نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    رضا وصفِ رخ اُن کا کیا کرتے ہیں ، شرحِ والشمس وضحےٰ کرتے ہیں

    وصفِ رخ اُن کا کیا کرتے ہیں ، شرحِ والشمس و ضحےٰ کرتے ہیں اُن کی ہم حمد و ثنا کرتے ہیں جن کو محمود کہا کرتے ہیں ماہِ شق گشتہ کی صورت دیکھو، کانپ کر مہر کی رجعت دیکھو مصطفےٰ پیارے کی قدرت دیکھوکیسے اعجاز ہوا کرتے ہیں تو ہے خورشیدِ رسالت پیارے چھپ گئے تیری ضیا میں تارے انبیاء اور ہیں سب مہ...
  2. مہ جبین

    میری حقیقی عید

    آنکھیں دھندلاتی ہیں تو اسکا مطلب ہے کہ من اجلا ہے
  3. مہ جبین

    اس جملے کو کوئی بھی حقیقت جانے بغیر پڑھے گا تو اسے عجیب ہی لگے گی یہ بات ، کہ ماں کے انتظار میں...

    اس جملے کو کوئی بھی حقیقت جانے بغیر پڑھے گا تو اسے عجیب ہی لگے گی یہ بات ، کہ ماں کے انتظار میں رات بھر جاگنا؟؟؟ جب میں نے پوری بات پڑھی تو پتہ چلا کہ یہ بات ہے ورنہ صرف ایک لائن میں یہ بات سمجھ میں آنے والی نہیں تھی ناں اللہ دونوں ماؤں کو سلامت رکھے آمین
  4. مہ جبین

    تعارف سید عاطف علی

    محفل میں خوش آمدید سید عاطف علی بھائی ماشاءاللہ آپ کے اور والد صاحب کے بارے میں جان کر اچھا لگا
  5. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    وعلیکم السلام فرحت کیانی چندا ! بہت معذرت کہ میں کافی دن بعد تمہارے سوالوں کے جوابات دے رہی ہوں، وجہ رمضان کی وجہ سے بے حد مصروفیات ۔۔۔۔۔! رمضان میں معمولات میں کافی فرق آجاتا ہے اور معمولات اور عبادت میں توازن رکھنا کافی مشکل ہوجاتا ہے لیکن بس اللہ کی کرم نوازی رہی اور کبھی کم کبھی زیادہ...
  6. مہ جبین

    بہت عجیب مگر زبردست ..........!

    بہت عجیب مگر زبردست ..........!
  7. مہ جبین

    عازمین حج کے لئے ایک راہنما تحریر

    بہت معلوماتی مضمون ہے جزاک اللہ خیراً
  8. مہ جبین

    مرحوم کی یاد میں (پارٹ 2)

    بلاشبہ ایک بہت بہترین تحریر ہے دل میں اداسی غالب تھی مگر یہ شگفتہ شگفتہ تحریر پڑھ کر شگفتگی غالب آگئی۔۔۔۔:heehee: اللہ تمہاری تحریروں میں ایسا ہی کمال عطا کرے کہ روتے ہوئے بھی ہنس پڑیں :applause: کافی عرصہ پہلے میرے شوہرنے بچوں کے اصرار پر موٹر سائیکل سیکھنے کا سوچا بڑی مشکل سے جب پہلے...
  9. مہ جبین

    معصوم شرارتیں اور بونگیاں

    میری زندگی میں معصوم شرارتیں تو نہیں ہیں ہاں ، بونگیاں تو بہت ہیں :heehee:
  10. مہ جبین

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    ہوںںںں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی میں جب ایسے صحافیوں کے بارے میں ، جو ایک دیانتدار صحافی کے طور پر اچھی شہرت رکھتے ہوں ، کرپشن کی باتیں سنتی ہوں تو بے حد دل دکھتا ہے اس ڈرامے میں بھی بہت ایسے لوگوں کے نام آئے تو انتہائی افسوس ہوا ۔۔۔۔! ویسے یار لوگ سچ تو نہیں کہہ رہے...
  11. مہ جبین

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    جی بالکل اسی ٹھیکیدار نے تو سارا تماشا لگایا ہوا تھا اس کی باتیں سچ تھیں یا جھوٹ کا پلندا؟؟؟
  12. مہ جبین

    قیمتی موتی

    اللہ پاک ہمیں ان قیمتی موتیوں کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین جزاک اللہ قرۃالعین اعوان بہنا
  13. مہ جبین

    تعارف عاطف بٹ کا سلام قبول کیجیے۔۔۔

    وعلیکم السلام محفل میں خوش آمدید عاطف خالد بٹ بھائی ! امید ہے کہ محفل پر ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے آپکی فیلڈ کے حوالے سے ایک سوال کرنا چاہوں گی کہ پچھلے دنوں جو میڈیا کے نام کے ساتھ ایک عجب تماشا دیکھنے میں آیا اس میں کتنی حقیقت تھی اور کتنا فسانہ؟؟؟؟
  14. مہ جبین

    ماں کے آٹھ جھوٹ۔۔ ۔۔۔ ایک عربی آزاد نظم کا ترجمہ

    بہت بہترین اور لاجواب ماں کی عظمتوں کو بیان کرتی ہوئی ایک عمدہ نظم ہے اور اسکا ترجمہ محمود احمد غزنوی بھائی نے اچھے انداز میں کیا ہے جزاک اللہ
  15. مہ جبین

    میری حقیقی عید

    مجھ پر اس کا بہت بہت اثر ہوا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ آج عید کے دن میں نے اماں سے گلے مل کر جب ان کا ہاتھ پکڑ کے ایک نیلا نوٹ انہیں دیاا ور کہا:۔ اماں ، یہ آپ کی عیدی۔۔۔ ۔ میں آج تک آپ سے لیتا آیا ہوں ۔۔۔ ۔ مگر آج میرا آپ کو عیدی دینے کا دل کر رہا ہے۔ بہترین تحریر کا بہترین جملہ :clap:
  16. مہ جبین

    میری حقیقی عید

    اویس ! مجھے بالکل اندازہ نہیں تھا کہ " ماں " کی شان میں لکھے ، میرے چند ٹوٹے پھوٹے سے الفاظ ایک بیٹے کو اپنی ماں سے اس قدر قریب کردیں گے اور وہ اپنی اماں جان کی خدمت میں چھوٹا سا نذرانہ پیش کرکے انکے دل میں بے حد و بے حساب خوشی داخل کرنے کا سبب بن جائے گا۔۔۔۔ اور اللہ کی رحمتوں کا حقدار...
  17. مہ جبین

    مبارکباد نظارو ! مست ہو کر گنگناؤ ! عید کا دن ہے

    علی چوہدری محمداحمد بھائی یوسف ثانی بھائی اور فرحت کیانی ! آپ سب کا والد صاحب کا کلام پسند کرنے کا بہت شکریہ آپ سب کا یہی خلوص مجھے محفل میں کھینچ لاتا ہے
  18. مہ جبین

    مبارکباد نظارو ! مست ہو کر گنگناؤ ! عید کا دن ہے

    سب اہلیانِ محفل کا غزل کی پسندیدگی کا بہت شکریہ عید مبارک ہو
  19. مہ جبین

    تمام اراکینِ محفل کو عید کی دلی مبارکباد

    تمام اراکینِ محفل کو عید کی دلی مبارکباد
Top