نتائج تلاش

  1. عبدالرحمن آزاد

    الفاظ کی تکرار

    بہت دنوں میں محبت کو یہ ہوا معلوم جو تیرے ہجر میں گزری وہ رات رات ہوٸی فراق گور کھپوری
  2. عبدالرحمن آزاد

    الفاظ کی تکرار

    اے محبت ترے انجام پر رونا آیا جانے کیوں آج ترے نام پر رونا آیا شکیل بدایونی
  3. عبدالرحمن آزاد

    جینا ، مرنا

    محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے غالب
  4. عبدالرحمن آزاد

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    شب ہجر میں کیا ہجوم بلا ہے زباں تھک گئی مرحبا کہتے کہتے مومن خان مومن
  5. عبدالرحمن آزاد

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    دونوں جہاں تیری محبت میں ہار کے وہ جارہا ہے کوٸی شب غم گزار کے فیض احمد فیض
  6. عبدالرحمن آزاد

    غزل برائے اصلاح

    محترم الف عین محترم محمد وارث محترم یاسر شاہ اور دیگر احباب سے اصلاح اور تنقید کی گزارش ہے جنت میں اک آدم پر شیطان بگڑ گیا اج انکے بدولت سے یہ انسان بگڑ گیا اوروں کے بگڑنے پر میں کیوں ہو محرک میں خود بگڑ گیا دل نادان بگڑ گیا یہ حسن کی جلوے،تماشے، یہ میکدے ساقی تو رک جا میرا اوسان بگڑ گیا...
  7. عبدالرحمن آزاد

    "دسمبر" کے حوالے سے کوئی شعر ۔ ۔ ۔ ۔

    بس ﺍﮎ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ ﺳﺐ ﮐﺎ ﺩﺭﺩ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﺗﮭﺎ ﺑﺮﻑ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﮎ ﺍﮎ ﻓﺮﺩ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﺗﮭﺎ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﺁﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺣﯿﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﺗﮭﮯ ﺍﮎ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ ﺍﮎ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﮎ ﺑﮯﺩﺭﺩ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﺗﮭﺎ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﻤﺖ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﻗﺴﻤﺖ ﺗﮭﯽ ﮬﺎﺗﮫ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻧﯿﻠﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﯿﻼ ﺫﺭﺩ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﺗﮭﺎ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﭘﺮ ﺗﮭﺎ ﺳﮑﺘﮧ ﻃﺎﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺷﺒﻮ...
  8. عبدالرحمن آزاد

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    شب کو مے خوب سی پی صبح کو توبہ کرلی رند کے رند رہے ہاتھ سے جنت نہ گٸ جلیل مانک پوری
  9. عبدالرحمن آزاد

    چاند پر اشعار

    چاند روشن چمکتا ستارہ رہے سب سے اونچا یہ جھنڈا ہمارا رہے
  10. عبدالرحمن آزاد

    جینا ، مرنا

    فنا فی اللہ کی تہہ میں بقا کا راز مضمر ہے جسے مرنا نہیں آتا اسے جینا نہیں آتا
  11. عبدالرحمن آزاد

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    ادا سے دیکھ لو جاتا ہے ہے گلہ دل کا بس اک نگاہ پہ ٹھرا ہے فیصلہ دل کا ارشد علی خان قلق
  12. عبدالرحمن آزاد

    دل کے موضوع پر اشعار!

    ادا سے دیکھ لو جاتا ہے ہے گلہ دل کا بس اک نگاہ پہ ٹھرا ہے فیصلہ دل کا ارشد علی خان قلق
  13. عبدالرحمن آزاد

    جینا ، مرنا

    جی میں ٹھانی ہے کہ جینا ہے بہرحال مجھے جس کو مرناہے وہ چپ چاپ ہی مرتا جائے افتخار نسیم
  14. عبدالرحمن آزاد

    چاند پر اشعار

    وہ چاندنی میں پھرتے ہیں گھر گھر یہ شور ہے نکلا ہے آفتاب شب مہتاب میں
  15. عبدالرحمن آزاد

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    وہ چاندنی میں پھرتے ہیں گھر گھر یہ شور ہے نکلا ہے آفتاب شب مہتاب میں جلیل مانک پوری
  16. عبدالرحمن آزاد

    شام

    بہلا نہ دل نہ تیرگیٔ شام غم گئی یہ جانتا تو آگ لگاتا نہ گھر کو میں فانی بدایونی
  17. عبدالرحمن آزاد

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    کیوں وصل کی شب ہاتھ لگانے نہیں دیتے معشوق ہو یا کوٸی امانت ہو کسی کی داغ دہلوی
  18. عبدالرحمن آزاد

    رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار

    کیا جانے اسے وہم ہے کیا میری طرف سے جو خواب میں بھی رات کو تنہا نہیں آتا شیخ ابراھیم ذوق
  19. عبدالرحمن آزاد

    شام

    ویسے سوہانہ لیکھتے ہوے قلم نے ساتھ نہیں دیا تھا لیکن ذہن مفلوج تھا
Top