نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    تفصیل کا انتظار رہے گا سر جی ۔
  2. محمد علم اللہ

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    میں نے دیکھی ہے ایک مرتبہ نہیں دسیوں مرتبہ یہ میرے فیورٹ فلموں میں سے ایک ہے ۔فلم ’’اڑان‘‘ بھی مجھے کافی پسند ہے اور مجھے تو لگتا ہے جیسے یہ میری ہی کہانی ہے آپ نے نہ دیکھی ہوتو دیکھئے گا ضرور۔ممکن ہے آپ کہ دیں ریل لائف میں ایسا نہیں ہوتا کہ فلم پر تنقید کرنے والوں میں سے بہتوں نے ایسا کہا ہے...
  3. محمد علم اللہ

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    مجھے آپ کی رائے کا شدت سے انتظار رہے گا استاذ مکرم ۔
  4. محمد علم اللہ

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    شمشاد بھائی کبھی ایسے بچوں سے بات بھی کر کے دیکھئے سکہ کے دو رخ ہوتے ہیں اور ہمیشہ دونوں ہی رخوں کو دیکھا جانا چاہئے ۔نادانستہ طور چہروں کے درمیان کھوتے جا رہے ان بچوں سے جب بات کریں گے، تو تمام اپنے گھر سے ہاسٹل آنے کی کہانی بتائیں گے۔ اس برے وقت کے بارے میں بولتے وقت رندھ جاتا ہے معصوموں کا...
  5. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    غور کرنے والی بات ہے اسی لئے تو آپ کو اس دھاگہ میں خامہ فرسائی کی دعوت دے رہا ہوں ۔
  6. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    ظالم میں مانتا ہوں ایسے والدین کو جو اپنے بچوں کو ہاسٹل بھیج دیتے ہیں مجھے اس کے اوپر کچھ لکھنا ہے سو جلدی سے اس دھاگہ میں خامہ فرسائی کیجئے ۔
  7. محمد علم اللہ

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    بھائی جان میں کالج لبیول کی بات ہی نہیں کر رہا ۔چلئے یہاں تک تو کم از کم بچے میچیور ہو جاتے ہیں ۔لیکن اسکول لیول خاص کر اسٹنڈر سکس ،سیون یا ایٹتھ نائن ۔بہت سارے والدین اپنے بچوں کو مدرسوں میں بھی بھیج دیتے ہیں اور سمجھتے ہیں ان کی ذمہ داری اب ختم اس بارے میں کیا کہیں گے۔
  8. محمد علم اللہ

    سید شہزاد نآصر محترم مورخہ 5 مئی کو اسلام آباد تشریف لا رہے ہیں۔

    وہاں تو ہم جانے سے رہے سو سید شہزاد ناصرچاچو کو میرا سلام عرض کیجئے گا سبھی سے یہ گزارش ہے ۔
  9. محمد علم اللہ

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    عندلیباپیا جنابپردیسیصاحب نایاببھائی جان فارقلیط رحمانیبھائی جان استاذ محترم جنابمحمد یعقوب آسیصاحب چاچوالف عینصاحب امجد میاندادبھیا پیاری مہ جبینآنٹی بابائےٹیگمحسن وقار علیبھائی ہردلعزیزابن سعیدبھائی ساجدبھائی جان اچھوتے خیال والےنیرنگ خیالبھائی تیر وتفنگ والےعسکریبھائی اسرار احمد...
  10. محمد علم اللہ

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    بھائی جان میں اپیاآپ کو ان بچوں کا احساس نہیں جو بغیر ماں باپ کے ہاسٹل میں یتیموں کی سی زندگی گذارتے ہیں ۔والدین کی محبت سے محروم ایسے بچے نہ صرف احساس کمتری کا شکار ہو جاتے ہیں ۔بلکہ بڑے ہو کر خاندان یا سماج سے وہ رشتہ نہیں منسلک کر پاتے جو گھر میں رہکر پڑھنے والے بچوں کے یہاں پایا جاتا...
  11. محمد علم اللہ

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    بورڈنگ اسکولوں کا تصور بر صغیر میں قدیم عہد سے پایا جاتا ہے۔والدین اپنے بچوں کو خاندان فراہم کرسکنے کے باوجود ،ان کے بقول وسیع تر مفادات کی خاطر بچوں کو بورڈنگ اسکولوں میں بھیجتے ہیں ۔آپ کا کیا خیال ہے اس بارے میں ۔ایسا کر کے کیا والدین اپنی ذمہ داریوں سے فرار اختیار نہیں کرتے ؟اس سلسلہ میں بچوں...
  12. محمد علم اللہ

    امید ابھی باقی ہے سرحد کے دونوں پار

    محمد علم اللہ اصلاحی ایک ایسے دور میں جب سرحد کے دونوں طرف نفرت کی آندھی چل رہی ہو اس وقت اگر امن کے پیروکار دونوں ملکوں میں آواز اٹھاتے ہیں تو یہ قابل تعریف ہے۔ پاکستان میں سربجیت کے قتل کے بعد جس طرح سے ہندوستان میں ماحول زہریلا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور اس میں میڈیا خاص طور پر الیکٹرانک...
  13. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    ضروری تو نہیں کہ صبر کا پھل ہمیشہ میٹھا ہو کبھی تلخ بھی ہوتا ہے:)
  14. محمد علم اللہ

    ایسا کیا :)

    ایسا کیا :)
  15. محمد علم اللہ

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    شمشاد بھائی آپ نے بھی کبھی دعوت نہیں دی ۔
  16. محمد علم اللہ

    سر سید یونیورسٹی برائے انجینئرنگ (الیکٹرانک انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ)

    انیس الرحمن بھائی برا نا مانئے گا جس نے بھی تصویر کھنچی ہے لگتا ہے بس ابھی ابھی کیمرہ چلانا سیکھ رہا ۔نو سیکھوا سے کیوں کھنچوائی یہ تصاویر انفراسٹکچر اتنا اچھا ہے ۔لیکن تصویر وہ چیز آ نہیں پائی۔
  17. محمد علم اللہ

    بھائی! یہ اچانک ممبئی کا پلان کب بنا اور اب کی بغیر بتائے ۔ہاں اب چھوٹے بھائی کی اہمیت نہ رہی نا ؛

    بھائی! یہ اچانک ممبئی کا پلان کب بنا اور اب کی بغیر بتائے ۔ہاں اب چھوٹے بھائی کی اہمیت نہ رہی نا ؛
Top