تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
الفاظ کی تکرار
الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن مُلّا کی اذاں اور، مجاہد کی اذاں اور علامہ اقبالؒ
عبدالرحمن آزاد
Post #300
دسمبر 12، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
" عشق " پر اشعار
چل ساتھ کہ حسرت دل مرحوم سے نکلے عاشق کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
عبدالرحمن آزاد
Post #190
دسمبر 11، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دعا
دعا میں ذکر کیوں ہو مدعا کا کہ یہ شیوہ نہیں اہل رضا کا حسرت موہانی
عبدالرحمن آزاد
Post #80
دسمبر 11، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
" عشق " پر اشعار
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانا یاد ہے حسرت موہانی
عبدالرحمن آزاد
Post #189
دسمبر 11، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پھول، بہار اور گلستان پر اشعار
اک سخن اپنا کہ ہے رسمِ سخن سے باہر پھول خود رو ہے کوئی صحنِ چمن سے باہر سرمد
عبدالرحمن آزاد
Post #58
دسمبر 11، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
Mark Wiens Enjoying Pakistani Food
lts ok dear
عبدالرحمن آزاد
Post #11
دسمبر 11، 2018
فورم:
General Discussion
جینا ، مرنا
مرنا تو کسی کو بھی گوارا نہیں ہوتا کمبخت محبت میں مگر کیا نہیں ہوتا راحیل فاروق
عبدالرحمن آزاد
Post #34
دسمبر 11، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار
دشتِ شب سے خوابوں کی تعبیروں تک رستے میں اک آگ کا دریا پڑتا ہے
عبدالرحمن آزاد
Post #57
دسمبر 11، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
جینا ، مرنا
زندہ رہ کر خود میں مرنا پڑتا ہے ایسے بھی حالات سے پالا پڑتا ہے
عبدالرحمن آزاد
Post #33
دسمبر 11، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
Mark Wiens Enjoying Pakistani Food
اردو محفل میں انگریزی؟؟؟
عبدالرحمن آزاد
Post #9
دسمبر 11، 2018
فورم:
General Discussion
الفاظ کی تکرار
اے طاٸر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سےآتی ہو پرواز میں کوتاہی علامہ اقبال
عبدالرحمن آزاد
Post #297
دسمبر 11، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
اے صنم وصل کی تدبیروں سے کیا ہوتا ہے وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے
عبدالرحمن آزاد
Post #296
دسمبر 11، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
ادا سے دیکھ لو جاتا رہے گلہ دل کا بس اک نگاہ پہ ٹھہرا ہے فیصلہ دل کا ارشد علی خان قلق
عبدالرحمن آزاد
Post #289
دسمبر 11، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ہم قافیہ الفاظ لکھیں
اوووو معذرت برادر
عبدالرحمن آزاد
Post #94
دسمبر 11، 2018
فورم:
بزم سخن
غزل برائے اصلاح
انتظار فرمائے برادر
عبدالرحمن آزاد
Post #5
دسمبر 11، 2018
فورم:
اِصلاحِ سخن
ہم قافیہ الفاظ لکھیں
بساط، نشاط، سراط مذید رہنماٸی درکار ہے
عبدالرحمن آزاد
Post #90
دسمبر 11، 2018
فورم:
بزم سخن
غزل برائے اصلاح
شاید اپ بجا فرمارہے ہے لیکن جب تک بیماری کا پتہ نہیں چل جاتا تو علاج کیسے کریں اس لحاظ سے میں چاہتا ہو کہ جہاں میں نے غلطی کی ہے ویہاں پر کوٸی مجھے تو نشاندہی کریں تاکہ میں غزل کو صحیح کرلو اور ایندہ بھی اس طرح کے غلطیوں سے اجتناب کرتا رہو
عبدالرحمن آزاد
Post #5
دسمبر 11، 2018
فورم:
اِصلاحِ سخن
غزل برائے اصلاح
برائے مہربانی رہنماٸی فرمائے
عبدالرحمن آزاد
Post #3
دسمبر 11، 2018
فورم:
اِصلاحِ سخن
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ ۔ اے ایمان والو !!!
http://سورة النساء
عبدالرحمن آزاد
Post #220
دسمبر 11، 2018
فورم:
قران فہمی
رات، رتیاں، رین اور شب کے الفاظ پر مبنی اردو اشعار
بہت دنوں میں محبت کو یہ ہوا معلوم جو تیرے ہجر میں گزری وہ رات رات ہوٸی فراق گور کھپوری
عبدالرحمن آزاد
Post #54
دسمبر 10، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top