سائٹس کے لیے تو مفید ہے جہاں پہ ایڈلٹ کونٹینٹس ہوتے ہیں اور ایسے ٹاپکس کو اگنور کیا جاسکتا ہے۔ محفل تو ماشاءاللہ بہت شریف ہے اور سارے اراکین بھی شریف ہیں اس لیے اس فیچر کی کوئی خاص ضرورت نہیں پڑے گی;)
  17. فرضی

    ٹیکسٹ ونڈو کا سائز نامناسب

    اگر آپ کو پہلے والے خط میں دیکھنے میں اسانی تھی جو کہ ٹاہوما فونٹ ہے تو آپ ونڈوز کی فونٹ فولڈر میں جاکر اردو نسخ ایشیا ٹائپ فونٹ کو ڈیلیٹ کر دیں۔ آپ کا ٹیکسٹ پہلے کی طرح ہوجائیگا
  18. فرضی

    گوشۂ اطفال میں پابندی؟

    سلام علیکم! آج میں نے گوشۂ اطفال میں ایک تھریڈ لکھنے کی کوشش کی تو مندرجہ ذیل پیغام نمودار ہوا۔ کیا وہاں پر کسی خاص اجازت نامے کی ضرورت ہے جیسے لائبریری کے لیے؟
  19. فرضی

    شرم تم کو مگر نہیں آتی

    چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے سنیچر کو اسلام آباد میں وکلاء ، صحافیوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں پر پولیس کے لاٹھی چارج اور آنسو گیس شیلنگ کا از خود نوٹس لیتے ہوئے اتوار کو متعلقہ سرکاری افسران اور اداروں کے سربراہوں کو نوٹس جاری کیے ہیں۔ مکمل خبر بی بی سی اردو
Top