نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    سب اپنے اپنے حصے کی معذرتوں کے ذمہ دار ہیں!!
  2. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    مجھے تو یہ صاحبہ معلوم ہوتی ہیں!!
  3. مہدی نقوی حجاز

    شاپر اور محبت ۔۔۔قسط اول

    بس جناب۔۔ ہم تو بچپن سے ہی لوگوں کو انکے ہی بھیدوں سے آشنا کرنے کی مشق کرتے آئے ہیں۔ کوئی نئی بات کیجئے
  4. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    تو اب شاپری محبت کے لیے صاحبان اور منفجرانِ دھاگہ کا شکریہ ادا کیجئے :D
  5. مہدی نقوی حجاز

    شاپر اور محبت ۔۔۔قسط اول

    عبث بدنام تو آپ بشوق ہوتے ہیں۔ اس میں آپ قسم لے لیجیے ہمارا کوئی دخل نہیں۔ ہاں بدنام ہونا ہی ہے تو ٹھیک سے ہونا چاہیے ناں۔ تبھی ہم نے کہا فارسی درست کیے دیتے ہیں شعر کی !
  6. مہدی نقوی حجاز

    شاپر اور محبت ۔۔۔قسط اول

    یہ شعر ایسے کر دیں تو معنوی اعتبار سے کاملتر ہو جائے گا۔ محبت شاپر شد، شاپر محبت شد تا کس نہ گوید بعد از ایں، محبت دیگرست شاپر دیگرست
  7. مہدی نقوی حجاز

    کوسوو کے دارالحکومت Prishtina میں اجتماعی افطار

    اسلام اب خودساختہ پیالی کے سوا کچھ نہیں رہا۔۔ میں پہلے ایک مرتبہ اس پر لکھ چکا ہوں۔ ہر کوئی اپنی سہل اندیشی کے مطابق اس پیالی کا منہ نکالتا ہے اور مذہب کو اسی پیرائے میں دیکھتا ہے۔۔۔
  8. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    بھئی شاپر اور محبت کے لیے دھاگہ شریف موجود ہے ناں۔۔۔
  9. مہدی نقوی حجاز

    شاپر اور محبت ۔۔۔قسط اول

    خدا شاپر، محبت، عشق اور فلسفے سب کی ارواحِ ممدوحہ و غیر ممدوحہ، مہلکہ و غیر مہلکہ، غیرہہ و غیرغیرہہ، مرحومہ و غیرمرحومہ اور نشریہ کو جو ابھی وہاں پہنچ چکی ہیں اور جو اگلی اقساط تک پہنچنے والی ہیں انکو فی الوقت اور پیشگی حسبِ ترتیب مرحمت فرمائے۔ :D فقرہِ معترضہ: اس کو سمجھنے میں دہی کا دماغ نہ...
  10. مہدی نقوی حجاز

    کوسوو کے دارالحکومت Prishtina میں اجتماعی افطار

    مکرمی آپ کے پاس کلمئہ لاالہ الا اللہ اور محمد الرسول اللہ پھر قرآن اور آخرت پر یقین کے علاوہ بھی اگر مسلمان ہونے کے لیے کوئی شرط ہے تو ضرور بتلائیے گا۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    کوسوو کے دارالحکومت Prishtina میں اجتماعی افطار

    حضرت دیکھیے تو۔ میں اس اسلام کی بات نہیں کرتا جو وہاں 30 برس قبل آیا تھا۔ اول اول کا اسلام ہے ابھی۔ آجائے گا آجائے گا۔ کہ آتے آتے آتا ہے۔
  12. مہدی نقوی حجاز

    حسرت اس سحری پہ ہے جو بن کھائے اٹھا لی گئی۔۔۔ :)

    حسرت اس سحری پہ ہے جو بن کھائے اٹھا لی گئی۔۔۔ :)
  13. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    ہاں میں اسی اختلاف کی بات کر رہا ہوں۔۔ ویسے کیا اسے پینا پیڑا لسی پینے سے بھی زیادہ دشوار رہے گا؟!
  14. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    ارے بھئی مجھے تو کیپیٹل اور پنڈی میں لسی کے اعتبار سے کوئی خواص فرق نظر نہیں آتا۔ یعنی دنؤں جگہ کراچی سے مختلف لسی پی جاتی ہے
  15. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    بھائی اس کوچہ میں مجھے زیادہ 'خوچہ' کی جھلک نظر آ رہی ہے۔ کچھ تو لحاظ کرو میاں۔ ناہیں ناہیں۔ ابکہ لاہور گیا بھی تو لسی بھی نہیں پیوں گا۔
  16. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    اچھا اچھا۔۔ اس دورانیے میں کیا یہ لغت سے لسی بنانے کی ترکیبیں پڑھی جائیں گی؟!
  17. مہدی نقوی حجاز

    محبت اور عشق میں فرق

    یہ کہاں پایا جاتا ہے؟!
Top