اپیا ابھی تھوڑی دیر پہلے میں مارکٹنگ کے لئے گیا تھا میرے ساتھ میرا ایک دوست بھی تھا جو اپنی ہاسٹل لائف کی کہانی بتا رہا تھا وہ کہنے لگا مجھے تو سب سے خراب اس وقت لگتا جب اپنے گھر والے مجھ سے مہمانوں سا ٹریٹ کرتے ،بھائی کہتا دو دن کا مہمان ہے کر لے مستی ،گھر میں تھوڑی شرارت کی تو ابو کہتے کرنے دو...