نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    اوہ ۔ ۔ اصل مراسلہ میں ترمیم کر دی تھی پیاری لاریب مرزا آپ کو بھی سوچا کہ آفر کر دیں کہ ایک سے زیادہ تھے مگر آپ اپنا اوتار تبدیل کر چکی تھی ۔ ۔ اکا دکا کو کرنا چاہتےتھے مگر ان کو پہلے ہے نوازا جا چکا ہے ۔ ۔ اب یہ آفر تمام لاریب ز کے لیئے ہے ۔ ۔ :):):D:D ایک آدھ کو کرتے ہوئے ڈر لگ رہا...
  2. صابرہ امین

    پندرہویں سالگرہ منظوم ہدیۂ تبریک

    واہ واہ نہلے پہ دہلا ۔ ۔ مطلب نہلوں پر دہلا ۔ ۔ !! (امید ہے کہ کوی یہ نہ بتائے گا کہ محاورہ غلط ہے ۔ ۔ ۔ بتا بھی دے تو سانوں کی ۔ ۔ !!!:D:D:D)
  3. صابرہ امین

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    اصل میں کسی اور کو جانتے ہی نہیں ۔ ۔ جی بے حد شکریہ :)
  4. صابرہ امین

    پندرہویں سالگرہ منظوم ہدیۂ تبریک

    آداب آپ کی فراخ دلانہ تعریف نے ہمیں کسی اور ہی دنیا میں پہنچا دیا ہے ۔ ۔ !! بڑے لوگوں کی بڑی باتیں ۔ ۔ دعاؤں کا شکریہ۔ ۔ ۔ جزاک االلہ:):):) جی اردو محفل نے ہمیں ہماری توقع سے بڑھ کر مالامال کیا ہے۔ ۔ اللہ منتظمین و محفلین کو سلامت رکھے اور اس محفل کو قائم و دائم ۔ ۔ آمین جی ہماری بھی یہی...
  5. صابرہ امین

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کا نام اردو محفل کے نام

    پہلی نظر، بس پہلی نظر میں ہمیں اپنا کالج آف ہوم اکنامکس کا گلاس اسٹیننگ کا آرٹ کا پروجیکٹ لگا جو ہم نے بنایا تھا ۔ ۔ !!! آپ کی بات بھی درست ہے اب قیمتی پتھر "رُوبی" کا تاثربھی دے رہا ہے ۔ ۔ جو بھی ہے بہت حسین ہے ۔ ۔ :):)
  6. صابرہ امین

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    محترم استاد محمد خلیل الرحمٰن کی خدمت میں بہت محبت کے ساتھ
  7. صابرہ امین

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    محترم استاد الف عین کی خدمت میں بہت محبت کے ساتھ
  8. صابرہ امین

    عشق خود سے ہی بس کیا جائے- برائے اصلاح

    آداب اب دیکھیئے راحل بھائ کچھ بہتری آئ ۔ عشق خود سے ہی بس کیا جائے ٹوٹ کےخود پہ مر مٹا جائے شاعری اپنے آپ پر کر کے پھر مزے سے اسے پڑھا جائے بے وقوفی کا جام پی پی کر ایروں غیروں پہ کیوں مرا جائے زندگانی غضب کی گزرے گی اپنا اچھا بھلا کیا جائے بس کہ اندر کہیں خلا ہو گا اس سے صرفِ نظر کیا جائے...
  9. صابرہ امین

    عشق خود سے ہی بس کیا جائے- برائے اصلاح

    معزز اساتذہ کرام الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی @محمّد احسن سمیع :راحل: آپ سے رہنمائ و اصلاح کی درخواست ہے ۔ ۔ شکریہ عشق خود سے ہی بس کیا جائے اور خود پر ہی مر مٹا جائے شعر خود پر ہی بس لکھے جائیں اسطرح خود کو ہی پڑھا جائے بے وقوفی کا جام پی پی کر ایروں غیروں پہ کیوں مرا جائے...
  10. صابرہ امین

