نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    محترم سید ذیشان بھائ آداب آپ کا تہہ دل سے شکریہ ۔ ۔ اتنی جلدی قبولیت کی امید نہیں تھی ۔ ۔ اللہ کرے سب سمجھ بھی آجائے کیونکہ ہمیں کتب توکافی مل گئ ہیں پر اپنے طور پر سمجھنا تھوڑا وقت کی کمی کے باعث مشکل رہا ہے ۔ ۔ ان اسباق کا مطالعہ انشااللہ آج سے ہی شروع ہو کر دیا جائے گا۔ ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر...
  2. صابرہ امین

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    آمین ۔ ۔ ۔
  3. صابرہ امین

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    یہ تو ہماری کہانی لگتی ہے ۔ ۔ اللہ ہماری دعائیں بھی جلد قبول کرے ۔ ۔ آمین
  4. صابرہ امین

    عشق جھیلا، سزا بھی جھیلی ہے- برائے اصلاح

    آداب آپ سب محترم آساتذہِ کرام سے نظرِ ثانی کی گذارش ہے ۔ ۔ عشق جھیلا، سزا بھی جھیلی ہے زندگی آگ میں دھکیلی ہے عشق ٹھہرا گلاب کی مانند جس کی خوشبو جہاں میں پھیلی ہے اک مہکتی سی شام یادوں میں کبھی چمپا کبھی چنبیلی ہے جانتے تھےکہ ہار جائیں گے عشق کی بازی پھر بھی کھیلی ہے یہ الاؤ تو مجھ میں...
  5. صابرہ امین

    عشق جھیلا، سزا بھی جھیلی ہے- برائے اصلاح

    جی بہتر ۔ ۔ شکریہ راحل بھائ
  6. صابرہ امین

    عشق جھیلا، سزا بھی جھیلی ہے- برائے اصلاح

    آداب ذہن میں " بات ہونٹوں نکلی، کوٹھوں چڑھی" ہی تھا ۔ ۔ ۔ دوسرا مطلب اب ذہن میں آیا ۔ ۔ شکریہ ٹھیک ہے۔ ۔ غزل پہلے جیسی ہی ٹھیک ہے ۔ ۔ اچھا ایک رہنمائ اور کیجیئے گا کہ ایک غزل میں کتنے اشعار ہوں ۔ ۔ میں تو لکھتی ہی جاتی ہوں جو ذہن میں آئے ۔ ۔ اور اچھے اشعار آسان اردو میں لکھے جاتے ہیں یا...
  7. صابرہ امین

    غزل برائے اصلاح: دیدۂ اختر فشاں میں اشک اب آئیں تو کیوں؟

    کیا ہی خوبصورت خیالات ہیں ۔ ۔ ۔ ما شااللہ ہم بدر القادری بھائ کی طرح اچھی باتیں تو نہیں کر سکتے یقیناََ ان سے متفق تو ہو سکتے ہیں ۔ ۔ اللہ آپ کے قلم میں خیرو برکت اور طاقت دے ۔ ۔ آمین یہ پڑھنے کے بعد جسارت کر ڈالی ۔ ۔ اور استادِمحترم الف عین کی تجویز ''جنگل کی طرف' پر بھی غور کرو۔" پڑھ...
  8. صابرہ امین

    عشق جھیلا، سزا بھی جھیلی ہے- برائے اصلاح

    آداب اب تو ہم کچھ سوچنا ہی نہیں چاہتے ۔ ۔ یہی بہترین ہے :) ۔ ۔ ۔یہ تو اب تبرک کے طور پر ہم ضرور ڈالیں گے ۔ ۔ ۔ شکریہ آنا جانا ہے یوں اداسی کا اب یہی تو مری سہیلی ہے کیونکہ چوکوں والا مصرعہ نکال دیا ہے تو اگر یہ بتا مجھ کو رازدار مرے بات لوگوں میں کیسے پھیلی ہے کے بجائے یہ بتا مجھ کو...
  9. صابرہ امین

    عشق جھیلا، سزا بھی جھیلی ہے- برائے اصلاح

    استادِ محترم آداب رہنمائ کیجیئے کہ کونسا مصرعہِ ثانی بہتر رہے گا ۔ ۔ عشق جھیلا، سزا بھی جھیلی ہے زندگی آگ میں دھکیلی ہے یا عشق جھیلا، سزا بھی جھیلی ہے زیست کتنی مری روپہلی ہے یا عشق جھیلا، سزا بھی جھیلی ہے میری دنیا بڑی اکیلی ہے معذرت ۔ ۔ زندگی میں پہلی مرتبہ لکھا تھا ۔ ۔...
  10. صابرہ امین

