نتائج تلاش

  1. فرضی

    خونی وزیرستان

    طالبان نے یا قبائلیوں نے ابھی تک پاکستان سے علیحدہ ہونے کی بات نہیں کی نا ہی سرحد عوام پاکستان سے الگ ہونا چاہتی ہے۔ پاکستانی فوج وہاں پاکستان کے خلاف بغاوت کچلنے نہیں گئی صرف اور صرف امریکہ کی ایماء پر اپنے لوگوں کا قتل عام کر رہی ہے۔ اگر افغانستان میں دراندازی ہورہی تھی تو پاکستان کو بارڈر پر...
  2. فرضی

    شادی محبت پر مبنی ہے شکلوں پر نہیں

    ارے بھئ اسلام اور الھدٰی کو کیوں گھیسٹ رہے ہو جبکہ یہ کوئی علاقائی رسم ہے
  3. فرضی

    شادی محبت پر مبنی ہے شکلوں پر نہیں

    کیا ایسا ممکن ہے؟ ہر گز نہیں۔ مجھے تو گپ لگتی ہے:grin:
  4. فرضی

    صوتی کی بورڈ

    آپکے ساتھ کیا مسئلہ ہے جناب؟
  5. فرضی

    خونی وزیرستان

    اللہ خیر کرے ہم وزیرستان کا رونا رو رہے تھے ادھر سوات کا محاذ کھولنے کی تیاری ہورہی ہے۔۔ اگر یہ سلسلہ کچھ عرصہ یونہی چلتا رہا تو اسلام آباد زیادہ دور نہیں ہے۔۔۔۔ آنگن میں پھیلی ہوئی آگ کمرے تک بھی پہنچ سکتی ہے۔
  6. فرضی

    نو مسلم پاکستانی پادری کیا کہتا ہے؟

    ماشا ءاللہ ، اللہ انہیں ہمت اور استقامت عطا فرمائے۔
  7. فرضی

    خونی وزیرستان

    ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. فرضی

    اے افواج پاکستان

    تھوڑی سی گڑ بڑ کر دی آپ نے لکھنے میں فاروق صاحب۔ ایسا ہونا چاہیے تھا۔ یہ فوج ہی پاکستان میں امریکی مفادات کی ضامن ہے;)
  9. فرضی

    virus kay popwindow say bachaao kis terhan

    دوست اور نصیر شاید آپکے مشورے کافی لیٹ ہوگئے۔ لگتا ہے خان بھائی کا کمپیوٹر لمبی تان کے سو گیا ہے۔ اللہ خیر کرے
  10. فرضی

    virus kay popwindow say bachaao kis terhan

    Start>Programmes>Accessories> System Tools> System restore دبائیں اور آن سکرین انسٹرکشن فالو کریں۔ کوئی بھی سابقہ ریسٹور پوائنٹ منتخب کر لیں۔ کافی آسان طریقہ ہے
  11. فرضی

    virus kay popwindow say bachaao kis terhan

    یہ فری والی سے بھی نہیں جائیں گے۔ سپائی وئیر نے آپکے پی سی پر قبضہ جما لیا ہے۔ اس کا ایک طریقہ یہ ہے کہ اگر آپ کو یاد ہے کہ ان سپائی وئیر نے آپکے پی سی پر کب قبضہ کیا ہے تو آپ اس کی پہلے کی کوئی تاریخ پر ونڈو رسٹور کر لیں۔ بصورت دیگر فورمیٹ کرکہ ونڈو دوبارہ انسٹال کریں۔
  12. فرضی

    لوکل سرور کے بارے میں سوال۔۔۔

    پہلے تو یہ بات واضح کریں کہ تھیم کس جگہ دکھانا ہے۔ اگر آپ نے لوکل سرور پر جملہ انسٹال کر رکھا ہے تو سب سے پہلے اس تھیم کو ٹمپلیٹ ڈائریکٹری میں رکھیں پھر ایڈمن پینل میں ٹمپلیٹ سائٹ میں اسے ڈیفالٹ منتخب کر لیں اور سیو دبا دیں تو آپکی منتخب شدہ ٹمپلیٹ لاگو ہوجائے گی۔ اسی طرح اگر ورڈ پریس کی تھیم...
  13. فرضی

    پاکستانی سیاست اور فیصلے امریکہ کے

    ڈیلوں اور اصولوں کے ساتھ ساتھ لاشوں کی سیاست بھی ہوتی ہے۔۔ افسوس:(
  14. فرضی

    پاکستانی سیاست اور فیصلے امریکہ کے

    چورن والا کب واپس لوٹ رہا ہے؟
  15. فرضی

    جنونی طالبان کا سرمایہ افتخار

    فیروز خآن کا انٹرویو
  16. فرضی

    تاسف جویریہ ۔۔۔ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں !

    آپ کو محفل میں دیکھ کر اچھا لگا۔ خدائ دے بیا بیا راولہ خو دخفگان سرہ نہ د خوشالو سرہ۔ کور دے ودان
  17. فرضی

    طالبان کا وزیرستان

    آپریش سے پہلے اس قسم کے واقعات کے بھی کچھ ثبوت ہونگے آپکے پاس؟
  18. فرضی

    جنونی طالبان کا سرمایہ افتخار

    حکومت مارکہ بیان ۔ اس جنگ میں اسلام کو بھول جائیں کیوں کہ یہ نا ہی حکومت وہاں اسلام کا جھنڈا گاڑنے گئی ہے اور نا ہی طالبان اسلامی کام کر رہے ہیں۔ یہ ایک جنگ ہے جو کفار و نصارہ کے ڈر سے قبائلیوں پر مسلط کی گئی ہے۔ اگر حکومت فظا سے بمباری کرکے بچوں بو ڑھوں سمیت گھر کے سب افراد کو لقمہ اجل بنا سکتی...
  19. فرضی

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    سی ایچ موڈ ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد ذیل کی تصویر کے مطابق یہ تمام فائلیں روٹ میں کاپی کرنا ہے۔
  20. فرضی

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    اس مین سے کسی بھی فائل کو کاپی نہ کریں بھائی کیوں کہ یہ سی ایچ موڈ نہیں بلکہ آئی ایم پورٹل موڈ ہے۔ آپ سی ایچ موڈ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
Top