نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    :grin::grin::grin: پھر تو ایک علیحدہ دھاگہ کھولنا پڑتا؛ 'سارا کے پڑوسی';)
  2. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    :eek::eek:آج ماوراء نے دو دو ہوم ورک کر لیئے، قیامت کی نشانی:confused::confused:
  3. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    لگتا ھے اب یہاں اپنا ہوم ورک بھی کاپی رائیٹ کروانا پڑے گا، الیگل پائریسی بہت بڑھ گئی ھے:(:(
  4. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    بلکل سر جی اور اگر آج ہی سے علمدر آمد شروع ہو جائے تو بہتر ھے آخر نیک کام میں دیری کیسی؟؟؟
  5. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    :eek::eek: ماوراء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو میرے کام کی ہی نقل کی ھے تم نے، ٹھہرو ذرا بتاتا ہوں ماسٹر جی کو، آنے دو انکو۔ غور سے دیکھو سارا، ماوراء نے میری چیٹنگ کی ھے کوئی بہت اچھا ہوم ورک نہیں کیا:mad:
  6. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    آج کا ہوم ورک حضرت لقمان نے فرمایا:- - نماز میں قلب کی، محفل میں زبان کی اور غضب میں ہاتھ کی حفاظت کرو۔ - عقل ادب کے ساتھ ایسے ھے جیسے درخت ثمر کے ساتھ اور عقل بغیر ادب کے ایسے جیسے درخت بِنا ثمر کے۔ - جس طرح بارش خشک زمین کو زندہ کرتی ھے اسی طرح سے علماء کی صحبت دلوں کو زندہ رکھتی ھے۔
  7. حسن علوی

    تعارف غزل کی غزل

    بہت اچھی بات ھے، امید ھے وقت کے ساتھ ساتھ یہاں رہنا آپکو مزید اچھا لگے گا۔ اور ایک اسٹوڈنٹ ہونے کے حوالے سے آپکا فرض ھے کہ آپ اردو محفل کے اسکول میں جلد از جلد اپنا نام لکھوا لیں۔ یہاں‌ آکر آپکو اور بھی اچھا لگے گا۔ جلدی کیجیئے داخلہ مفت ھے اور یہ پیشکش محدود مدت کے لیئے ھے:)
  8. حسن علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    آپیہ کی تو آج حا ضری ہو گئی مگر سارہ کے متعلق ابھی تک تشویش ھے کافی دن ہوئی غیر حاضر ہوئے انکو۔:rolleyes:
  9. حسن علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    سب خیریت سے ہیں، مگر یہ کہیئے کہ آپ کو کیونکر خبر ہوئی کہ آپکو مِس کیا جا رہا ھے، خواب آئی تھی کیا؟؟
  10. حسن علوی

    تعارف غزل کی غزل

    خوشی ہوئی یہ جان کر کہ میڈیکل کے لوگوں کو بھی اردو ادب سے لگاؤ ھے، مگر آپ کو یہاں کی راہ کس نیک بخت نے دکھلائی؟
  11. حسن علوی

    تعارف غزل کی غزل

    غزل اپنا مزید تعارف تو پیش کیجیئے یعنی کچھ دیگر مصروفیات اور مشاغل وغیرہ۔
  12. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    دیر آید درست آید، آتے رہیئے گا بھیا
  13. حسن علوی

    تعارف اک تجربہ

    حضور بہت ہی عقابی نظر پائی ھے، املاء کی غلطیاں اکثر سرزد ہو جاتیں ہیں۔ اصلاح کا شکریہ
  14. حسن علوی

    تعارف غزل کی غزل

    محفل میں خوش آمدید غزل صاحبہ۔
  15. حسن علوی

    ایک اور جسارت !

    ارے نہیں نہیں آپیہ یہ غضب مت کیجیئے گا وللہ ہم نے مذاقً کہا تھا یہ سب تو ورنہ کون نہیں جانتا غالب کی اس بھتیجی کی عظمت کو;) اس میدان میں آپکی خدمات کبھی فراموش نہیں کی جا سکیں گی۔
  16. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    حالات تو بہتر ہیں نا بھئی ہم تو یہاں اسی کشمکش میں مبتلا رہتے ہیں کہ اللہ خیر ہی کرے وادئ سوات اور اسکے باسیوں پر۔ ویسے غالب کی شاعری کا خوب استعمال ہوتا ھے آپکے ہاں۔:)
  17. حسن علوی

    ایک اور جسارت !

    محسن بھائی کم ہی سہی مگر بہت خوب لکھتے ہیں ماشاءاللہ۔
  18. حسن علوی

    ایک اور جسارت !

    بہت خوب جویریہ راؤ یہاں کچھ لوگ ہمنام ہونے کا ناجائز فائدہ اٹھا رھے ہیں:rolleyes:
  19. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    آپ کا انتظار کر رھے تھے میں اور شمشاد بھائی، کہاں تھیں آپ خیر سے ارنے دنوں سے؟؟؟:rolleyes:
  20. حسن علوی

    تعارف اک تجربہ

    یونس بھائی لگتا ھے کہ آپ کوئی تصویر اپلوڈ کرنے کا تجربہ کر رھے ہیں، چلیئے ایسا کیجیئے کہ یہاں کلک کیجیئے اور تصویر اپلوڈ کرنے کا درست طریقہ جانیئے، امید ھے انشاءاللہ آپکا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
Top