مجھ سے کسی نے سوال کیا کہ پنجاب حکومت کو کس نے اسقدر غلط اقدام کا مشورہ دیا جو اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑی ثابت ہوا۔۔
جواب کی صرف ایک سطر۔۔۔
"اللہ جب کسی کی ہلاکت و تباہی کا فیصلہ کر لیتا ھے تو اس کو لٹھ (ڈنڈا) نہیں مارتا، بلکہ اسکی مَت (سمجھ) مار دیتا ہے۔۔۔"
آپ کی ہر جائز دعا پر آمین ثم آمین