نتائج تلاش

  1. عبدالرحمن آزاد

    شام

    جی شکریہ زیرک بھاٸی جزاک اللہ خیر
  2. عبدالرحمن آزاد

    میرے خواب

    اللہﷻ اپ کے والد مرحوم کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے آمین
  3. عبدالرحمن آزاد

    آج کی آیت

    فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُ۔مَا تُكَ۔ذِّبَانِ (13) پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
  4. عبدالرحمن آزاد

    شام

    تمہارے شہر کا موسم بڑا سہانہ لگے میں اک شام چرا لو اگر برا نہ لگے
  5. عبدالرحمن آزاد

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت مجھے ان جوانوں سے ہیں ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند اقبالؒ
  6. عبدالرحمن آزاد

    جینا ، مرنا

    یہ مرنا جینا بھی شاید مجبوری کی دو لہریں ہیں کچھ سوچ کے مرنا چاہا تھا کچھ سوچ کے جینا چاہا ہے سحر انصاری
  7. عبدالرحمن آزاد

    جینا ، مرنا

    جینا تڑپ تڑپ کر مرنا سسک سسک کر فریاد ایک جی ہے کیا کیا خرابیوں میں سراج اورنگ آبادی
  8. عبدالرحمن آزاد

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    ایک شب اس کو اس طرح دیکھوں دامن شب کے پار ہو جاؤں افروز رضوی
  9. عبدالرحمن آزاد

    شام

    کہتے ہیں لوگ یہ کہ بڑی دل نشیں ہے شام لیکن مجھے یہ لگتا ہے اندوہ گیں ہے شام یہ اک چھلاوا ہے کہ پہاڑوں کی آگ ہے وہم و گماں کی شکل میں جیسے یقیں ہے شام کیا اس کو ڈھونڈتے ہو خلاؤں کے درمیاں تم اپنے دل میں کھوج کے دیکھو یہیں ہے شام یہ کیسی مچھلیاں ہیں چمکتی ہیں رات بھر یہ جھیل ہے کہ ایک نگاہ حسیں...
  10. عبدالرحمن آزاد

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا ترا کچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا ابن انشإ
  11. عبدالرحمن آزاد

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    شبِ سیاہ سے اہل سفر نہ گھبرائیں شب تاریک کی آغوش میں اندھیرا ہے
  12. عبدالرحمن آزاد

    جینا ، مرنا

    مرنا عذاب تھا کبھی جینا عذاب تھا میرا مشیر عشق سا خانہ خراب تھا
  13. عبدالرحمن آزاد

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    اونچی عمارتیں تو بڑی شاندار ہیں لیکن یہاں تو رین بسیرے تھے کیا ہوئے
  14. عبدالرحمن آزاد

    جینا ، مرنا

    واااہ کیا بات ہے وااااہ کیا بات ہے زیرک بھاٸی بہت خوب
  15. عبدالرحمن آزاد

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    شبِ مہتاب و شامِ زندگانی یاد آتی ہے مجھے پھر آج اک بھولی کہانی یاد آتی ہے کسی کا وہ مری خلوت میں‌شرماتے ہوئے آنا تلاطم خیز رفتارِ جوانی یاد آتی ہے
  16. عبدالرحمن آزاد

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    آنکھوں میں چبھ گئیں تری یادوں کی کرچیاں کاندھوں پہ غم کی شال ہے اور چاند رات ہے دل توڑ کے خموش نظاروں کا کیا ملا شبنم کا یہ سوال ہے اور چاند رات ہے کیمپس کی نہر پر ہے ترا ہاتھ ہاتھ میں موسم بھی لا زوال ہے اور چاند رات ہے ہر اک کلی نے اوڑھ لیا ماتمی لباس ہر پھول پر ملال ہے اور چاند رات ہے...
  17. عبدالرحمن آزاد

    جینا ، مرنا

    یہ اگر سچ ہے کہ مجھ کو عشق کرنا آ گیا تو سمجھ لو روز جینا روز مرنا آ گیا
  18. عبدالرحمن آزاد

    جینا ، مرنا

    جینا تو الگ بات ہے مرنا بھی یہاں پر ہر شخص کی اپنی ہی ضرورت کے لیے ہے خاور جیلانی
  19. عبدالرحمن آزاد

    جینا ، مرنا

    ایسے اشعار جس میں لفظ جینا مرنا آتا ہو، مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں اس دور ناگوار میں جینا کمال ہے
Top