مصباح نے ہارے ہوئے میچ میں نئی روح پھونکی او پھر جیتا ہوا میچ ہار بیٹھا۔ شاید قدرت کو ایسے ہی منظور تھا۔
میچ کے بارہ میں ساری رات سوچتا رہا اور پل بھر سو نہ سکا۔ شاید ہم اتنے حساس نہ ہوتے اور کرکٹ کو کھیل ہی کے بطور لیتے جس میں ہار جیت لگی ہوئی ہے۔:(
السلام علیکم!
نبیل بھائی ایک بار پھر آپ کو زحمت دینے جارہا ہوں۔
پوسٹ رپلائی میں فونٹ منتخب کرنے کےجو آپشنز ہوتے ہیں، ان کو کہاں سے ایڈیٹ کیا جاسکتا ہے؟ کیوں کہ ان میں ایک لمبی لسٹ تو اردو فونٹس کی ہے جس کی مجھے پشتو فورم پر ضرورت محسوس نہیں ہورہی، کچھ فونٹس دو دو بار لکھے ہوئے ہیں جیسے...
زبردست ساجد، کمال کردیا۔ بچپن کی یاد ہی تازہ نہیں ہوئی دل بھی بے چین ہوگیا۔ کیا ہی اچھے دن تھے۔ میں نے بچپن میں بکریاں بہت چرائی ہیں۔ وہ بھی ان کے پیچھے بغیر چپلوں کے بھاگا کرتا تھا اور جوانی تک پیروں پر کانٹوں کے نشان تھے۔
یہ تو نہایت ہی نکمے اور چالو قسم کے لوگ ہیں۔ وہاں پشتو فورمز کے نام سے فورم بھی بنائے گئے ہیں اور بی بی سی پشتو سے خبریں کاپی کر کر کے پیسٹ کی گئی ہیں۔ ویسے اپنے نام کی خوب عکاسی کر رہے ہیں۔
پاکستان زندہ باد، چوری اور سینہ زوری تابندہ باد