میرا انٹرویو کرنے کے لیے الگ دھاگہ کھول لو :tongue:
وہ غمِ جاناں ہو کہ بمِ جاناں۔۔۔ جب لگ جاتا ہے تو آدم زاد کو کھا جاتا ہے، بقول امجد اسلام امجد:
پیڑ کو دیمک لگ جائے یا آدم زاد کو غم
دونوں ہی کو امجد ہم نے بچتے دیکھا کم
اس شعر (اور فلسفے) کی رو سے دیکھا جائے تو ہمیں غم لگ ہی نہیں سکا،...