نتائج تلاش

  1. کاشفی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    عمران خان کے سپورٹرز اور اس کے حواری تعصب پسند لوگ اپنے عمران خان کی زبان سے ادا کیئے ہوئے الفاظ سنیں۔۔ڈوب مرنا چاہیئے عمران خان کے سپورٹرز کو۔۔ کفریہ الفاظ ادا کرتے ہوئے اسے شرم نہیں آئی اور نہ اب اس کے ہمدردان کو شرم آئے گی۔۔کیونکہ شرم غیرت مندوں کو ہی آتی ہے۔۔ کفریہ الفاظ کفریہ ہوتے...
  2. کاشفی

    گلو بٹ دے کارنامے ؛ شہباز شریف کا شیر لاہور

    ریاستی دہشت گردوں کے سامنے نہتے لوگ شہید ہوئے۔ گوشہ درود میں بیٹھ کر درود پاک پڑھنے والوں پر بھی فائرنگ کی گئی، ریاستی دہشت گردوں نے گھٹیا پن کی انتہا کر دی۔ آج کی ریاستی دہشت گردی سے انقلاب کا آغاز ہو گیا ہے جو حکمرانوں کے دائمی خاتمہ تک جاری رہے گا۔ (ڈاکٹر طاہرالقادری کی پریس کانفرنس 17 جون 2014)
  3. کاشفی

    گلو بٹ دے کارنامے ؛ شہباز شریف کا شیر لاہور

    شرم کرو ڈوب مرو بےغیرت شریفوں! کیایہ معصوم لڑکی کسی کی مریم نواز نہیں تھی؟ کیا یہ کسی کی بہن اور بیٹی نہیں تھی؟ کیایہ محب وطن نہیں تھی؟ کیا یہ دہشت گرد اور مسلح تھی؟کیا پنجاب کے بےغیرت بکاوٴ حکمرانوں اور اس پولیس بربریت کے ذمےداروں کوقرار واقعی سزا ملے گی؟؟؟دیکھیں اور ماضی کے حمود الرحمن کمیشن...
Top