نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    پندرہویں سالگرہ محفلین کی شاعری اور تحاریر سے سجے پوسٹرز

    بہت خوبصورت ۔ ۔ قرضدار کر دیا آپ نے ۔ ۔ !!:):)
  2. صابرہ امین

    پندرہویں سالگرہ محفلین کی شاعری اور تحاریر سے سجے پوسٹرز

    پیاری ام اویس آداب اپ کی پسندیدگی کا "زبردست" شکریہ ۔ ۔:):) اردو محفل کے اس جشنِ سالگرہ کے لیئے سب نے اس قدر اچھے پوسٹرز بنائے کہ ہم تو دنگ رہ گئے ۔ ۔ پھرہم نے بھی ان پیج، فوٹوشاپ اور پاور پوائنٹ کو جھاڑا پونچھا، تیل ڈالا کہ زنگ آلود ہو چکے تھے ۔ ۔ اور اسی میں موجود فونٹس کا استعمال کیا ۔ ۔
  3. صابرہ امین

    ہمارے بیچ تو کچھ بھی نہیں اب برائے اصلاح

    آداب جی جی غلطی سےتصحیح والی فائل سے کاپی پیسٹ نہیں کیا ۔ ۔ بہت معذرت ۔ ۔ آئندہ یہ غلطی نہیں دہرائ جائے گی ۔ ۔ یہ دل ہے منتظر شدت سے اس کا اسے وعدہ نبھانا ہو تو آئے رہیں گے منتظر اس کے ہمیشہ اسے وعدہ نبھانا ہو تو آئے کونسا بہتر رہے گا ۔ ۔ ۔ اس کے علاوہ یہ بھی تبدیل کیا تھا ۔ ۔ (مجھے...
  4. صابرہ امین

    یومِ تاسیس مبارک ۔ ۔!! جشنِ سالگرہ مبارک ۔ ۔ اردو زبان زندہ باد ۔ ۔ اردو محفل پائندہ باد

    یومِ تاسیس مبارک ۔ ۔!! جشنِ سالگرہ مبارک ۔ ۔ اردو زبان زندہ باد ۔ ۔ اردو محفل پائندہ باد
  5. صابرہ امین

    پندرہویں سالگرہ سی ۔ سی ۔ سی ٹی وی براڈکاسٹنگ

    وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته بہت ہی خوبصورت انداز ہے آپ کا ۔ ۔ جان دار اور شان دار مزا آگیا ۔ ۔
  6. صابرہ امین

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کے سرورق

    ما شا اللہ ۔ ۔ ۔ بہت ہی زبردست سرورق ہیں ۔ ۔ آپ کی جمالیاتی حس بہت اعلیٰ ہے ۔ ۔ ۔
  7. صابرہ امین

    ہمارے بیچ تو کچھ بھی نہیں اب برائے اصلاح

    استادِ محترم آداب جی صحیح فرمایا ۔ ۔ ۔شائد " دماغ " نے زیادہ ہی اثر لے لیا کہ اشعار کی بھرمار ہو گئ اور رکنے میں نہ آتی تھی ۔ ۔ ۔ !!! بڑی مشکل سے روکا کہ نیند آ رہی تھی ورنہ ۔ ۔ ۔ :LOL: آپ نے بجا فرمایا کی دونوں مصرے ایک سے معلوم ہو رہے ہیں اس لیئے ایک کو نکال کر کسی اور غزل وغیرہ میں استعمال...
  8. صابرہ امین

    ہمارے بیچ تو کچھ بھی نہیں اب برائے اصلاح

    آداب آپ کی رہنمائ کی روشنی میں کچھ ایسی صورت نکلی ہے ۔ ۔ اچھا خیال ہے مگر یہ بعد والے شعر میں استعمال ہو چکا ہے ۔ ۔ ۔ اگر ان میں سے کچھ مناسب لگے تو۔ ۔ ۔ فقیری کا بھی اپنا ہی مزہ ہے اسے کاسہ اٹھانا ہو تو آئے فقیری کا بھی اپنا ہی مزہ ہے نعرہءِ حق لگانا ہو تو آئے فقیری کا بھی اپنا ہی مزہ ہے...
  9. صابرہ امین

    ہمارے بیچ تو کچھ بھی نہیں اب برائے اصلاح

    راحل بھائ آداب فقیری کا بھی اپنا ہی مزہ ہے اسے گرلطف اٹھانا ہو تو آئے یہ سوچا گیا تھا ۔ ۔ اب ٹھیک ہے نا ۔ ۔ ایک شعرغلطی سے صحیح ہونے سے رہ گیا تھا یعنی زمیں سے جڑنے میں کیا ہی مزہ ہے کسی کو خاک ہونا ہو تو آئے اب دیکھیئے ۔ ۔ زمیں سے جڑنے میں کیا ہی مزہ ہے کسی کو لطف اٹھانا ہو تو آئے...
  10. صابرہ امین

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ۔ اقرار مصطفیٰ بھائ خوش آمدید ۔ ۔ ۔
  11. صابرہ امین

    ہمارے بیچ تو کچھ بھی نہیں اب برائے اصلاح

    میرے بہت ہی اچھے استادِ محترم آداب آج تو آپ نے " میرا دن بنا دیا" ۔ ۔ چلیں کچھ تو اچھا ہے جس میں یقیناََ اللہ کی مہربانی اور آپ کا بڑا پن اور حسنِ ظن شامل ہے ۔ ۔ :blushing::blushing: :happy: :happy: استادِ محترم ایک شعرغلطی سے صحیح ہونے سے رہ گیا تھا یعنی زمیں سے جڑنے میں کیا ہی مزہ...
  12. صابرہ امین

    ہمارے بیچ تو کچھ بھی نہیں اب برائے اصلاح

    آداب جی اچھا ۔ ۔ اب انشااللہ یہ سب دھیان میں رکھوں گی ۔ ۔ استادِ محترم، مطلع ملاحظہ کیجیئے ۔ ۔ جب اپنا دل لگانا ہو تو آئے ہمارا دل دکھانا ہو تو آئے یا گر اپنا دل لگانا ہو تو آئے ہمارا دل دکھانا ہو تو آئے مجھے لگا کہ اس میں ربط ہے یعنی لوگ فقیروں کو ستاتے ہیں نا ۔ ۔ مگر شائد یہ صرف ہمارے...
  13. صابرہ امین

    ہمارے بیچ تو کچھ بھی نہیں اب برائے اصلاح

    آداب استادِ محترم پہلے تین اشعار اب ملاحظہ کیجیئے ۔ ۔ ۔ جب اپنا دل لبھانا ہو تو آئے ہمارا دل دکھانا ہو تو آئے فقیری کا بھی اپنا ہی مزہ ہے کسی کو بھی ستانا ہو تو آئے یا کسی کو جب ستانا ہو تو آئے ہے اس کےجذبوں میں آتش بلا کی ہمارا دل جلانا ہو تو آئے یا کسی کو دل جلانا ہو تو آئے
  14. صابرہ امین

    ہمارے بیچ تو کچھ بھی نہیں اب برائے اصلاح

    جی میں بہتری لاتی ہوں ۔ ۔
Top