نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    ہمارے بیچ تو کچھ بھی نہیں اب برائے اصلاح

    استادِ محترم آداب جی میں نے وہ غزل ہی بدل ڈالی کہ اس میں شروع کے چار قوافی (اب،سب، جب) ایک بند کی صورت تھے ۔ ۔ جب کہ باقی "ی" کو حرف روی باندھنے کی کوشش کی تھی جو سب گڑ بڑ ھو گئ ۔ ۔ میں نے دیکھا تھا کہ شعرا ایسا کرتے ہیں ۔ ۔ ایک ہی نظم میں کئ قافیہ بدل ڈالتے ہیں ۔ ۔ مگر کچھ ایسا ضرور ہے جو میں...
  2. صابرہ امین

    ہمارے بیچ تو کچھ بھی نہیں اب برائے اصلاح

    عاطف بھائ آداب میں نے غزل تبدیل کر دی ہے ۔ ۔ جلد ہی قوافی کا دوبارہ یکسوئ سے مطالعہ کرتی ہوں ۔ ۔ ۔ شکریہ
  3. صابرہ امین

    میرے (راحل) مجموعہ کلام کی اشاعت

    ماشا اللہ ۔ ۔ بہت مبارک ہو راحل بھائ ۔ ۔
  4. صابرہ امین

    ہمارے بیچ تو کچھ بھی نہیں اب برائے اصلاح

    معزز اساتذہ کرام الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی @محمّد احسن سمیع :راحل: بھائ آپ سے رہنمائ و اصلاح کی درخواست ہے ۔ ۔ شکریہ ہماری جان لینا ہو تو آئے ہما را دل دکھانا ہو تو آئے میرے جذبوں میں آتش ہے بلا کی کسی کو راکھ ہونا ہو تو آئے زمیں سے جڑنے میں کیا ہی...
  5. صابرہ امین

    تیرگی کیوں نہ ختم ہو جاتی ۔ ۔ ۔ برائے اصلاح

    معززآستادِ محترم آپ سب کی قیمتی اصلاح و رہنمائ کے باعث ایک بہترین صورت اس طرح سامنے آئ ہے ۔ ۔ تیرگی کیوں نہ دور ہو جا تی یہ سیاہی بھی نور ہو جاتی رشک کرتا ہمالیہ مجھ پر اور بلندی بھی تکتی رہ جاتی جو یوں ہوتا اگرنہ میں ہوتی خاکِ پاپوشِ مصطفیٰ ﷺ ہوتی کاش ہوتی بلال رض کی میں اذاں یا کہ صدیق رض...
  6. صابرہ امین

    میرے ؤالد صاحب سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری کی ایک غزل۔اشکِ غم و فراق ہیں گنگ و جمن کی آگ

    ماشا اللہ ۔ ۔ ہر شعر لاجواب ۔ ۔ ۔ راہِ وفا کو دیکھئے شعلہ پسند ہے پاؤں کے آبلے ہیں ضیاؔ گامزن کی آگ واہ ۔ ۔ بہت خوب ۔ ۔ !!
  7. صابرہ امین

    تیرگی کیوں نہ ختم ہو جاتی ۔ ۔ ۔ برائے اصلاح

    معزز و محترم آداب محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی @محمّد احسن سمیع :راحل: الف عین تمام ترگراں قدر اصلاح و رہنمائ کو مدنظر رکھتے ہوئے میں نے اپنی سمجھ کے مطابق تبدیلیاں کر دی ہیں۔ ۔ ۔ آپ سے نظر ثانی کی گزارش ہے ۔ ۔ شکریہ ٹوٹا تارا نہ کیوں دمک اٹھتا بخت میرا نہ کیوں چمک اٹھتا تیرگی کیوں نہ...
  8. صابرہ امین

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    زبردست عدنان بھائ ۔ ۔ ما شا اللہ ۔ ۔ بہت پرمزاح لکھا ۔ ۔ لکھتے رہیئے ۔ ۔ !!
  9. صابرہ امین

