اف اللہ۔یہاںتو کافی ساری جنگ وجدل کے امکانات روشن دکھائی دے رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
میں آتی ہوںرات میں ۔۔۔ویسے میرے یہاں نا ہوتے ہوئے بھی زین اور مغال بھائی زندہ باد اچھی خاصی کھچائی ہو رہی ہے طالوت اور پا جی میں ابھی ریسٹہے ہوں تازہ دم فوج رات میں پہنچے گی