پائتھون 3 سے پہلے کے ورژن میںformat کا طریقہ (method) موجود نہیں ہے اور اس میں اسٹرنگ فارمیٹ کرنے کے لیے ٪ کا استعمال کیا جاتا ہے۔
age = 26
name = 'Sabir'
print('%s is %d years old' %(name, age))
print('Why is %s playing with python'%(name))
اس کے علاوہ اگر تبصرے ایک سے زیادہ لائنوں پر مشتمل ہوں تو اس کے لیے تہرے واوین (triple quotes) ''' کا استعمال کیا جاتا ہے ۔
'''
This is a multiline comment.
It consists of three lines.
This is the last line of the comment.
'''
اگر کسی فنکشن کے فورا بعد تہرے واوین (triple quotes) استعمال ہوں...
ط = v
آ = shift A
الہی خیر ، ادھر ایک پیر نے دھاک بٹھا رکھی ہے ۔ اوپر سے عینی شاہ کا لرزہ انگیز انکشاف سامنے آ گیا ہے کہ پیروں (پیروں لکھتے ہوئے پہلے پریوں لکھا گیا تھا ہاہاہاہا) کی لوٹ سیل لگی ہوئی ہے۔ :ROFLMAO:
اردو تو نہیں سیکھنی البتہ رعب جمانا ، بات منوانا اور ایسے ہی دیگر کام سیکھنے کے...
قیصرانی کو میں نے کئی دفعہ سمجھانے کا سوچا ہے تعبیر پر پھر میں نے سوچا کہ آپ کو ہی موقع دوں کہ آپ ذرا "پیار" سے سمجھا دیں اسے کہ ایسے موقع پر پرمزاح کا بٹن نہیں دباتے۔
سمجھ تو یونہی لیا تھا مگر چونکہ دونوں بندوں سے بات ہو رہی ہے تو مناسب نہیں لگتا کہ اقتباس لینے کے بعد بھی غیر متفق کا بٹن دبا رہے ۔
آپ پہل کریں تاکہ قیصرانی کو بھی حوصلہ ہو ورنہ وہ بامراد رہنے کے لیے مریدانہ پیروی میں غیر متفق رہنے دے گا۔ :)
اپنا بتائیں ، میں نے محفل پر اردو نہ سکھانے کا لکھا تھا اور آپ نے اتنا بڑا سا غیر متفق کر دیا، یہ شاید دوسرا ، تیسرا غیر متفق ہے محفل کا میرا۔
بہت محسوس ہوتا ہے ۔ :LOL:
Evernote
اس اطلاقیہ سے آپ کسی بھی خیال ، چیز یا تصویر کو محفوظ کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد اسے کمپیوٹر ، موبائل یا ٹیبلیٹ کسی بھی ڈیوائس پر دوبارہ سے دیکھ سکتے ہیں۔
ٹیگ یا کی ورڈ کی مدد سے آسانی سے نوٹ کو تلاش کیا جا سکتا ہے اور پرنٹ کروانے کی بھی سہولت موجود ہے۔
تقریبا تمام براؤزر جس میں کروم ، فائر...