نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    کوسوو کے دارالحکومت Prishtina میں اجتماعی افطار

    آپ ٹھیک فرماتے ہیں۔ اگر آپ کی مراد یہاں سے پاکستان، ایران اور ہندوستان کا کچھ حصہ ہے تو متفق ہوں۔ ان جگہوں کے علاوہ تمام علاقوں میں جہاں مسلمان رہتے ہیں آزادی سے رہتے ہیں۔ البتہ اب ایران میں بھی بہت حد تک اسلام بہ معنائے حقیقی آ گیا ہے۔ امید ہے آئندہ دو دہائیوں میں مکمل آجائے گا۔
  2. مہدی نقوی حجاز

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    خوب کہتے ہیں خوب ہنستے ہیں گو بہت ہی لطیف سنج ہیں یہ گر نہ آئے خیالِ نیرنگی صاحبِ علم و فیض و گنج ہیں یہ نیرنگ خیال یوں بھی جو منحرف رہے ان سے عبیدیت اعجاز کم نہیں ہے کہ ساحر بیان ہیں گو شعر اپنے لکھے سناتے ہیں گاہ گاہ لیکن سخن کی بزم میں خود پیش خوان ہیں الف عین گو پزشکی نہیں ہے پیشہ وری...
  3. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    خدا خیر کرے ۔ آج سارے فلسفی بیٹھے شاپر مرحوم اور محبت مغفور کے باہمی تفہیمی و تغریضی تعلق کی اینٹ سے اینٹ بجا رہے ہیں۔ آگے دیکھنے کی ہمت نہیں رہی کہ ہوتا ہے کیا۔
  4. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    بھئی فلسفہ صرف شاپر پر مبنی ہے یا محبت کا بھی عمل دخل ہے؟!؟ :D
  5. مہدی نقوی حجاز

    دیکھ تو کب ہی کی لی تھی۔ آج ناخودآگاہ ذہن میں گھوم رہا تھا یہ گانا!

    دیکھ تو کب ہی کی لی تھی۔ آج ناخودآگاہ ذہن میں گھوم رہا تھا یہ گانا!
  6. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    بھئی واہ۔ تو آپ اس میں کیا بھر کر لے جا رہے ہیں؟!
  7. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    لاحول۔ محمداحمد صاحب نے آپ کو جو شاپر ڈبل کرنے کا کہا تھا۔۔ کیا یہ وہی ہے؟! :D
  8. مہدی نقوی حجاز

    پیا آئے نا!!

    پیا آئے نا!!
  9. مہدی نقوی حجاز

    تو مرا نامئہ اعمال تو دیکھ۔۔۔ میں نے انساں سے محبت کی ہے!

    تو مرا نامئہ اعمال تو دیکھ۔۔۔ میں نے انساں سے محبت کی ہے!
  10. مہدی نقوی حجاز

    "میں نے انساں سے محبت کی ہے۔۔۔"

    میں نے انساں سے محبت کی ہے۔۔۔ 'چلو سنو! ایک دفعہ ایک ماں ہوتی ہے ایک بیٹا۔ ایک غریب محنتی باپ۔ رمضان المبارک کی شب ہوتی ہے اور اگلے دن روزے کا پہلا دن ہوتا ہے۔ ماں، رات ہوتی ہے تو کہتی ہے کہ کل روزہ ہے، سحری کرنی ہے۔ لیکن کیا کروں کہ گھر میں کچھ بھی تو نہیں۔ پھر ماں گھر کا کچھ اساسہ اپنے میاں...
  11. مہدی نقوی حجاز

    قلم چون تیغ می رقصد بہ دستم!

    قلم چون تیغ می رقصد بہ دستم!
  12. مہدی نقوی حجاز

    نوشتہ بر در جنت بہ خط سبز و جلی۔۔۔۔ شفیعِ روزِ قیامت محمد است و علی۔۔۔۔ علی امام منست و منم غلام...

    نوشتہ بر در جنت بہ خط سبز و جلی۔۔۔۔ شفیعِ روزِ قیامت محمد است و علی۔۔۔۔ علی امام منست و منم غلام علی۔۔۔ ہزار جان گرامی فدائے نام علی
  13. مہدی نقوی حجاز

    وہ سراپا سامنے ہے، استعارے مسترد

    واہ۔ زبردست غزل ہے۔ ردیف بہت خوب ہے اور قوافی پر عبور اور ان کا استعمال بہت اعلیٰ ہے۔ خوش رہیے غزل شریک کرنے پر۔
  14. مہدی نقوی حجاز

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    جی یہی تو بات ہے۔
  15. مہدی نقوی حجاز

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    حضور دیکھیے ہر فرقے کا اپنا مسئلہ ہے۔ کوئی نہ کوئی فرقہ تو انہیں اپنے سے منسوب کرے گا ناں۔ اب بطور مثال اہل تشیع اکثر غالب اور قائد اعظم کو اپنے سے منسوب کرتے نظر آتے ہیں۔ اہل تسنن جوش کو دھتکارتے ہیں لیکن شیعہ جوش کو بھی شیعہ ثابت کرنے پر تلے رہتے ہیں۔ اسی طرح کی سینکڑوں مثالیں ہیں۔ ہاں البتہ...
  16. مہدی نقوی حجاز

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    تعریف کا شکریہ میرے محترم۔ البتہ ان اشعار میں قوافی کے ساتھ بڑی زیادتی ہوئی ہے۔ میں اسے قابل درگزر نہیں سمجھتا۔ اور پھر میں نے تمام کوشش کی ہے کہ مشکل پسندی سے باز رہوں۔ ایک سال ہو گیا اسکی ریاضت کر رہا ہوں کہ بہت سلیس لکھا کروں۔ اب دوبارہ اپنے بارے میں مشکل لکھنے کا اندیشہ پیدا ہو گیا ہے۔ چلیں...
  17. مہدی نقوی حجاز

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    تعریف کا شکریہ برادرم۔
  18. مہدی نقوی حجاز

    بڑا کٹھن کام تھا!

    بڑا کٹھن کام تھا!
  19. مہدی نقوی حجاز

    جوش پیام - جوش ملیح آبادی

    یہ نظم میں نے پہلے نہیں پڑھی تھی۔ پڑھانے کا شکریہ۔ بیشک حضرت جوش ملیح آبادی کی ایک خوبصورت نظم ہے یہ۔ گمان غالب ہے کہ جوانی میں کہی گئی ہے۔
Top