    عشق جھیلا، سزا بھی جھیلی ہے- برائے اصلاح

    آد آداب چلیں کچھ تو حاصلِ غزل نکلا ۔ ۔:):) بہت شکریہ
  11. صابرہ امین

    عشق جھیلا، سزا بھی جھیلی ہے- برائے اصلاح

    آداب آپ سب محترم آساتذہِ کرام سے نظرِ ثانی کی گذارش ہے ۔ ۔ آپ سب کی اصلاح اور رہنمائ نے اس غزل کو جو خوبصورت شکل دی ہے میں تہہ دل سے اس کے لیئے شکرگذار ہوں ۔ ۔ جزاک اللہ عشق جھیلا، سزا بھی جھیلی ہے زندگی آگ میں دھکیلی ہے اک مہکتی سی شام یادوں میں کبھی چمپا کبھی چنبیلی ہے جانتے تھےکہ ہار...
  12. صابرہ امین

    پندرہویں سالگرہ پرمزاح پیروڈی اور گیت ، غزل ، اشعار پر

    حسبِ حال ماسی محترمہ کی یاد میں ۔ ۔ ۔ (ہفتہ بھر کی چھٹی پر) :cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry: "اشکِ رواں کی نہر ہے اور ہم ہیں دوستو" گھر بھر کے ڈھیروں کام ہیں اور ہم ہیں دوستو
  13. صابرہ امین

    پندرہویں سالگرہ منظوم ہدیۂ تبریک

    محترم ظہیراحمدظہیرصاحب اور منتظمین و محفلین آداب مندرجہ بالا الفاظ بلاشبہ ہم کو ہی دعوتِ خاص دے رہے ہیں تو ہماری قابلیت کے مطابق کچھ اشعار اس خوبصورت محفل کی نظر ۔ ۔ ہماری اپنے اساتذہِ کرام سے التجا ہے کہ ان اشعار کو صرف "ہماری نظر" سے دیکھیں ۔ ۔ ۔ :D:D:D اگر W-11 ڈوڑتی پھرتی نظر نہ آئے تو...
  14. صابرہ امین

    اُجلی رِدائے عکس کو میلا کہیں گے لوگ

    کیا ہی خوب کلام ہے جس سے فیض یاب ہونے کا موقع ملا ۔ ۔ ہر شعر لاجواب شہرت کی روشنی میں مسلسل اُچھا لئے پتھر کو آسمان کا تارا کہیں گے لوگ کیسا اچھوتا خیال ہے ۔ ۔ ما شا اللہ ۔ ۔
  15. صابرہ امین

    تعارف میرا نام ابنِ اقبال

    خوش آمدید بلال بھائ
  16. صابرہ امین

    عشق جھیلا، سزا بھی جھیلی ہے- برائے اصلاح

    استادِ محترم آداب بالکل ۔ ۔ کیوں نہیں ۔ ۔ ایسا ہی کیا جائے گا ۔ ۔ ایک نئ غزل لکھنے کی کوشش کی جائے گی ۔ ۔ انشا اللہ ۔ ۔ اور آپ نے قوافی کی بھی آسانی پیدا کر دی ہے ۔ ۔ بہت بہت شکریہ
  17. صابرہ امین

    عشق جھیلا، سزا بھی جھیلی ہے- برائے اصلاح

    راحل بھائ آداب آپ کی گراں قدر اصلاح بہت کچھ نیا سکھاتی ہے ۔ ۔ میں جلد ہی "یائے لین و مجہول قافیہ" کو سمجھنے کی کوشش کرتی ہوں ۔ ۔ میرے لیئے نئ تراکیب ہیں ۔ ۔ جزاک اللہ
  18. صابرہ امین

    عشق جھیلا، سزا بھی جھیلی ہے- برائے اصلاح

    عاطف بھائ آداب آپ کی قیمتی آرا کو مدنظر رکھتے ہوئے اصلاح کے بعد جلد حاضر ہوتی ہوں ۔ ۔ شکریہ
  19. صابرہ امین

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کا نام اردو محفل کے نام

    واہ واہ ۔ ۔ یہ تو گلاس اسٹیننگ کا شاہکار معلوم ہوتا ہے ۔ ۔ بہت زبردست ۔ ۔ سر، ہم ناچیز کی داد قبول کیجیئے ۔ ۔ :):)
Top