نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    اہم سیاسی پیشرفت، جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کا باضابطہ طور پر اعلان

    ہونا ہوانا کچھ نہیں۔ یہ حکومت پانچ سال پورے کرے گی۔
  2. الف نظامی

    رنگ روڈ۔۔دوسرا پاناما اسکینڈل

    سب سسٹم کی خرابی ہے۔ طاہر القادری ٹھیک کہتا تھا۔ پانی پینے سے قبل فلٹریشن کریں یعنی الیکشن سے قبل انتخابی اصلاحات ہوں نہ یہ کہ کرپٹ لوگ اقتدار میں آ جائیں تو پھر اپنی مرضی کی اصلاحات کریں "یہ قانون بنائیں کہ کسی سیاسی جماعت کو چھوڑ کر دوسری سیاسی جماعت میں شامل ہونے والا فرد پانچ سال تک الیکشن...
  3. الف نظامی

    کروناوائرس ویکسین

    معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ملک میں کسی ویکسین کی کمی ہے نہ سائیڈ ایفکیٹس، سوشل میڈیا پر غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ شہری خود کو رجسٹر کروائیں اور ڈوز لگوائیں۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جتنی زیادہ ویکسین لگے گی تو شہری نارمل...
  4. الف نظامی

    کروناوائرس ویکسین

    مئی کے اوائل تک سائنو فارم لگائی جا رہی تھی۔ اب آسٹرازینکا اور اور اس کے بعد کین سائنو بائیو لگائی جائے گی اس کے علاوہ پاک آرمی روسی ویکسین سپتنک کا آرڈر دے چکی ہے
  5. الف نظامی

    کروناوائرس ویکسین

    سنگل ڈوز کین سائنو ویکسین کی ایک لاکھ 20 ہزار خام خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔ وزارت قومی صحت کے مطابق کین سائنو ویکسین حکومت پاکستان نے چین سے خریدی ہے، خام خوراکوں سے ویکسین کی تیاری اور پیکنگ پاکستان میں ہوگی وزارت قومی صحت کا کہنا ہے کہ این آئی ایچ میں چینی ماہرین کے تعاون سے کین سائنو ویکسین...
  6. الف نظامی

    کروناوائرس ویکسین

    وہی ویکسین نہیں آئی۔ عید کی چھٹیوں میں ویکسینیشن سینٹر بند رہے ہیں۔
  7. الف نظامی

    کروناوائرس ویکسین

    میرا نہیں خیال کہ یہاں "محض بحث" ہو رہی ہے۔ کچھ چیزیں انسان فرض کر لیتا ہے جسے گمان کہتے ہیں جس کا شماریات میں کوئی مقام نہیں۔ میرے لیے مکالمہ اہم ہے بحث نہیں۔
  8. الف نظامی

    کروناوائرس ویکسین

    آپ نے کیلکولیشن میں دو ڈوز لگانے کا حساب شامل نہیں کیا کہ جن کو ایک ڈوز لگ چکی ان کی ویکسین ریزرو ہے دوسری ڈوز کے لیے ، جو کسی اور کو نہیں لگائی جا سکتی۔ Partially Vaccinated 1,966,837 Fully Vaccinated 964,227 مئی کا سٹاک کب آیا: ۹ مئی کو ایک اعشاریہ دو ملین ویکسینز آئی ہیں
  9. الف نظامی

    کروناوائرس ویکسین

    اتنا literalist ہونے کی بھی ضرورت نہیں۔
  10. الف نظامی

    کروناوائرس ویکسین

    اس کی وجہ جاننے کے لیے معلوم ہونا ضروری ہے کہ ملک میں ویکسینز کا سٹاک کتنا ہے؟ رجسٹریشن تو محض ایک ایس ایم ایس بھیجنے سے تعلق رکھتی ہے۔
  11. الف نظامی

    کروناوائرس ویکسین

    اللہ ہی جانے ، رپورٹنگ میں ابہام ہے۔
  12. الف نظامی

    کروناوائرس ویکسین

    وہ کیسے؟
  13. الف نظامی

    کروناوائرس ویکسین

    30 سے 40 سال کی عمر کے بریکٹ میں موجود افراد کی تعداد 2 کروڑ 20 لاکھ ہے 40 سے 50 سال کے درمیان عمر والے افراد کی تعداد ایک کروڑ 20 لاکھ ہے 50 سال سے زائد عمر کے افراد کی تعداد 2 کروڑ 70 لاکھ ہے اب تک 6 کروڑ 10 لاکھ افراد نے ویکسینیشن کے لیے خود کو رجسٹر کروایا ہے (روزنامہ ڈان 16مئی 2021)
  14. الف نظامی

    کروناوائرس ویکسین

    پاکستان میں ویکسین لگوانے کی شرح ایک لاکھ افراد روزانہ ہے اس حساب سے ایک سال کے عرصے میں تقریبا چار کروڑ افراد کو ویکسین لگائی جا سکے گی اور 20 کروڑ افراد کو ویکسین لگانے میں پانچ سال کا وقت لگے گا کیا آپ کے خیال میں ویکسین لگانے کی یہ شرح rate مناسب ہے ؟
  15. الف نظامی

    پاکستان میں انتخابی اصلاحات - Electoral Reforms in Pakistan

    انتخابی اصلاحات کے حوالے سے یہ قانون بنائیں کہ کسی سیاسی جماعت کو چھوڑ کر دوسری سیاسی جماعت میں شامل ہونے والا پانچ سال تک الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتا۔
  16. الف نظامی

    سخن شناس

    زبردست محمد ریحان قریشی صاحب! کمال کر دیا۔
  17. الف نظامی

    ماحول دوست رضا کار سے ماحول دوست کوکنگ سیکھیں

  18. الف نظامی

    گرے ہوئے 250سالہ چیڑ کے درخت کے پاس شجر کاری

    غلام رسول پاکستانی کی شجر کاری کی سرگرمی
  19. الف نظامی

    چاند نظر آ گیا ہے۔

    مسلمانوں کو عید الفطر مبارک
Top