لے ڈانٹ پڑوا دی نا فاطمہ۔شکر ہے ابھی آپ کا آیئڈیا استعمال نہیںکیا تھا صرف بات کی تھی۔استعمال کر گزرتی تو ان بھایئوں نے تو میری چٹنی بنا کے کھا جانی تھی توبہ :rollingonthefloor:
منہ پے انگلی رکھ کے کلاس سے باہر کھڑے ہو جاو
یا اللہ خیر یہاں تو شاعریکا دورہ بھی پڑ گیا۔اوے ہوا کیا ہے دیکھا دیکھی ابھی تو ٹھیک ٹھاک تھے مجھ سے بات کر رہے تھے کسی بدروح کا اثر تو نہیں ہو گیا
ہاہاہا آپ کا ظہیر بھائی تو کب کا بھاگ نکلا پتلی گلی سے
پپو بھائی میری پارٹی کے ہیں بھائی ہیں آکر میرے
سیز فائر اور ہم ۔نا جی بھول جاو پا جی ہم تو لڑیں گے آخری تلوار تک:rollingonthefloor:
فکر نا کریں پا جی میںآگئی ہوں نا اب ان سب کو دیکھیے گا کیسے بھگاتی ہوں یہاں سے۔۔ بس ایک ہی دبکا مارنا ہے تو یہ ساب یہ جا وہ جا۔۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor: