نتائج تلاش

  1. عثمان

    ایگناسٹک

    مجھے آپ سے عینک مستعار لینے کی کوئی ضرورت نہیں۔
  2. عثمان

    ایگناسٹک

    بلاشبہ آپ کا زاویہ کافی محدود ہے۔
  3. عثمان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    بھئی آپ سب تو بہت ہی سبزی خور ہیں۔ :)
  4. عثمان

    انٹرویو رانا بھائی سے انٹرویو

    ہاں یاد آیا کہ محفل پر میرا پہلا تبصرہ آپ ہی کی کسی رائے پر جوابی رائے تھی۔ :)
  5. عثمان

    ایگناسٹک

    ادراک کا مطلب بھی تو یہی ہے۔ کہ مجھے اس بات کا ادراک نہیں۔ یعنی اس بات کا علم نہیں۔
  6. عثمان

    ایگناسٹک

    لفظ لا ادریت میں ادریت کیا ادراک سے نکلا ہے؟ یعنی ایسا فرد جسے کسی حقیقت کا ادراک نہ ہو؟ اگر ایسا ہے تو پھر لاادریت انگریزی لفظ ایگناسٹک کا درست ترجمہ نہیں۔
  7. عثمان

    ایکس فائلز

    فوکس پر ؟
  8. عثمان

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    بیشتر ممالک کی سیاحت ، ہر دستیاب جانور کا گوشت اور معروف مقامی مشروبات۔ :)
  9. عثمان

    تعارف اور ہوں گے جو محفلوں میں خاموش آتے ہیں۔

    محفل میں خوش آمدید! :)
  10. عثمان

    سام سنگ کا 3 اسمارٹ فونز کے ساتھ 2016 کا آغاز

    اب میں آئی فون کا فین ہوں۔ :)
  11. عثمان

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 49: موسمِ سرما

    یہ چھوٹا سا تالاب ہے۔ :)
  12. عثمان

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 49: موسمِ سرما

    میری بالکنی سے باہر
  13. عثمان

    طلبا اپنی زبانیں بند رکھیں!

    نستعلیق میں نہیں آرہا اس مراسلے کا فونٹ۔
  14. عثمان

    سام سنگ کا 3 اسمارٹ فونز کے ساتھ 2016 کا آغاز

    کورئیر کا خرچہ بھجوا دیجیے۔ میں ابھی فون ارسال کیے دیتا ہوں۔ :)
  15. عثمان

    طلبا اپنی زبانیں بند رکھیں!

    یار ٹیکسٹ فارمیٹنگ تو ختم کریں۔
  16. عثمان

    سام سنگ کا 3 اسمارٹ فونز کے ساتھ 2016 کا آغاز

    سام سنگ گلیکسی S3 استعمال کرنے کا اتفاق ہوا کچھ عرصہ۔ دیوار پہ دے مارنے کے لائق تھا۔
Top