نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    12 نہیں ماہ و سال کے تقریبا 18 سال نیرنگ خیال بھائی ۔:-( جب میں اسٹنڈر3 یا 4 میں تھا تب سے باہر رہ رہا ہوں ۔ میں نے آپ کو ٹیگ نہیں کیا مجھے خود نہیں پتہ ۔حیرت ہے میں کیسے چوک گیا ۔ معذرت۔ آپ تو دل میں رہتے ہیں۔ اب گذارش کرتا ہوں ۔۔۔۔اور کیا گذارش نا کرتا تو کچھ نا کہتے ۔۔۔۔یہ بھی کوئی بات...
  2. محمد علم اللہ

    پاکستان کے پوشیدہ تفریحی مقامات۔۔۔

    تفریحی مقامات بھی کہیں پوشیدہ ہوتے ہیں کیا :)آپ بھی نا بھائی جان !!
  3. محمد علم اللہ

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    مضمون واقعی عمدہ ہے ،کلاس کے لئے جا رہا ہوں ،نیٹ بھی دس کے بعد بند ہو جائے گا ،کاپی کر لیا ہے ،شام میں کچھ عرض کرنے کی جسارت کروں گا ۔
  4. محمد علم اللہ

    دنیا کی سب سے جھوٹی عورت

    بھلکڑ بھائی آپ سچ مچ بھول جاتے ہیں ابھی ایک ہفتہ بھی نہیں ہوئے یہ دھاگہ نیرنگ خیال بھائی نے شروع کیا تھا ۔آپ کے جذبہ کی قدر دیکھ تو لیا کیجئے ۔محفلین کو کچھ نیا دیجئے تو سب کا فائدہ ہو ۔خیر نیرنگ بھائی والے دھاگہ کا ربط یہ ریا...
  5. محمد علم اللہ

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    ہی ہی ہی شمشاد بھائی تو خود ہی تھانیدار بنے بیٹھے ہیں ۔
  6. محمد علم اللہ

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    مائنس لگائیے جلدی سے اور رپورٹ درج کیجئے ۔:)
  7. محمد علم اللہ

    بلا عنوان 3

    مقدس آپی مت پوچھئے آپ کی تحریر پڑھ کر میرے اوپر کیا گذری ۔کسی نے اوپر تبصرہ میں لکھا ہے بلا تبصرہ ۔سچ مچ ایسی انسانیت سوز حرکت کرنے والوں کو جتنی بھی لعنت ملامت یا مذمت کی جائے کم ہے ۔سارے الفاظ اور جملے تبصرے کے لئے کم ہیں ۔مجھے خود سمجھ میں نہیں آ رہا ہے کہ لوگ کیسے ایسی حرکت کر سکتے ہیں ،محض...
  8. محمد علم اللہ

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    :) شمشاد بھائی کے خلاف ٹیگ کرنے کے بعد بھی مراسلوں کا جواب نہیں دیتے ۔
  9. محمد علم اللہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا 19

    آداب بہت بہت حضوران گرامی
  10. محمد علم اللہ

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    مجھے بھی رپٹ لکھوانی ہے۔
  11. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    زیادہ دیر نا کیا کریں کھانا وقت پر کھانا صحت کے لئے مفید ہوتا ہے ۔
  12. محمد علم اللہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کل ہی ایک دوست کہ رہا تھا آج ڈاون لوڈ پہ لگا دیتا ہوں۔وہ بھی بڑی تعریف کر رہا تھا ۔دیکھیں کیا ہے ایسا۔کہانی رومانٹک ہے شاید۔
  13. محمد علم اللہ

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    نوٹ: جامعہ عثمانیہ حیدر آباد انڈیا کے طالبعلم ،محفل کے رکن اور ہمارے ہر دلعزیز دوست جناب عبدالحسیب صاحب نے ذاتی مکالمہ میں مجھے ایک خوبصورت ترجمہ ارسال کیا ہے ۔اصل مضمون انگریزی زبان میں کسی اشکا نامی خاتون نے تحریر کیا ہے جو اس بحث سے متعلق بہت سے گوشوں کو وا کرتی ہے ۔ معمولی حذف و اضافہ اور...
  14. محمد علم اللہ

    تصویری روداد: چار محفلین کی پہلی ملاقات کی، فیصل مسجد اسلام آباد سے

    ہاں ٹھیک ہوں چاچو تھوڑی مصروفیت ہے لیکن اتنا زیادہ بھی نہیں ۔آپ کیسے ہیں؟؟؟ آپ کی تصویر دیکھا اچھی لگی۔۔۔
  15. محمد علم اللہ

    لبرل بننے کے شوقین اقلیتوں میں نام درج کرائیں، منورحسن

    میرے امتحانات چل رہے ورنہ میں حوالہ ضرور پیش کرتا مولانا مودودی تحریک پاکستان کے مخالفین میں سے کبھی نہیں رہے غالبا شجر ہائے سایہ دار میں ان کی صاحبزادی نے پورا واقعہ نقل کیا ہے کہ مولانا مودودی کس طرح مہاجرین کی حفاظت اور ان کو منزل تک پہنچانے کے لئے بذات خود ایک فوجی جوان کی طرح لڑے ۔میرے خیال...
  16. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    چائے ٹھندی ہو جائے گی جلد پیجئے۔
  17. محمد علم اللہ

    تصویری روداد: چار محفلین کی پہلی ملاقات کی، فیصل مسجد اسلام آباد سے

    قصہ چہار درویشوں کا کہیں پڑھا تھا اب قصہ چہار محفلین کا بھی پڑھ لیا ۔امجد بھائی اور زبیر بھائی نے ملاقات یی اچھی منظر کشی کی ہے ۔امجد بھائی کے توسط سے اپنے محترم چاچو سید شہزاد ناصر سے بھی ملاقات ہو گئی ۔اللہ انھیں صحت و عافیت سے نوازے ۔
  18. محمد علم اللہ

    عشبہ رانی کی صحت یابی کی درخواست

    آمین ثم آمین یا الہ العالمین بہت جلد ٹھیک کردے عشبہ رانی کو یا رب العالمین
  19. محمد علم اللہ

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    استاذ محترم بہت شکریہ آپ نے تفصیل سے اس پر گفتگو کرنا منظور فرمایا اس سے یقینا ہم سب کو بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ابھی میں کلاس میں ہوں ۔بریک میں لائبریری آیا تھا سوچا محفل دیکھ لوں ۔آپ کی یہ تحریر پڑھ کر بڑی خوشی ہوئی ۔ مجھے لگا یہ آپ نے ابھی صرف تمہیدی سلسلہ شروع کیا ہے ۔بات بہت آگے تک...
  20. محمد علم اللہ

    اردن، صحابی رسول حضرت جعفر طیار(ع) کے مزارکو آگ لگا دی گئی

    پروپیگنڈہ پر مبنی خبر ،میں خود میڈیا سے جرا ہوا ہوں ۔میں نے ویب کی دنیا چھان ماری ۔لیکن ایسی کوئی خبر نہیں ملی ۔اگر ایسا ہوتا تو اس زمانہ میں بات چھپی نہ رہتی۔
Top