نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    بہت شکریہ۔
  2. مہدی نقوی حجاز

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    شکریہ حضرت۔
  3. مہدی نقوی حجاز

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    بہت شکریہ محترم۔ تعریف کے لیے سپاس گزار ہوں!
  4. مہدی نقوی حجاز

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    داد و تحسین کے لیے ممنون ہوں۔ انہیں پھر جناب اکابر ہی نہ کہیے!
  5. مہدی نقوی حجاز

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    شکریہ عزیزم۔ دعاؤں، تمناؤں اور تعریف کے لیے ممنون ہوں!
  6. مہدی نقوی حجاز

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    بہت شکریہ محترمہ! سلامت رہیں!
  7. مہدی نقوی حجاز

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    ہاہاہا۔ بہت شکریہ! نقل و ابرازِ رائے ونوں پر!
  8. مہدی نقوی حجاز

    اقبالؔ ، جوشؔ کی نظر میں!

    میاں یوں نام تو نہ لو۔ ہو سکتا ہے حضرت کا کوئی مرید ابھی یہاں آ نکلے۔
  9. مہدی نقوی حجاز

    اقبالؔ ، جوشؔ کی نظر میں!

    آج واں تیغ و کفن باندھے ہوئے جاتا ہوں میں۔ عذر میرے قتل کرنے میں وہ اب لائیں گے کیا؟! برداشت کرنے کی کوشش تو کی جا سکتی ہے۔ چینل تو نہیں آتا البتہ آنلائن دیکھنے میں مضائقہ نہیں!
  10. مہدی نقوی حجاز

    اقبالؔ ، جوشؔ کی نظر میں!

    میں متوجہ نہیں ہوا۔
  11. مہدی نقوی حجاز

    اقبالؔ ، جوشؔ کی نظر میں!

    یہ بھی خوب کہی۔ آپ اچھائی کی بات کرتے ہیں۔ میں کہتا ہوں کہ ان سے تو شاعرتر شاعر محفل پر مل جاتے ہیں۔
  12. مہدی نقوی حجاز

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    بہت شکریہ۔ دیکھیے کب انزال ہوتا ہے۔ (مضامین کا۔ ہمارا نہیں)
  13. مہدی نقوی حجاز

    اقبالؔ ، جوشؔ کی نظر میں!

    ان برادران کے تو میں نے محفل میں بھی کبھی کلام پوسٹ ہوتے نہیں دیکھے!
  14. مہدی نقوی حجاز

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    انشااللہ۔ جناب اسے آپ ہماری خوش نصیبی سمجھیے کہ دنیا میں ہم سے شاعروں بلکہ کسی بھی شاعر کو یہیں سنا جاتا ہے۔ البتہ سنا تو سب جگہ جاتا ہے لیکن نوازا یہاں جاتا ہے!
  15. مہدی نقوی حجاز

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    آداب بجا لاتا ہوں محترم۔ ذرہ نوازی سے بیش نہیں!
  16. مہدی نقوی حجاز

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    بہت شکریہ۔ تحریر اور عنوان دونوں پر اظہار رائے کے لیے ممنون ہوں!
  17. مہدی نقوی حجاز

    ذرا پرانے 'پی ٹی وی' دیکھنے والے حضرات ادھر آجائیں!

    ہم نے بھی پی ٹی وی سے نہیں سنی۔ البتہ ہمارے والد محترم نے لفظ "بالم" کا استعمال سکھاتے ہوئے ہمیں یہ شعر چند مہینوں قبل سنایا تھا!!
  18. مہدی نقوی حجاز

    ذرا پرانے 'پی ٹی وی' دیکھنے والے حضرات ادھر آجائیں!

    یعنی ہمارے اتفاقِ پیدائش سے ٹھیک 26 سال قبل۔!!
  19. مہدی نقوی حجاز

    موچی سے سر سِلاتے ہیں!!

    تعریف کے لیے ممنون ہوں۔ نیک تماناؤں کے لیے شکریہ!
Top