    تعلق کی اس کچی ڈورکو بس ٹوٹنا ہی تھا - برائے اصلاح

    معزز اساتذہ کرام الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی @محمّد احسن سمیع :راحل: راحل بھائ آداب شرمندگی سے برا حال ہے کہ آپ اس طرح کہہ رہے ہیں ۔ ۔ یہ ٹھیک ہے کہ محفل میں بار بار آ کر چیک کیا مگر لگا کہ ویک اینڈ وجہ ہے ۔ ۔ مگر اب لگا کہ رب کی مصلحت تھی کیونکہ اس طرح یعقوب آسی صاحب، اسامہ...
  10. صابرہ امین

    میری ایک غزل ۔ہوگئے گو شکستہ مرے بال و پر

    عاطف بھائ بہت اعلیٰ ۔ ۔ آبلوں سے جنوں کو ملا حوصلہ کتنی ہی منزلیں بن گئیں رہگزر آہ ہماری بھی شاعری کے دشت میں آبلہ پائ جاری ہے ۔ ۔ بس ہمارے جنوں کو بھی حوصلہ اورراہنمائ ملتی رہے اللہ ۔ ۔ !!
  11. صابرہ امین

    تاسف جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتمم مفتی نعیم انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کو اپنے جوارِرحمت میں جگہ دیں اور ان کے درجات بلند فرمائیں ۔ ۔ آمین
  12. صابرہ امین

    تعلق کی اس کچی ڈورکو بس ٹوٹنا ہی تھا - برائے اصلاح

    معزز اساتذہ کرام الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی @محمّد احسن سمیع :راحل: محترم راحل بھائ آداب مطلع ملاحظہ کیجیئے۔ ہماری بات کاالٹا اثر تم پر ہوا ہی تھا تعلق کی لٹکتی ڈور کو بس ٹوٹنا ہی تھا اب ملاحظہ کیجیئے ۔ ۔ ابھی تو ہم ستم کا "س" بھی پورا نہ لکھ پائے تمھارا اینٹھنا کہتا تھا...
  13. صابرہ امین

    تعلق کی اس کچی ڈورکو بس ٹوٹنا ہی تھا - برائے اصلاح

    آداب ہم نے تو اہک مخصوص ماحول کے عادی ہونے کی وجہ اس لیئے بیان کی کہ کچھ "گڑ بڑ" کا سا احساس ہوا ۔ ۔ ورنہ مشرقی ماحول میں تو یہ ایک عام سی بات ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اور شائد اچھی روایت ہے ۔ ۔ ہائیں تو شکیب صاحب آپ کے سگے بھتیجے نہیں ۔ ۔ ؟ ویسے اگر نہیں بھی ہیں توکیا وہ آپ سے بے انتہا محبت کرتے معلوم...
  14. صابرہ امین

    تعلق کی اس کچی ڈورکو بس ٹوٹنا ہی تھا - برائے اصلاح

    .. حضرت علی کرّم اللہ وجہہ کا قولِ مبارک ہے۔'' جس نے مجھے ایک لفظ سکھایا وہ میرا استاد ہوا۔۔'' آپ سے تو بہت کچھ مسلسل ہی سیکھا جا رہا ہے ۔ ۔ مگر آپ کا حکم سر آنکھوں پر ۔ ۔ ۔ اصل میں ایک ادارے میں بہت عرصے پڑھایا ۔ ۔ ۔ کولیگز کی اکثریت عمر میں ہم سے کئ دہائیوں بڑی تھی ۔ ۔ مگر امریکن سسٹم رائج...
  15. صابرہ امین

    تعلق کی اس کچی ڈورکو بس ٹوٹنا ہی تھا - برائے اصلاح

    بجا فرمایا ۔ ۔ ایسا ہی کیا جائے گا۔ ۔ ۔ انشا اللہ
  16. صابرہ امین

    تعلق کی اس کچی ڈورکو بس ٹوٹنا ہی تھا - برائے اصلاح

    استادِ محترم ، آداب! یہ غزل میں نے شاعری کے ابتدائ دنوں میں لکھی تھی ۔ ۔ اسوقت قافیہ کا مطلب بھی معلوم نہ تھا ۔ ۔ اگر اس کے بیشتر قافیے تبدیل کیے تو اسکی شکل بالکل بدل جائے گی ۔ ۔ آپ رہنمائ کیجیے کہ اگر اس کے مطلع میں قوافی بالکل الگ ہوں مگر حرف روی "الف" باندھا جائے تو پھر باقی قوافی تو تبدیل...
Top