نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    آپیہ ابھی نظر تو آئی تھیں اب ہو سکتا ھے کہ یہاں بھی قدم رنجہ فرمایئں۔:rolleyes:
  2. حسن علوی

    لفظ ڈھونڈیں

    زینب تو آئی نہیں چلیئے اگلا لفظ میں دے رہا ہوں: ت-ط-ا-م-ق-ب
  3. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول

    توبہ توبہ کیا زمانہ آگیا ھے چیٹنگ کی اور وہ بھی آدھی:confused: اتنی کام چوری ماوراء؟
  4. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    عبید بھائی اسی تو کہہ رھے ہیہں کہ تالیاں بجایئں اسی بہانے ہاتھ بھی سیکیئے، آپکا مسئلہ بھی حل اور ہمارا بھی:grin:
  5. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    ہاہاہاہاہاہاہا، اسی لیئے تو آگے کچھ نہیں لکھا کہ آپ سمجھ ہی جایئں گے بھیا جی۔
  6. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    یہاں بھی بارش کا جو سلسلہ کل شروع ہوا تھا وہ اب تک جاری ھے، موسم اچھا ھے اور ٹمپریچر تین ڈگری سینٹی گریڈ۔
  7. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    اور رہی سہی کسر کے پورا کرنے کو حاضر ہیں حسن، انکے لیئے بھی تالیاں:grin: السلام علیکم
  8. حسن علوی

    متحدہ عرب امارات میں بارشیں

    :eek:ابھی بھی کچھ باقی ہیں؟؟؟:confused: اتنی ساری تصاویر کیسے اکٹھی کیں آپ نے زینب؟
  9. حسن علوی

    متحدہ عرب امارات میں بارشیں

    تصاویر شیئر کرنے کا شکریہ زینب، بہت اچھی تصاویر ہیں۔
  10. حسن علوی

    کون کون سے پھل درجن کے حساب سے ملتے ہیں

    سائنس کی ترقی سے کچھ بعید نہیں، ہو سکتا ھے کہ کچھ عرصہ تک انڈوں والے درخت بھی ایجاد کر لیئے جایئں۔ ویسے ہمارے یہاں کیلے وزن کے حساب سے یعنی تول کر ملتے ہیں جبکہ کینو، مالٹا، مسمی وغیرہ درجن کے حساب سے۔:rolleyes:
  11. حسن علوی

    فرق صاف ظاہر ہے

    زینب اگر آپکو تصاویر ارسال کرنے میں دقت کا سامنا ھے تو برائے مہربانی یہاں آیئے اور رہنمائی حاصل کیجیئے۔ امید ھے مسئلہ حل ہو ہی جائے گا:rolleyes:
  12. حسن علوی

    روشنیوں کا شہر

    یوسفی جی کو پڑھنے کا حسین اتفاق کم ہی ہوا ھے البتہ نسیم حجازی کو جنون کی حد تک پڑھا، ان جیسا طرزِ تحریر بہت کم دیکھا۔ کوشش ہوگی کہ لائبریری میں اس ضمن میں کوئی کام شروع کیا جا سکے۔
  13. حسن علوی

    لفظ ڈھونڈیں

    میں نے لفظ "تعریف" سوچا تھا۔ اب کوئی نیا لفظ آپ ہی تجویز فرمایئے گا۔
  14. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    جی صبر تو کر ہی لیتے مگر ہمارے ایک بھائی صاحب انہیں پاتال سے نکال ہی لائے اور کھانا بنوانے میں کامران ہوگئے۔ چکن بنوایا بھائی میاں سے اور خوب سیر ہو کر کھایا سب نے۔
  15. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    شکر ھے میرے مالک تیرا لاکھ لاکھ:grin:
  16. حسن علوی

    تعارف ہوئےیوںکچھ اس واردطرح

    محفل میں خوش آمدید یونس رضا صاحب، نہایت ہی دلچسپ شخصیت کی بو محسوس ہو رہی ھے آپ سے۔ امید ھے خوب جمے گی بس میدان مت چھوڑیئے گا، ڈٹے رہیئے۔ انشاءاللہ سب مشکلات حل ہو جایئں گی ہم ہیں نا سرکار آخر ہماری عمر بھر کی ریاضتیں کب کام آیئں گی;) بہت سی نیک تمنائیں آپ کے لیئے بھائی جی۔
  17. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    اب شاید عمار آ جایئں یا پھر شمشاد بھائی
  18. حسن علوی

    کون ھے جو محفل میں آیا (15)

    چلیں اگلی بار سہی، ویسے بڑی دیر سے تاڑ میں تھا اسکی پر پھر بھی نکل گیا ہاتھ سے;)
  19. حسن علوی

    ہوشیار

    عمدہ طرزِ تحریر ھے یونس بھائی، آپکی مزید پوسٹس کا انتظار رھے گا، لکھتے رہیئے گا۔
  20. حسن علوی

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    باجو سے تو میں خود بات کروں گا ڈائیریکٹ، فکر ناٹ بھیا جی۔ اور رہی آپیہ تو انکو یاد کرنا پڑتا ھے جب جا کر آتی ہیں کہیں اب تو:) امید ھے سب خیریت ہوگی انکی طرف۔ سارہ بھی واقعی کئی دنوں سے غیر حاضر ہیں، کوئی کراچی سے آتا پتا لاؤ:confused:
Top