نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    خدا اور رسول سے محبت

  2. الف نظامی

    ڈئیر عمران خان ، پلیز !

  3. الف نظامی

    الصبح بدا من طلعتہ از امام شرف الدین بوصیری

    الصُّبْحُ بدَا مِنْ طَلْعَتِہ والليلُ دجا من وفرتہ سحر طاری ہوئی ہے آپ کے ماتھے کی طلعت سے یہ رونق رات نے پائی ہے زلفوں کی عنایت سے
  4. الف نظامی

    یورپی یونین، توہینِ مذہب اور پاکستان

    اب آخر میں مناسب معلوم ہوتا ہے کہ خلاصۂ بحث چند نکات کی صورت میں پیش کروں: 1۔ یورپی یونین کی جانب سے جی ایس پی پلس کی حیثیت واپس لینے کا معاملہ ہو، یا ایف اے ٹی ایف کے مطالبے پر وقف اور دیگر قوانین میں تبدیلی کا سوال، یہ ایک بڑی تصویر کے چند حصے ہیں۔ جب تک بڑی تصویر پر نظر نہیں ہوگی، ان جزئیات...
  5. الف نظامی

    یورپی یونین، توہینِ مذہب اور پاکستان

    توہینِ رسالت کی سزا کے قانون پر ایک عام تنقید یہ بھی کی جاتی ہے کہ توہینِ رسالت کے جھوٹے الزام پر سزا نہیں ہے اور اس وجہ سے لوگ ایک دوسرے کے خلاف جھوٹے مقدمات قائم کرتے ہیں۔ کئی لوگ یہ جذباتی تجویز بھی دیتے نظر آتے ہیں کہ توہینِ رسالت کے ملزم کے بری ہوجانے کی صورت میں اس پر الزام لگانے والے کو...
  6. الف نظامی

    یورپی یونین، توہینِ مذہب اور پاکستان

    توہینِ رسالت کے قانون پر بات کرنے والوں میں کچھ وہ ہیں جو سرے سے اس قانون کا خاتمہ چاہتے ہیں اور ان کے بالکل برعکس وہ ہیں جن کے نزدیک اس قانون میں کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے۔ اول الذکر گروہ اس پوسٹ کا مخاطب نہیں ہے اور ویسے بھی پاکستان میں یہ گروہ اپنی انتہائی زیادہ قلت کے سبب سے ناقابلِ توجہ ہے ۔...
  7. الف نظامی

    یورپی یونین، توہینِ مذہب اور پاکستان

    اس بڑی تصویر کو اس کے پورے پس منظر کے ساتھ دیکھنے کے بعد اب اس سامنے کے سوال کا جواب آسان ہوگیا ہےکہ یورپی یونین نے جب ہم سے توہینِ رسالت کے قانون کی تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے، اور اس مطالبے کے پورا نہ کرنے کی صورت میں جی ایس پی پلس واپس لینے کی بات کی ہے، تو اس صورت میں پاکستان کو کیا کرنا چاہیے؟...
  8. الف نظامی

    یورپی یونین، توہینِ مذہب اور پاکستان

    کیا اس کے جواب میں صرف یہ کہنا کافی ہوگا کہ اس حساس ترین مسئلے پر ہمیں ہر طرح کی قربانی دینی چاہیے اور کسی کے ساتھ تعلقات کی پروا نہیں کرنی چاہیے؟ کیا واقعی ہماری قوم ایسی قربانی کےلیے تیار ہے؟ کیا واقعی ہماری قوم اس جذبۂ ایمانی سے سرشار ہے؟ اگر ان سوالات کے جوابات اثبات میں بھی ہوں، تو سوال یہ...
  9. الف نظامی

    یورپی یونین، توہینِ مذہب اور پاکستان

    یہ بھی واضح رہے کہ استطاعت اور قدرت کی یہ شرط صرف عام جہادی معرکوں کےلیے ہی نہیں بلکہ توہینِ رسالت کے معاملے میں بھی ہے۔ چنانچہ فقہاے کرام نے اس پر تفصیلی بحث کی ہے کہ اگر کسی شخص کو اس کی مرضی کے خلاف گستاخانہ کلمہ کہنے پر مجبور کیا جائے تو کیا وہ مجبور کیا گیا شخص اس کام کے لیے ذمہ دار ٹھہرے...
  10. الف نظامی

