نتائج تلاش

  1. عثمان

    ایگناسٹک

    شائد خدا کے بارے میں یہ نکتہ نظر ایگناسٹک قرار دیا جاسکتا ہے۔ لیکن میں خود کو ایگناسٹک نہیں سمجھتا کہ یہ لیبل میری فکر کا عکاس نہیں۔ شائد سعادت کا بیان کردہ لیبل زیادہ بہتر ہے۔ :) میں مذہبی عقیدے کو اپنی زندگی کی ایک اہم ضرورت سمجھتا ہوں۔ اور ظاہر ہے کہ ایک مذہب پر عمل پیرا ہوں۔ تاہم میری ضرورت...
  2. عثمان

    ایگناسٹک

    بنیادی طور پر ایتھیسٹ اور ایگناسٹک دونوں ہی خدا کے وجود کو unfalsifiable سمجھتے ہیں۔ تاہم ایتھیسٹ خدا کے وجود نہ رکھنے کو زیادہ منطقی اور حتمی سمجھتے ہیں۔
  3. عثمان

    ایگناسٹک

    نہیں۔ ایگناسٹک اس بات کے قائل ہیں کہ وہ دلیل بھی وجود نہیں رکھتی ہے۔
  4. عثمان

    میرے پسندیدہ بال

    بہت خوب! میں بھی خود ہی سر کی شیو کرتا ہوں۔ خوب آرام رہتا ہے۔ :)
  5. عثمان

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    مکئی کی روٹی شائد ایک دفعہ بہت بچپن میں کھائی تھی۔ ساگ یہاں کبھی نظر نہیں آیا۔
  6. عثمان

    ایگناسٹک

    میرے نزدیک ڈرپوک تو وہ اہل مذہب ہیں جو سزا کے خوف سے خدا پر اعتقاد رکھتے ہیں۔ اگناسٹک اگر اہل ایمان نہیں تو اپنی فکر میں ایماندار تو ہے۔ ایک نکتہ جس پر اس دھاگے میں کئی مبصرین کنفیوژ ہیں وہ یہ کہ وہ سمجھ رہے ہیں کہ اگناسٹک خدا کے بارے میں "کنفیوژ" ہے۔ حالانکہ ایسا نہیں ہے۔ میں اگناسٹک نہیں ہوں۔...
  7. عثمان

    حقہ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    سگریٹ کا سب سے زبردست فائدہ جو میں نے محسوس کیا وہ یہ کہ اگر کھانا زیادہ کھایا ہو تو سگریٹ کے کچھ کش لگا لینے سے طبیعت خوشگوار محسوس ہوتی ہے۔ واضح رہے کہ میں باقاعدہ سگریٹ نوش نہیں ہوں۔ نیز جہاز رانی کے دوران اوپر عرشے پر سگریٹ کے کش لگانے کا بھی اپنا ہی لطف ہے۔
  8. عثمان

    ایکس فائلز

    ایکس فائلز سیریز کے دو مرکزی کردار ہیں۔ ڈایانا سکلی جو کہ حقیقت پسندانہ سوچ رکھتی ہے اور کیس کو سائنسی نکتہ نظر سے اپروچ کرتی ہے۔ لیکن اسے اس کے پارٹنر فوکس مولڈر کے مقابلے میں ہمیشہ نیچا دیکھایا جاتا ہے جو عموما مافوق الفطرت اور غیر حقیقی طرز فکر کا حامل ہے۔ سیریز میں ہمیشہ یہی دکھایا جاتا ہے...
  9. عثمان

    بہت خوب! ماشااللہ! معلوم ہوتا ہے کہ بہت مصروف ہو۔ محفل میں بہت ہی کم آنا جانا ہوتا ہے۔ :)

    بہت خوب! ماشااللہ! معلوم ہوتا ہے کہ بہت مصروف ہو۔ محفل میں بہت ہی کم آنا جانا ہوتا ہے۔ :)
  10. عثمان

    اللہ کا شکر ہے۔ خوش ہیں اور خیریت سے ہیں۔ تم سناؤ طلحہ کیسا ہے۔ کتنے برس کا ہوگیا؟

    اللہ کا شکر ہے۔ خوش ہیں اور خیریت سے ہیں۔ تم سناؤ طلحہ کیسا ہے۔ کتنے برس کا ہوگیا؟
  11. عثمان

    وعلیکم السلام! سناؤ کیا حال ہے۔ :)

    وعلیکم السلام! سناؤ کیا حال ہے۔ :)
  12. عثمان

    ایکس فائلز

    عرصہ تک یہ میرا بھی پسندیدہ شو رہا ہے۔ تاہم اس شو میں سائنس اور حقیقت پسندانہ فکر کو بالواسطہ جس منفی انداز میں پیش کیا جاتا تھا وہ قابل نفرین ہے۔
  13. عثمان

    ائیر پورٹ

    بہت خوب! :) معلوم ہوتا ہے کہ الفاظ سے بیزار ہو کر آپ نے محفل میں اپنے آپ کو تصاویر تک ہی محدود کر لیا ہے۔ :)
  14. عثمان

    نیوزی لینڈ میں شاہد آفریدی اوراحمد شہزاد مقامی کرنسی کے بغیر برگر لینے پہنچ گئے!

    میں کئی ممالک میں بغیر یورو اور مقامی کرنسی کے سفر کرتا رہا ہوں۔ تقریبا ہر جگہ کریڈٹ کارڈ سے ادائیگی کرنے کی سہولت باآسانی دستیاب تھی۔ اس لیے مجھے تو اس خبر کی سمجھ نہیں آئی۔ ویسے یہ اخبار فضول خبریں بنانے کا عادی لگتا ہے۔
  15. عثمان

    معلومات کاؤنٹر

    پاکستان میں لوگ آج بھی کریڈٹ کو محض قرضہ سمجھتے ہیں۔
  16. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم سال نو مبارک :)
Top