    عشق جھیلا، سزا بھی جھیلی ہے- برائے اصلاح

    آداب جی میں اصلاح کرتی ہوں ۔ ۔ شکریہ
  11. صابرہ امین

    عشق جھیلا، سزا بھی جھیلی ہے- برائے اصلاح

    معزز اساتذہ کرام الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی @محمّد احسن سمیع :راحل: آپ سے رہنمائ و اصلاح کی درخواست ہے ۔ ۔ شکریہ عشق جھیلا، سزا بھی جھیلی ہے بات چوکوں پہ جب سے پھیلی ہے عشق ٹھہرا گلاب کی مانند جس کی خوشبو جہاں میں پھیلی ہے اک مہکتی سی شام یادوں میں کبھی چنپا کبھی چنبیلی...
  12. صابرہ امین

    ہمارے بیچ تو کچھ بھی نہیں اب برائے اصلاح

    آداب اساتذہء کرام آپ سے ایک نثرِ ثانی کی درخواست ہے ۔ ۔ آپ سب کی گراں قدر رہنمائ کا شکریہ جب اپنا دل لگانا ہو تو آئے ہمارا دل دکھانا ہو تو آئے فقیری کا بھی اپنا ہی مزہ ہے کسی کو لطف اٹھانا ہو تو آئے ہے اس میں گرمئِ جذبات بے حد ہمارا دل جلانا ہو تو آئے ہماری آنکھ ہے گہر ا سمند ر کسی کو...
  13. صابرہ امین

    پندرہویں سالگرہ بلاوجہ۔۔۔۔۔

    بہت زبردست تحریر ۔ ۔ جب آپ بلا وجہ اتنا اچھا لکھ سکتے ہیں تو وجہ ہوتی تو کیا ہوتا ۔ ۔ !!!
  14. صابرہ امین

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    السلام و علیکم منتظمین و محفلین یہ پوسٹ پڑھ کر دل کو ایک دھکا سا لگا کہ ہم پر پابندی کی بات ہو رہی ہے ۔ ۔ یعنی اصلاح سخن میں مبتدی پر پابندی ۔ ۔ اس بات کا فیصلہ تو بلاشبہ آپ لوگوں نے ہی کرنا ہے مگر بحیثیت ایک نوآموز شاعرہ بس ایک نقطہءنظر یا التجا رکھنا چاہتے ہیں کہ شائد بہتوں کا بھلا ہو جائے ۔ ۔...
  15. صابرہ امین

    پندرہویں سالگرہ محفل فورم کی پندرہوں سالگرہ کے موقعے پر

    تمام منتظمین و محفلین کو اردو محفل کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ۔ ۔ اس سال گرہ کے توسط سے ہمیں بھی معلوم ہوا کہ اس اردو محفل جیسے کارہائے نمایاں کے پسِ منظر کون کون سی محنتی اور بےلوث شخصیات ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ورنہ اب تک تو ہم سمجھتے تھے کہ محترم بھائ محمد عدنان اکبری نقیبی ہی وہ شخصیت ہیں جو کہ اردو...
  16. صابرہ امین

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کا نام اردو محفل کے نام

    واہ واہ عاطف بھائ ۔ ۔ ۔ ہاتھ سے لکھے کی تو بات ہی کیا ہے ۔ ۔ !! اب تک کا سب سے منفرد پوسٹر ۔ ۔ سب سے الگ ۔ ۔ زبردست ۔ ۔ :thumbsup2:
  17. صابرہ امین

    پندرہویں سالگرہ سی ۔ سی ۔ سی ٹی وی براڈکاسٹنگ

    شکریہ پیاری لاریب اگر آپ ایسا سمجھتی ہیں ۔ ۔ اتنے بڑے لوگوں کے بیچ میرے الفاظ بہت "نا چیز" ہوں گے ۔ ۔ اولے پڑنے کا اندیشہ ہے ۔ ۔ !!
  18. صابرہ امین

    پندرہویں سالگرہ محفلین کی شاعری اور تحاریر سے سجے پوسٹرز

    آداب ایسا نہ کہیے راحل بھائ ہم نے تو کبھی نہ بتانا تھا ۔ ۔ مگر پکڑے گئے ۔ ۔ !! سوچا آپ سمجھیں گے کہ کہیں سے چھاپ لیا ہے آخر دوسرے معزز اساتذہ کرام کے اشعار بھی تو یہیں کہیں سے ملے تھے۔ ۔ ۔ اندازہ نہ تھا کہ کھی پوسٹ نہ ہوا ہو گا ۔ ۔!!! میرے دل کی سچی رائے کے مطابق مجھے تویہ ایک کتاب ہی نہیں بلکہ...
Top