    یورپی یونین، توہینِ مذہب اور پاکستان

    جہاد کو ہماری رزمیہ شاعری کی وجہ سے صرف ایک جذباتی عمل سمجھ لیا گیا ہے، حالانکہ فقہاے کرام نے جس طرح اسلام کا تصورِ جہاد واضح کیا ہے، اس کی رو سے اس میں ہر ہر قدم پر عقل و منطق کا استعمال ضروری ہے۔ ہاں، جذبۂ ایمانی کے بغیر محض عقلی استدلال کسی کام کا نہیں ہے، لیکن عقلی تجزیے کے بغیر محض جذبۂ...
  11. الف نظامی

    یورپی یونین، توہینِ مذہب اور پاکستان

    اب سوال یہ ہے کہ جب تک مسلمان ریاستیں آپس میں مل کر کوئی لائحۂ عمل طے نہیں کرلیتیں اور کوئی مشترکہ اقدام اٹھا نہیں لیتیں، پاکستان جیسے ملک کے پاس کیا آپشن باقی ہیں؟ مثلاً کیا فرانس کے سفیر کو واپس بھجوانا اس مسئلے کا حل ہے؟ کیا آپ صرف اسی سفیر کو واپس بھجوانا چاہتے ہیں اور اس فرانس نے پھر کوئی...
  12. الف نظامی

    یورپی یونین، توہینِ مذہب اور پاکستان

    کیا توہینِ رسالت کو بین الاقوامی قانون کی رو سے قابلِ سزا جرم قرار دیا جاسکتا ہے؟ یہ سوال کئی لوگوں نے مختلف انداز میں اٹھایا ہے۔ اس کے جواب کےلیے پہلے تو یہ نوٹ کرلیں کہ اس وقت رائج نظام میں بین الاقوامی قانون کے تین بڑے مآخذ ہیں: بین الاقوامی معاہدات، بین الاقوامی عرف اور قانون کے قواعدِ عامہ...
  13. الف نظامی

    یورپی یونین، توہینِ مذہب اور پاکستان

    اب آئیے عملی پہلو کی طرف۔ توہینِ مذہب کے مسئلے پر مغرب کے ساتھ مکالمے کا فورم کیا ہے؟ کہاں بات کی جائے؟ کیا اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی یا سلامتی کونسل میں؟ کیا بین الاقوامی عدالتِ انصاف میں؟ کیا حقوقِ انسانی کی کمیٹی میں؟ کیا یورپی پارلیمنٹ میں؟ کیا یورپی عدالت براے حقوقِ انسانی میں؟ اقوامِ...
  14. الف نظامی

    یورپی یونین، توہینِ مذہب اور پاکستان

    توہینِ رسالت کے مسئلے پر مغربی اقدار اور اسلامی اقدار کا فرق جب تک واضح نہ ہو، اس مسئلے کی نوعیت اور شدت کو سمجھا ہی نہیں جاسکتا ۔ "توہینِ مذہب کے حق "کے متعلق مغربی طرزِ فکر کو سمجھنے کےلیے زیادہ نہیں تو دو صفحات کا ایک مضمون پڑھنے کی تجویز دوں گا جو مشہور امریکی فلسفیِ قانون رونالڈ ڈوورکن نے...
  15. الف نظامی

    یورپی یونین، توہینِ مذہب اور پاکستان

    پس چہ باید کرد؟اس سارے قضیے سے نمٹنے کےلیے حکمتِ عملی کیا ہو؟ اس سوال کے جواب میں دو پہلوؤں ، علمی اور عملی ، پر بحث کی ضرورت ہے۔ علمی پہلو پر حقوقِ انسانی کے پورے ڈسکورس کے بارے میں تنقیدی اور تحلیلی تجزیے کے بعد ایک سوچا سمجھا موقف اپنانا ضروری ہے۔ صرف اتنا کہنا کافی نہیں ہے کہ یہ سارے حقوق تو...
  16. الف نظامی

    اخوت یونیورسٹی

  17. الف نظامی

    اخوت کے کارنامے ، بلا سود بینکاری

    کامران شاہد ! ہم آپ کے مشکور ہیں۔ آپ نے یہ بات دس سال پہلے کہی تھی ‘ اس وقت قرضوں کی کل تقسیم شدہ رقم 1 ارب روپے تھی جوآج 100 ارب روپے سے زائد ہے۔ الحمد للہ! اخوت آپ کی مشکور ہے۔
  18. الف نظامی

    اخوت یونیورسٹی

  19. الف نظامی

    اخوت یونیورسٹی

Top